Urdu festival

Urdu festival آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے
ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے
منیر نیازی

11/01/2026

Saleem kausar 🤍
✒️

24/12/2025

Thanks applause adab to conduct such a beautiful mushaira 🙌🏻
Tahir faraz
✒️

25/11/2025

میں نے بہت سے شعراء کو پڑھا اور سنا بھی لیکن منیر نیازی صاحب کے کالام کو پڑھتے ہوئے خصوصاً سنتے ہوئے ایسا لگا کہ وہ شعر کہتے ہوئے کچھ کہنا چاہ رہے ہیں لیکن وہ کہہ نہیں پاتے حقیقت میں وہ شعر میں بہت کچھ کہہ جاتے ہیں کیا ہی شاعر تھا اللّٰہ غریقِ رحمت کرے
✒️ #aesthetics

  💔
10/12/2024

💔

10/09/2024

بس اتنی سی میری تقدیر بدلی
کبھی زنداں کبھی زنجیر بدلی
نہ ان آنکھوں نے اپنے خواب بدلے
نہ خوابوں نے کوئی تعبیر بدلی
جاوید احمد ❤️

منیر نیازی ❤️
08/06/2024

منیر نیازی ❤️

10/05/2024

مجھے اشتہار سی لگتی ہے یہ محبتوں کی کہانیاں
جو کہا نہیں وہ سنا کرو جو سنا نہیں وہ کہا کرو
بشیر بدر ❤️

15/04/2024

ہم بھی دریا ہیں ہمیں اپنا ہنر معلوم ہے
جس طرف بھی چل پڑیں گے راستہ ہو جائے گا
بشیر بدر

12/04/2024

ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں
عمریں بیت جاتی ہے دل کو دل بنانے میں
بشیر بدر

میں تو قائم ہوں تیرے غم کی بدولت ورنہ یوں بکھر جاؤں کہ خود ہاتھ نہ آؤں اپنےانور مسعود                      
02/04/2024

میں تو قائم ہوں تیرے غم کی بدولت ورنہ
یوں بکھر جاؤں کہ خود ہاتھ نہ آؤں اپنے
انور مسعود



















Address

Lahore Pakistan
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu festival posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category