Awais medical store

Awais medical store medical store Bakery

05/02/2019

‏جو لوگ کہتے ہیں لڑکیاں پڑھ لکھ کر کیا کریں گی

وہ اپنی خواتین کے علاج کے وقت لیڈی ڈاکٹر نہ ڈھونڈا کریں۔😐

22/01/2017

How To Control your Jealousy??
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
★ Stop to compare yourself with others
★Don't let Ur Mind To make self mad
imaginative story.
★. Don't accept 'the things Are Right Which you are Just feeling'
★. Respect yourself . Accept you Have your Own Value.
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°

Calamox
09/01/2017

Calamox

05/03/2016

نہ محبّت ، نہ دوستی مجھے کچھ راس نہیں
سب بدل جاتے ہیں میرے دل میں جگہ بنانے کے بعد 😓😔

05/03/2016

مجھے دیکھ کر جو تیرا حال تھا مجھے یاد ہے،
کبھی جل گئیں تیری روٹیاں، کبھی خود کو تو نے جلا لیا..

27/02/2016

Caffeine is bad for you, fat is bad for you, sugar is bad for you. But don't worry, because worrying is bad for you too.....😉

15/09/2015
10/12/2014
11/06/2014

دانتوں کو چمکانے اور سانسو ں کو تروتازہ رکھنے کیلئے ہر کوئی فکر مند نظر آتا ہے اور اس کے لئے نت نئے طریقے استعمال کئے جاتے ہیں ۔اب آپ کیلئے پیش خدمت ہے ایک ایسا طریقہ جو 'آئل پلنگ ' کے نام سے جانا جاتا ہے اور اس کے بارے میں استعمال کرنے والوں کی رائے بہت ہی مثبت پائی گئی ہے ۔ یہ منفرد طریقہ دراصل ایک روایتی طریقہ ہی ہے جو کہ جدید دور میں ایک نئی مقبولیت حاصل کر رہا ہے ۔ اس طریقہ میں کوکونٹ آئل ، السی کے تیل ، یا کسی اور اس قسم کے نامیاتی ویجیٹیبل تیل کو منہ میں ڈال کر تقریباً 20منٹ کے لئے کلی کرنے کے انداز میں ہلایا جا تا ہے اور اس کے بعد نیم گرم پانی سے کلی کرکے منہ کو صاف کر لیا جاتا ہے ۔ اس طریقہ کے مطابق منہ کو صاف اور دانتوں کو چمکانے کا تجربہ کرنے والی ایک خاتون 'بلاگر ' نے بتایا کہ اس نے اس مقصد کے لئے کوکونٹ آئل کا استعمال کیا ۔ اس کا کہنا تھا کہ شروع میں تو یہ کام عجیب محسوس ہوا لیکن جب اس نے 20منٹ بعد نیم گرم پانی سے منہ کو صاف کیا تو نہ صرف اس کے دانت چمک رہے تھے بلکہ سانسیں بھی ترو تازہ ہو گئیں ۔ خیال کیا جاتا ہے کہ تیل منہ میں موجود تمام جراثیموں کو کھینچ لیتا ہے اور تازگی اور صفائی پیدا کر دیتا ہے. اس طریقے کو اپنانے سے جراثیم کا مؤثر انداز میں مقابلہ کیا جا سکتا ہے.

11/06/2014

برمنگھم(نیوز ڈسک) خوبصورت سیارہ چمکدار بال صحت کی نشانی ہیں اور بال کو سفید ہوجانا پریشانی کی بات ہے۔ لیکن سفید بالوں کو سیاہ کرنے کیلئے کیمیکل سے بھر پور بازادی مصنوعات کے استعمال سے بچنا چاہئے کیونکہ اس آسان اور سستا حل آپکے گھر میں دستیاب ہے۔بالوں کو سیاہ کرنے والا یہ محرب نسخہ تیار کرنے کیلئے آپ کو صرف تین چیزیں درکار ہیں یعنی لیمن کا رس آملے کا پاؤڈر اور صاف پانی۔چار چمچ آملے کے پاؤڈر میں دو چمچ پانی اور ایک لیمن کا رس شامل کر لیں اس آمیزے کو اچھی طرح مکس کر کے پیسٹ بنا لیں اور تقریبا ایک گھنٹے کیلئے اسے پڑا رہنے دیں۔اب یہ پیسٹ بالوں پر لگانے کیلئے تیار ہے۔پیسٹ کو بالوں میں اچھی طرح لگا کر 20سے25منٹ یک لگا رہنے دیں اور اس کے بعدپانی سے اچھی طرح دھولیں ۔خیال رہے کہ صابن یا شیمپو استعمال نہ کریں اور کوشش کریں کہ اس نسخے کے استعمال کے دوران صابن یا شیمپو سے پرہیز کریں۔ پیسٹ کو بالوں کی جڑوں تک ضرور پہنچائیں ۔بال دھوتے وقت خیال رہے کہ آنکھیں محفوظ رہیں۔ا س پیسٹ کو ہر چار دن بعد استعمال کریں کچھ مہینوں میں آپکے بال مکمل طور پر سیاہ ہوجائیں گے۔جس دن پیسٹ استعمال نہ کر رہے ہوں اس دن صابن یا شیمپو استعما ل کر سکتے ہیں لیکن بہتر ہے کہ ہربل شیمپو استعمال کریں اورسر کی جلد اور بالوں کی آملہ یا سرسوں کے تیل سے مالش بھی بہت مفیدثابت ہو گی۔

10/06/2014

نیویارک (بیورورپورٹ) کام کے دوران تھکاوٹ کو دور کرنے اور چاق و چوبند ہونے کیلئے آپ کافی کا کپ تو پیتے ہوں گے لیکن اگر آپ کو آنکھوں کی تھکاوٹ یا دھندلاہٹ محسوس ہو تو بھی کافی کا ایک کپ ضرور پی لیں۔ امریکہ کی کارنئل یونیورسٹی کی ایک تحقیق میںکافی کے اس نئے کرشمے کا انکشاف ہوا ہے کہ یہ آپ کی نظر کی حفاظت کرتی ہے اور گلوکوما، ذیابیطس اور بڑھاپے کی وجہ سے آنکھ کے ریٹینا کو ہونے والے نقصان کو روکتی ہے۔ یہ دریافت اس وقت اتفاقاً ہوگئی جب سائنسدان کافی میں موجود اینٹی آکسی ڈنٹ مادوں پر تحقیق کررہے تھے۔ تحقیق میں شامل سینئر سائنسدان چینگ وائی لی نے بتایا کہ ریٹینا آنکھ کے پچھلے حصہ میں موجود ایک باریک پرت ہوتی ہے جس کے اوپر روشنی پڑتی ہے تو میں چیزیں نظر آتی ہیں۔ اس سے پہلے کی تحقیق یہ ثابت کرچکی ہے کہ کافی پراسٹیٹ کے کیسز، ذیا بیطس اور الزائمر جیسی بیماریوں میںبھی مفید ہے۔

Address

Katar Bund Road Lahore
Lahore
54500

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

0923244677707

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awais medical store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Awais medical store:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram