The Herbalist.

The Herbalist. Herbs are a gift from Nature to human beings.It has a great power to cure diseases.

Herbs are a gift from Nature to human beings.It has a great power to cure diseases.But unfortunately man has become lazy & do not like to search Nature herbs,& as a result he has to face a number of problems.Now we have started a research on herbs & we invite all of you,come & ""Join"" this research.We hope that people will think about this thanks ...

26/08/2024

بھوک کو بڑا شرف حاصل ہے اورتمام امتوں اور مذہبوں میں پسندیدہ ہےاس لیےکہ بھوکے کادل ذکی(ذہین)ہوتاہے،طبیعت مہذب ہوتی ہےاور تندرستی میں اضافہ ہوتا ہےاور اگر کوئی شخص کھانے کے ساتھ ساتھ پانی پینے میں بھی کمی کردے تو وہ ریاضت میں اپنے آپ کو بہت زیادہ آراستہ کرلیتا ہے ۔

کافی ان بیماریوں کے خلاف کچھ تحفظ فراہم کر سکتی ہے۔  پارکنسن کی بیماری ۔پارکنسن بیماری :  ایک دماغی حالت ہے جو حرکت، دما...
18/08/2024

کافی ان بیماریوں کے خلاف کچھ
تحفظ فراہم کر سکتی ہے۔

پارکنسن کی بیماری ۔
پارکنسن بیماری : ایک دماغی حالت ہے جو حرکت، دماغی صحت، نیند، درد اور دیگر صحت کے مسائل کا باعث بنتی ہے۔
ٹائپ دوئم ذیابیطس
جگر کی بیماری بشمول جگر کا کینسر
دل کا دورہ اور فالج

13/02/2024

شریر جنّات اور نظر ِبد سے بچنے کا طریقہ !

حضرت عابس جُہنی رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، حضورِ اقدس صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا ’’میں تمہیں وہ کلمات نہ بتاؤں جو (شریر جنّات اور نظر ِبد سے) اللّٰہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرنے میں سب سے افضل ہیں ؟ انہوں نے عرض کی: یا رسولَ اللّٰہ! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، کیوں نہیں (آپ ضرور بتائیے) ارشاد فرمایا ’’وہ کلمات یہ دونوں سورتیں ہیں (1) قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ۔ (2) قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۔

(سنن نسائی، کتاب الاستعاذۃ، ۱-باب، ص۸۶۲، الحدیث: ۵۴۴۲)
#نظربد

 #قطرب قطرہ ایسی بیماری ہے جس میں انسان بھیڑیے کے مانند جنگلوں میں چاروں ہاتھ پاؤں پر چلتا ہے، بھیڑیے کی مانند بھونکتا ا...
12/02/2024

#قطرب

قطرہ ایسی بیماری ہے جس میں انسان بھیڑیے کے مانند جنگلوں میں چاروں ہاتھ پاؤں پر چلتا ہے، بھیڑیے کی مانند بھونکتا اور انسانوں پر حملہ آور ہوتا ہے ۔ ایسی جنات کی اقسام بھی ہوتی ہے۔

 #بیماری  #خوراک  #بخار
23/10/2023

#بیماری #خوراک #بخار

اللّٰہ تعالیٰ نے انسان کو اچھل کر نکلنے والے پانی یعنی مرد اور عورت کے نطفوں  سے پیدا کیاجو کہ عورت کے رحم میں  مل کر ای...
04/07/2023

اللّٰہ تعالیٰ نے انسان کو اچھل کر نکلنے والے پانی یعنی مرد اور عورت کے نطفوں سے پیدا کیاجو کہ عورت کے رحم میں مل کر ایک ہوجاتے ہیں اور یہ نطفہ مَردوں کی پیٹھ اور عورتوں کے سینوں کے درمیان سے نکلتا ہے۔حضرت عبداللّٰہ بن عباس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا فرماتے ہیں کہ یہ پانی عورت کے سینے کے اس مقام سے نکلتا ہے جہاں ہار پہنا جاتا ہے اوراِنہیں سے منقول ہے کہ عورت کی دونوں چھاتیوں کے درمیان سے نکلتا ہے۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ منی انسان کے تمام اَعضاء سے برآمد ہوتی ہے اور اس کا زیادہ حصہ دماغ سے مرد کی پشت میں آتا ہے اورعورت کے بدن کے اگلے حصے کی بہت سی ان رگوں میں سے آتا ہے جوسینے کے مقام پر ہیں ،اسی لئے یہاں ان دونوں مقامات کا ذکر خصوصیت سے فرمایا گیا۔

( مدارک، الطّارق، تحت الآیۃ: ۶-۷، ص۱۳۳۸، خازن، الطّارق، تحت الآیۃ: ۶-۷، ۴ / ۳۶۸، ملتقطاً)


#انسان

 #گوشت
04/07/2023

#گوشت

03/07/2023

‏نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کی دوا بھی نازل نہ کی ہو۔

03/07/2023

جو لوگ عید کے بعد قبض، اور بواسیر میں مبتلا ہو گئے ہیں انہیں چاہیے کہ بھنڈی پکا کر کھائے فوری آرام مل جائے گا
انشاءاللہ

22/05/2023

Address

Lahore
54000

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 22:00

Telephone

+923227864154

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Herbalist. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category