Punjab Red Crescent Society

Punjab Red Crescent Society The Pakistan Red Crescent society (PRCS) is one of the 186 National Red Cross and Red Crescent Societies around the world, with more currently being formed

INTRODUCTION TO PRCS Pakistan Red Crescent Society was founded on December 20, 1947 by the order ‘The Pakistan Red Cross Order’ courtesy Quaid-e- Azam Muhammad Ali Jinnah, Governor General of Pakistan and Founder President of the Society. The International Committee of Red Cross (ICRC) recognized PRCS on July 21, 1948. Later it was admitted as a member of the League of Red Cross and Red Crescent Societies (Now called International Federation of the Red Cross and Red Crescent Societies-IFRC) on August 18, 1948. Pakistan Red Cross Society was renamed as Pakistan Red Crescent Society in 1973.

Across the flood-ravaged rivers of Punjab, families are fighting for survival. They have lost everything, but they are n...
25/09/2025

Across the flood-ravaged rivers of Punjab, families are fighting for survival. They have lost everything, but they are not alone.
From door to door, our dedicated teams are a lifeline, delivering hope and essential aid to every corner of the affected region.

جھنگ میں سیلاب زدگان تک امداد پہنچانے کا کام مسلسل جاری ہے۔ ہلالِ احمر کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں موجود ہیں اور ضروری اش...
24/09/2025

جھنگ میں سیلاب زدگان تک امداد پہنچانے کا کام مسلسل جاری ہے۔ ہلالِ احمر کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں موجود ہیں اور ضروری اشیاء کی تقسیم میں مصروف ہیں۔
موضع فقیر سیال اور پیر عبدالرحمن میں ٹیموں نے بے گھر خاندانوں میں خیمے، صاف پانی اور چپلیں تقسیم کیں تاکہ ان کی فوری ضروریات پوری کی جا سکیں۔ یہ امداد ان مشکل لمحات میں متاثرین کے لیے ایک بڑا سہارا ہے۔
#ریڈکریسنٹ


ایک لمحے کے لیے سوچیے اور اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں۔ اگر آپ کے اپنے آپ کے قریب ہیں اور ایک چھت تلے ہیں، تو یہ ایک نعمت ہے...
24/09/2025

ایک لمحے کے لیے سوچیے اور اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں۔ اگر آپ کے اپنے آپ کے قریب ہیں اور ایک چھت تلے ہیں، تو یہ ایک نعمت ہے۔ کیونکہ اس سال سیلاب کی وجہ سے بہت سے لوگ اس چھت سے بھی محروم ہو گئے ہیں۔ اس مشکل وقت میں، ہمیں ان لوگوں کا ساتھ دینے کی ضرورت ہے جو ان تنکوں کی چھاؤں میں کسی امید کے منتظر ہیں۔ آئیں اور ہمارا ساتھ دیں تاکہ ہم کسی کے لیے امید بن سکیں۔
#ریڈکریسنٹ


Hundreds of thousands have lost everything to the floods. Join us in our mission to support them. Donate today to help u...
24/09/2025

Hundreds of thousands have lost everything to the floods. Join us in our mission to support them. Donate today to help us provide essential aid.

When families are left homeless by floods, they need more than just shelter, they need a safe place to begin rebuilding ...
23/09/2025

When families are left homeless by floods, they need more than just shelter, they need a safe place to begin rebuilding their lives. In District Jhang, we’re providing that essential support. We distributed 51 tents to the most affected families in Mouza Faqeer Sial and Mouza Pir Abdul Rehman, offering a sense of dignity, safety and protection.
​We are committed to helping these communities recover. Keep on supporting us in this mission!

Meeting the basic needs of flood-affected communities is our priority. In Kot Mithan, District Rajanpur, we provided hot...
23/09/2025

Meeting the basic needs of flood-affected communities is our priority. In Kot Mithan, District Rajanpur, we provided hot meals and safe drinking water, bringing support and relief to those impacted by the floods.

پانی، زندگی کی بنیادی ضرورت ہے​جہاں پاکستان ہلالِ احمر پنجاب سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کھانے کا بندوبست کر رہا ہے، وہیں...
23/09/2025

پانی، زندگی کی بنیادی ضرورت ہے
​جہاں پاکستان ہلالِ احمر پنجاب سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کھانے کا بندوبست کر رہا ہے، وہیں ہماری اولین ترجیح صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانا بھی ہے۔ پانی زندگی ہے اور صاف پانی ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔
​ہم سیلاب زدہ علاقوں میں مسلسل مصروف عمل ہیں تاکہ متاثرین کو پینے کا صاف پانی میسر آسکے اور وہ پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں۔

#ریڈکریسنٹ


The floodwaters have receded, but the fight for survival continues. Thousands of families are left without shelter, faci...
22/09/2025

The floodwaters have receded, but the fight for survival continues. Thousands of families are left without shelter, facing hunger, disease, and the scorching sun. They are looking to us for support.
​We have the power to make a difference. Donate today to help us provide food, clean water, and medical care to those who need it most.

ہنگامی اپیل برائے سیلاب متاثرین​پنجاب کے سیلاب متاثرین کو ہماری فوری مدد کی ضرورت ہے۔ ہزاروں خاندان کھلے آسمان تلے بے یا...
22/09/2025

ہنگامی اپیل برائے سیلاب متاثرین
​پنجاب کے سیلاب متاثرین کو ہماری فوری مدد کی ضرورت ہے۔ ہزاروں خاندان کھلے آسمان تلے بے یار و مددگار ہیں۔ ہلالِ احمر پنجاب ان کی مدد کے لیے دن رات مصروف ہے، لیکن ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔
​آپ کی ایک چھوٹی سی امداد، ایک خاندان کی زندگی بچا سکتی ہے۔ ہمارے ساتھ مل کر متاثرین کی بھوک، پیاس اور بیماری سے لڑنے میں مدد کریں۔
آپ اپنے عطیات اور زکوٰۃ دیے گئے بینک اکاؤنٹ میں بھیج سکتے ہیں۔
بینک کی تفصیلات:
بینک کا نام: بینک الحبیب لمیٹڈ
اکاؤنٹ ٹائٹل:
Pakistan Red Crescent Society
بینک اکاؤنٹ نمبر: PK53BAHL0020008100921901



بستی گلالائی، مظفر گڑھ میں بے گھر افراد کے خیموں میں، زندگی کا سب سے قیمتی خزانہ: صاف پانی۔ہلالِ احمر پنجاب کی ایک چھوٹی...
22/09/2025

بستی گلالائی، مظفر گڑھ میں بے گھر افراد کے خیموں میں، زندگی کا سب سے قیمتی خزانہ: صاف پانی۔
ہلالِ احمر پنجاب کی ایک چھوٹی سی کوشش کتنے ہی پیاسے لوگوں کو سیراب کر رہی ہے۔ ایک دن میں 19,000 لیٹر صاف پانی کی تقسیم نے نہ صرف لوگوں کی پیاس بجھائی بلکہ انہیں بیماریوں سے بھی بچایا۔یہ کوشش اس عزم کا حصہ ہے کہ ہلالِ احمر پنجاب ہر مشکل میں آپ کے ساتھ کھڑا ہے۔

#مظفرگڑھ

پنجاب کے لوگ اب سیلاب سے نہیں، بھوک اور بیماری سے لڑ رہے ہیں۔ہلالِ احمر پنجاب اس مشکل گھڑی میں متاثرین کے ساتھ کھڑا ہے ا...
22/09/2025

پنجاب کے لوگ اب سیلاب سے نہیں، بھوک اور بیماری سے لڑ رہے ہیں۔
ہلالِ احمر پنجاب اس مشکل گھڑی میں متاثرین کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کی مدد کے لیے پرعزم ہے۔ آئیے، مل کر ان کی آواز بنیں!

#ریڈکریسنٹ


ملتان کی تحصیل جلال پور پیر والا میں ہماری ٹیم کی جانب سے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ آج بھی تقریباً 700 کے قریب سیلاب متا...
21/09/2025

ملتان کی تحصیل جلال پور پیر والا میں ہماری ٹیم کی جانب سے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ آج بھی تقریباً 700 کے قریب سیلاب متاثرین کو کھانے کے پیک اور پانی کی بوتلیں فراہم کی گئیں۔ یہ خدمت ہلال احمر کے انسانیت کے جذبے کی عکاسی کرتی ہے۔

#ریڈکریسنٹ


Address

2 Shahrah-e-Fatima Jinnah Lahore
Lahore

Opening Hours

Monday 09:30 - 17:00
Tuesday 09:30 - 17:00
Wednesday 09:30 - 17:00
Thursday 09:30 - 17:00
Friday 09:30 - 17:00
Saturday 09:30 - 13:00

Telephone

+924236304702

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Red Crescent Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Punjab Red Crescent Society:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram