Baby Boy Course

Baby Boy Course Our Baby Boy Course has been used in Pakistan for the last 20 years. Hundreds of families are enjoyi It prevents from many complications during pregnancy.

CONCEIVE BABY BOY
“Effectiveness rate of +95%…”

olad e narina
Conceive Baby Boy
Conceive a Baby Boy with our Baby Boy Course

Our Baby Boy Course, offers the chance for a more balanced family and allows your children to feel wanted. A female child who knows that her family wished she were a boy carries an unnecessary burden throughout their childhood. As more parents choose their children with su

ccess, there will be more love to go around, less rejection, and a reduction in family size. Many couples have large families simply as the result of perpetual attempts to have a son. Conceive boy with our Baby Boy Course which have been used in Pakistan from last 20 years. Hundreds of families are enjoying their lives with Son after using this excellent course. This is not just a medicine to conceive a Baby Boy but it is also a very good tonic for both Mother and Child. It is a pure Homeopathic formula having absolutely no side effects.




کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے گھر بیٹا پیدا ہو؟ کیا آپ کے گھر صرف بیٹیاں پیدا ہوتی ہیں؟ تو آپ بھی ربانی ہومیو کلینک کا تیار کردہ “اولادنرینہ کورس” استعمال کریں۔ گزشتہ 20 سال میں اولاد نرینہ کورس
کے استعمال سے پاکستان بھر میں بے شمار گھرانے بیٹا حاصل کرنے کی خواہش کو پورا کر چکے ہیں۔ یہ نہ صرف بیٹے کے حصول کے لیئے دوائی ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ دوران حمل زچہ اور بچہ کی صحت کا خیال رکھنے کے لیئے ٹانک بھی ہے اور دوران حمل پیچیدگیوں سے بھی بچاتا ہے۔ یہ ایک مکمل طور پر ہومیوپیتھک کورس ہے اور ہر قسم کے سائڈ ایفیکٹس سے مبرا ہے۔
ماہرین جنسیات کے تجربات اس بات گواہ ہیں کہ جس عورت کے ہاں اولاد نہ ہوتی ہو اسے بانجھ کا مرض تصور کرکے مناسب علاج معالجہ سے بانجھ عورت صاحب اولاد ہوجاتی ہیں۔ اسی طرح بعض عورتوں کے ہاں ہمیشہ لڑکیاں ہی پیدا ہوتی ہیں اور وہ لڑکا پیدا کرنے کے لیے بے قرار رہتی ہیں اولاد کا نہ ہونا یا لڑکیاں پیدا ہونا یہ سب عوارضات مرض میں داخل ہیں جس کا مناسب علاج کرنے سے بانجھ عورت صاحب اولاد اور لڑکی پیدا کرنے والی لڑکا پیدا کرسکتی ہے اور ایسی کوشش کسی بھی حالت میں خالق مطلق کے اختیارات کلیہ میں دخل اندازی کے مترادف نہیں بلکہ مرض کا درست علاج ہے۔ کورس کی قیمت دیگر اداروں کے اسی مقصد کے لیئے بنائے گئے کورسوں کی طرح “ہوشربا” بالکل نہیں بلکہ انتہائی مناسب ہے مردوں اور خواتین کے پوشیدہ امراض اور پرانے ،ضدی اور پیچیدہ امراض کے فطرت کے قانون شفا ء کے عین مطابق علاج کروانے کے لیئے رابطہ کریں
BABY BOY COURSE, satisfied hundreds of families since 1990s.Our Baby Boy Course have been used in Pakistan from last 20 years. It prevents from many complications during pregnancy.It is a pure Homeopathic formula having absolutly no side effects.Start medicine as early as possible after getting pregnent and use it continuously for 3 months.By the grace of GOD our course achived more than 95% positive results.Cell: 03454027789 e.mail: rhpathy@gmail.com
گزشتہ 2 دہائیوں سے آزمودہ اولادنرینہ کورس جس کی مدد سے سینکڑوں خاندان بیٹا حاصل کرنے کی خواہش کو پورا کر چکے ہیں۔ پرانے،پیچیدہ،ضدی اور مزمن امراض کے مکمل اور شافی علاج کے لیئے رابطہ کریں۔ ماہر امراض معدہ و امراض مخصوصہ (مردانہ و زنا نہ).

24/07/2025

It’s day!

Taking care of our health and well-being isn’t a luxury; it’s essential. Here are some steps towards a healthier lifestyle:

🔵Regular physical activity
🔵Eating a healthier diet
🔵Looking after our mental health
🔵Limiting alcohol intake
🔵Ceasing to***co use

➡️ https://bit.ly/44NltnG

24/07/2025
👩‍🍼 زچہ و بچہ کے لیے 5 مفید ہومیوپیتھک ادویات---1. Pulsatilla NigricansCause (سبب): ہارمونی تبدیلیاں، جذباتی حساسیت، نرم...
23/07/2025

👩‍🍼 زچہ و بچہ کے لیے 5 مفید ہومیوپیتھک ادویات

---

1. Pulsatilla Nigricans

Cause (سبب): ہارمونی تبدیلیاں، جذباتی حساسیت، نرمی مزاج، دودھ کی کمی

Location: تولیدی نظام، چھاتی، ہارمونز

General: پیاس کم، نرم طبیعت، رونے کا رجحان، بچہ سے چپکنے کی خواہش

Modalities:

اضافہ: بند کمرے، گرمی، چکنائی والی غذا سے

بہتری: کھلی ہوا، نرمی، توجہ سے

🧪 مفید استعمالات:

حمل میں متلی

دودھ کی کمی

زچگی کے بعد اداسی

---

2. Sepia Officinalis

Cause: ہارمونی تھکن، بار بار حمل، جذباتی سرد مہری

Location: بچہ دانی، کمر، چھاتی

General: بےرخی، چڑچڑا پن، کمزوری، پیٹ نیچے کو جھکا ہوا محسوس ہوتا ہے

Modalities:

اضافہ: شام کے وقت، کام سے تھکن، شور سے

بہتری: ورزش، تنہائی، ٹھنڈی چیزیں

🧪 مفید استعمالات:

زچگی کے بعد ہارمون کی بے ترتیبی

جنسی بےرغبتی

کمر درد

---

3. Calcarea Carbonica

Cause: جسمانی کمزوری، کیلشیم کی کمی، پسینے کی زیادتی

Location: ہڈیاں، چھاتی، معدہ

General: وزن کا بڑھ جانا، پسینہ خاص طور پر سر پر، خوف، بھوک بڑھ جانا

Modalities:

اضافہ: گیلا پن، سردی، محنت

بہتری: گرمی، آرام، سادہ خوراک

🧪 مفید استعمالات:

حمل کے دوران کیلشیم کی کمی

بچے کی ہڈیوں کی نشوونما

بار بار دودھ بند ہو جانا

---

4. Ricinus Communis

Cause: دودھ کی مقدار بڑھانے کے لیے مخصوص دوا

Location: چھاتی

General: دودھ کی پیداوار بڑھانے کے لیے استعمال

Modalities:

اضافہ: استعمال کی مقدار بڑھانے سے دودھ میں اضافہ

بہتری: نوزائیدہ کی مناسب دودھ سے تسکین

🧪 مفید استعمالات:

کم یا بند دودھ کی شکایت میں بہترین

بغیر کسی ہارمونی اثر کے دودھ میں قدرتی اضافہ

---

5. Caulophyllum Thalictroides

Cause: کمزور یوٹرس، بےاثر درد، ابتدائی زچگی میں مسائل

Location: بچہ دانی، لیبر کے پٹھے

General: درد شروع ہو کر رک جائے، اعصابی کمزوری، جوڑوں کی سختی

Modalities:

اضافہ: تھکن، لمبی لیبر

بہتری: حرکت، مالش، گرم چیزیں

🧪 مفید استعمالات:

زچگی کے لیے رحم کو تیار کرنا

پرانے حمل گرنے کے رجحان میں

بےاثر لیبر پین میں

# # # 🌿 **Homeopathic Treatment | Natural Remedies | Doctor Inam Rabbani**

**ہومیوپیتھک ادویات** قدرتی (Natural) اور محفوظ (Safe) اجزاء سے تیار کی جاتی ہیں۔ اگر یہ ادویات کسی **ماہر ہومیوپیتھک ڈاکٹر** کے مشورے سے لی جائیں تو ان کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس (Side Effects) نہیں ہوتے۔

🔍 یہ معلومات صرف **آگاہی** (Information Purpose Only) کے لیے دی جا رہی ہے۔ ہر مریض کی حالت مختلف ہوتی ہے، اس لیے **بہترین علاج** (Best Treatment) کے لیے کسی مستند ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے مشورہ کرنا ضروری ہے۔

📞 **رابطہ کریں:**
**🌟 ہومیوپیتھک ڈاکٹر انعام ربانی**
**🏥 Rabbani Homeo Clinic**
📱 **WhatsApp: +92 345 4027789**

📌 Keywords:
\

21/07/2025
18/07/2025

جلدی امراض کے لئیے لاجواب ہومیوپیتھک دوا

**پلاٹینا میٹالیکم (Platinum metallicum)**اس دوا کی سب سے نمایاں خصوصیات میں غرور اور خود کو حد سے زیادہ اہم سمجھنا شامل...
16/07/2025

**پلاٹینا میٹالیکم (Platinum metallicum)**

اس دوا کی سب سے نمایاں خصوصیات میں غرور اور خود کو حد سے زیادہ اہم سمجھنا شامل ہے۔ مریضہ یہ گمان کرتی ہے کہ وہ اعلیٰ خاندان سے تعلق رکھتی ہے جبکہ اس کے دوست اور رشتہ دار کمتر نسل سے ہیں، اور وہ انہیں حقارت کی نظر سے دیکھتی ہے۔

اس کے جاننے والے اس کے مقابلے میں کمتر ہیں۔ اس دوا کا عجیب پہلو یہ ہے کہ یہ خیالات جسم تک بھی پھیل جاتے ہیں۔ مریضہ سمجھتی ہے کہ اس کا جسم بہت بڑا ہے اور دوسروں کے جسم اس کے جسم کے مقابلے میں چھوٹے ہیں۔ وہ حقارت بھرے مزاج میں رہتی ہے، غیر سنجیدہ باتوں پر بھی سنجیدہ اور فکرمند ہو جاتی ہے، معمولی باتوں پر چڑچڑا پن ظاہر کرتی ہے، معمولی رنجش پر موڈی اور خاموش رہتی ہے، بے چینی محسوس کرتی ہے اور رونے لگتی ہے۔ ہر چھوٹی سی تحریک پر دل کی دھڑکن تیز، پورے جسم میں کپکپی، موت کا خوف اور زندگی سے نفرت پیدا ہو جاتی ہے۔

اس دوا میں خوف نمایاں طور پر پایا جاتا ہے۔ اسے خوف ہوتا ہے کہ کچھ ہونے والا ہے، اپنے غیر حاضر شوہر کے واپس نہ آنے کا اندیشہ رہتا ہے حالانکہ وہ باقاعدگی سے واپس آتا ہے۔ مریضہ بے چین طبیعت کی مالک، جذباتی، چلتی پھرتی اور روتی رہتی ہے۔

دماغی علامات جسمانی علامات کے ساتھ ساتھ بدلتی رہتی ہیں۔ عجیب و غریب خیالات پیدا ہوتے ہیں۔ مریضہ گمان کرتی ہے کہ وہ اس نسل سے تعلق نہیں رکھتی اور مذہبی باتوں میں پاگل پن کی حد تک چلی جاتی ہے، کونے میں بیٹھ کر گم سم رہتی ہے۔ پاگل پن کی طرف مائل ہو جاتی ہے؛ جنسی انحراف کی طرف مائل ہو جاتی ہے، فحش گفتگو کرتی ہے اور کپکپاتی ہے۔

غصہ یا رنجش سے دورے (spasms) آ سکتے ہیں۔ سیٹی بجاتی ہے، گاتی ہے اور ناچتی ہے۔ عجیب و غریب باتیں مسلسل کرتی رہتی ہے۔ وہ افسردگی (melancholy) یا دیوانگی (mania) میں جا سکتی ہے۔ اس کی خود پسندی کو کوئی ٹھیس پہنچے تو علامات دوبارہ ظاہر ہو جاتی ہیں۔

جنسی ہیجان سے بھی علامات ظاہر ہو جاتی ہیں۔ عام طور پر دماغی علامات کے ساتھ ساتھ پورے جسم میں کپکپی، جنسی ہیجان اور جسم کے مختلف حصوں میں سن ہونا محسوس ہوتا ہے۔ اعضاء میں جکڑن جیسی کیفیت، دباؤ والی تکالیف، اعضاء پر پٹی بندھی ہونے یا تنگی محسوس ہونا، جلد میں تناؤ اور جکڑن جیسے پٹی بندھی ہو۔

14/07/2025

Vapes are harmful and can be highly addictive. Some disposable vapes have nearly tripled in ni****ne strength in the span of only 5 years.

🚫🍰 Hidden sugars = hidden dangers!They sneak into your diet and raise your risk of diabetes, high blood pressure & heart...
11/07/2025

🚫🍰 Hidden sugars = hidden dangers!
They sneak into your diet and raise your risk of diabetes, high blood pressure & heart disease.

✅ Read labels. Choose healthy. Live better!

Did you know❓ Many foods can contain ‘hidden’ sugars that can increase your risk of high blood pressure, heart disease, diabetes, and even gout.

Stay mindful of ‘hidden’ in foods and opt for healthier choices.

*📢 ربانی ہومیو کلینک کی خصوصی پیشکش!*🌟 *بے بی بوائے کورس خصوصی رعایت* 🌟ہمارا انتہائی کارآمد اور آزمودہ بے بی بوائے کورس ...
20/07/2024

*📢 ربانی ہومیو کلینک کی خصوصی پیشکش!*

🌟 *بے بی بوائے کورس خصوصی رعایت* 🌟

ہمارا انتہائی کارآمد اور آزمودہ بے بی بوائے کورس جو کہ اللہ کے فضل سے گزشتہ 30 سال سے بھی زائد عرصہ نہایت شاندار نتائج دکھا رہا ہے، اب بہت ہی شاندار ڈسکاؤنٹ کے ساتھ محدود مدت کے لئیے دستیاب ہے۔

لوگوں کی مالی مشکلات کو مدِنظر رکھتے ہوئے ہم محدود مدت کے لئیے *70% تک رعایت* دے رہے ہیں۔

✅ *شاندار نتائج*: پوری دنیا میں لاتعداد افراد ہماری دوا کی مدد سے اپنی بیٹا حاصل کرنے کی خواہش پوری کر چکے ہیں۔

یہ سنہری موقع ضائع نہ کریں! یہ آفر صرف محرم الحرام کے دوران ہی دستیاب ہے۔ ابھی رابطہ کریں اور رعایتی قیمت پر اپنا کورس حاصل کریں۔

📲 *مزید معلومات اور آرڈر کے لئے واٹس ایپ کریں*
03454027789

29/06/2023

You only have one 🧠 - take good care of it! There is a lot you can do for a healthy brain:
🏃‍♂️ Keep physically active
🍌 Eat a healthy diet
😴 Get enough sleep
🧩 Stimulate your mind
💟 Look after your heart
⛑️ Wear a helmet

Address

Lahore
10250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baby Boy Course posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Baby Boy Course:

Share