Askari - X

Askari - X Its simple Askari X and its simply Official
(806)

26/11/2020

Hey Everyone!
It is beef nihari over the weekend for Askari X. Preorder only and preorders will be open till tomorrow (Friday 02:00PM). Introductory price will be Rs. 900. The same amount of Nihari from any Nihari shop costs 1500 plus. Also, the beef will be of premium quality purchased from Zenith or equal brand.
We will be taking only 10 orders only and each order will be good for 2-3 people. It will have 2 nihari meat pieces and also the gravy will have shredded beef in it. Condiments will include fresh chopped coriander, fresh julienne ginger, fresh chopped green chilies and last but not the least fresh lemons.
The order will be delivered for Saturday morning between 09:30AM – 11:00AM for breakfast/ brunch. To prebook order please contact via WhatsApp on 0309 123 0 123.

31/03/2020

السلام علیکم
Respected Residents,
The cooperation from residents of Askari 10 regarding preventive measures is highly appreciated.
Period from 1st April to 10th April 2020 is very crucial regarding spread of Corona Virus as incubation period of majority of contacts might have been completed. The number of COVID POSITIVE cases must be much greater as compared to government figures as number of test kits is very limited.
You are requested to stay at home and avoid going outside Askari 10 during this period.
Regards
Management Askari 10

29/03/2020

السلام علیکم
معزز رہائشی حضرات
باوجود واضع ہدایات کے کچھ رہائشی حضرات اب بھی بغیر کسی مقصد کے کالونی سے باہر جا اور آ رہے ہیں. ایک سرکلر کے مطابق واضع طور پر ہدایت کی گئی تھی کہ کوئی بھی رہائشی سوائے کسی ایمرجنسی کے کالونی سے باہر نہیں جا سکتا لیکن کچھ حضرات اس کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ہیں. دفعہ 144 کے نفاز کی وجہ سے دو سے زیادہ اشخاص ایک گاڑی میں سفر نہیں کر سکتے. ان خلاف ورزیوں کو دیکھتے ہوئے گیٹ پر تائنات آرمی گارڈز نے بھی رپورٹ کی ہے کہ عسکریَ10 کے رہائشی قانون کا احترام نہیں کر رہے.
اس کے علاوہ کچھ حضرات باوجود منع کر نے کے گیٹ پر جا کر راشن اور رقم وغیرہ تقسیم کرکے قانون کی خلاف ورزی کر رہے ہیں.
جن حضرات نے مجبوراً باہر جانا ہے وہ REC آفس سے اجازت نامہ حاصل کریں جس کی اتھارٹی پر انہیں کالونی سے باہر جانے دیا جائے گا.
آپ سے گزارش ہے کہ REC عسکری 10 سے تعاون کریں اور قانون کا احترام کریں تاکہ شرمندگی کا سامنا نہ کرنا پڑے.
والسلام
انتظامیہ عسکری 10، لاہور

29/03/2020

السلام علیکم
معزز رہائشی حضرات
20 مارچ سے پنجاب حکومت کے لاک ڈاؤن کے اعلان کے فوراً بعد کالونی میں باہر سے آنے والی گھریلو ملازمین کا داخلہ بند کر دیا گیا تھا. اس وجہ سے وہ غریب لوگ اپنی تنخواہیں بھی نہیں لے سکے تھے. رہائیشی حضرات سے گزارش ہے کہ پہلی فرصت میں اپنی ملازمین کو گیٹ نمبر 2 کے باہر بلا کر ان کی أجرت انہیں ادا کریں. یاد رہے اس دوران 5 سے زیادہ لوگ ایک جگہ اکٹھے نہ ہوں. کسی مشکل میں عسکری 10 کی انتظامیہ سے رابطہ کریں.
والسلام
انتظامیہ عسکری 10 لاہور

29/03/2020

السلام علیکم
معزز رہائشی حضرات
اطلاع ملی ہے کہ آج سہ پہر تقریباً ساڑھے چار بجے بہت سے مانگت کالونی کے گیٹ نمبر 2 کے باہر اکٹھے ہو گئے تھے جس سے وہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے.
لوگوں کے اس فعل کی اصل وجہ ہمارے وہ مخیر حضرات تھے جو انہیں راشن وغیرہ تقسیم کرنے وہاں گئےتھے. رہائشی حضرات سے گزارش ہے کہ وہ صدقات وغیرہ تقسیم کرتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی نہ کریں ورنہ ان کے خلاف بھی دفعہ144 کی خلاف ورزی کی پاداش میں تادیبی کاروائی ہو سکتی ہے. کوشش کریں کہ آپ اپنے صدقات وغیرہ کسی خیراتی ادارے کو دے دیں یا مستحق افراد کے گھروں میں پہنچا دیں. جزاک اللہ
گیٹ نمبر 2 کے سامنے کسی بھی صورت میں کسی قسم کے لوگوں کو اکٹھا نہیں ہونے دیا جائے گا.
والسلام
انتظامیہ عسکری 10 لاہور

22/03/2020

السلام علیکم
معزز رہائشی حضرات
کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے مندرجہ ذیل احتیاطی تدابیر اختیار کی گئی ہیں.
1. کالونی کے اندر تمام اخبارات، اشتہارات اور ہوم ڈیلوری کرنے والے اشخاس کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے.
2. تمام دوکاندار، بینک ملازمین جو رہائشیوں سے ڈیل کرتے ہیں ان پر لازم ہے کہ ماسک پہنیں ورنہ ان کا داخلہ کالونی میں بند کر دیا جائے گا. .
3. تمام رہائشیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ میڈیکل سٹورز سے ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر کرونا سے متعلق دوائی نہیں ملے گی. ایسی دوائی لینے کے لئیے ڈاکٹر کا نسخہ لازمی ساتھ لائیں.
4. تمام رہائشیوں سے التماس ہے کہ میڈیکل سٹورز سے نزلہ زکام یا بخار کی ادویات خریدتے وقت اپنا نام، ہاؤس نمبر اور فون نمبر نوٹ کروائیں. جو شخص ایسی معلومات نہ دے گا اسے دوائی مہیا نہیں کی جائے گی.
والسلام
انتظامیہ عسکری 10 لاہور

22/03/2020

السلام علیکم
معزز رہائشی حضرات
کرونا وائرس سےآپ کی حفاظت کے پیش نظر E سیکٹر پارک مورخہ 7 اپریل تک ہر قسم کی کھیل کود اور واک کے لیئے بند کر دیا گیا ہے.
قوم پر اس مشکل گھڑی میں انتظامیہ کو آپ حضرات سے مثالی تعاون درکار ہے.
والسلام
انتظامیہ عسکری 10 لاہور

Please participate in this poll. I am conducting this survey to anticipate the implications of this disease in Pakistan....
22/03/2020

Please participate in this poll. I am conducting this survey to anticipate the implications of this disease in Pakistan. Kindly share on your profile as well.

Click the image to voice your opinion!

Address

Airport Road
Lahore
54810

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Askari - X posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram