Jahan Ara

Jahan Ara Psychotherapist, Clinical Psychologist and Mental Health expert.

24/09/2025

آپ کی اہلیت اور عزت کا راز :---
خود کو قائل کریں کہ آپ کر سکتے ہیں۔ خود کو قائل کریں کہ آپ کی عزت اور اہمیت ہے۔

24/09/2025

23/09/2025

کیا خیال ہے آپ کا؟

زندگی میں آنے والے لوگ محض اتفاق نہیں ہوتے
وہ تقدیر کی چال ہوتے ہیں
کوئی ہمیں گرا کر سکھاتا ہے
اور کوئی تھام کر جینا سکھاتا ہے
کچھ لوگ درد کی صورت آ کر ہمیں صبر کرنا سکھا جاتے ہیں
اور کچھ رحمت بن کر اترتے ہیں تاکہ ہم شکر کرنا نہ بھولیں
یقین رکھیں سب کے پیچھے حکمت ہے
ہر ملاقات یا تو درس ہے یا درسگاہ ۔۔۔

23/09/2025
Dr Sadaqat Ali sb is sharing a very easy way to handle your Anxiety, stress ,Overthinking, negative thoughts.
21/09/2025

Dr Sadaqat Ali sb is sharing a very easy way to handle your Anxiety, stress ,Overthinking, negative thoughts.

19/09/2025

اگر آپ آئندہ بھی وہی کریں گے جو اب تک کیا ہے تو ائندہ بھی وہی ملے گا جو اب تک ملا ہے۔

17/09/2025

HPV vaccine
Go for it

15/09/2025

مشکلات روکنے کے لیے نہیں، آپ کو یہ دکھانے آتی ہیں کہ آپ کتنے مضبوط ہیں اور خود کو زیادہ مضبوط کرنے کے لیے اپ کو کیا کچھ سیکھنا ہے۔

مجھے   منی پلانٹ بہت پسند ہے اور اب مجھے لگتا ہے کہ منی پلانٹ کو میں بھی پسند ہوں 😍
14/09/2025

مجھے منی پلانٹ بہت پسند ہے اور اب مجھے لگتا ہے کہ منی پلانٹ کو میں بھی پسند ہوں 😍

14/09/2025

واپسی 38 سال بعد بھی ہو سکتی ہے۔۔۔
اب راوی کو ہی دیکھ لیں۔۔۔ لیکن ہر واپسی قابلِ قبول نہیں ہوتی، اور ہر واپسی خوشی کی نوید نہیں ہوتی۔ بعض دفعہ لوٹنا اپنے ساتھ تباہی لاتا ہے ۔۔۔

Address

Lahore

Telephone

+923349734943

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jahan Ara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Jahan Ara:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram