26/05/2024
*خدمت دواخانہ رجسٹرڈ* (قائم شدہ 2005 )
ریلوے پلازہ گڑھی شاہو لاہور میں واقع ہے۔ جس کے مینجنگ ڈائریکٹر پروفیسر حکیم ڈاکٹر حسن فاروقی بغیر مشورہ فیس مریضوں کا طبی معائنہ کر کے علاج تجویز کرتے ہیں۔ یہ سہولت فون پر بھی حاصل کی جا سکتی ہے۔ مریض اپنی بیماری بتا کر ادویات اپنے گھر کے پتہ پر منگوا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ *پروفیسر* *حکیم ڈاکٹر حسن فاروقی* صاحب پی ایچ ڈی ڈاکٹر ، فاضل طب و الجراحت اور یونانی طریقہ علاج کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ حکیم صاحب سرٹیفائیڈ *حجامہ سپیشلسٹ* بھی ہیں۔
ذیل میں چند امراض کا تعارف،
علاج اور قیمت درج کی گئی ہے تاکہ مریض اپنی بیماری اور سہولت کے مطابق بلا جھجک ادویات حاصل کر سکیں۔
1۔ **معدہ کی بیماریاں* ۔۔۔
گیس تیزابیت، اپھارا ،بدہضمی، اسہال، ترش ڈکار ، قبض یا بھوک کم لگنا وغیرہ
*علاج* ۔۔۔
سفوف جوہر معدہ ،جوارش کمونی، حب گیسٹول، جوارش جالینوس *، قیمت 1500* روپے
2۔۔۔ **بلڈ پریشر* ۔۔۔ *
یہ جدید دور کا لائف اسٹائل مرض ہے۔ عام طور پر خون کی نالیوں کی تنگی کے باعث ہوتا ہے۔ علاج نہ کرائیں تو دیگر کئی پیچیدگیوں کا باعث بنتا ہے۔
**علاج* ۔۔۔ *
سفوف فشارالدم، سفوف مفرح، اجملین، چندن کیپسول/ سفوف۔ *قیمت* 1500 روپے ۔
3۔۔۔ *اعصابی کمزوری*
شادی شدہ افراد عام طور پر اعصابی کمزوری کا شکار ہو جاتے ہیں۔ جسم میں منرلز کی کمی پوری کرکے اعصابی طاقت بحال کی جا سکتی ہے۔
* *علاج* خمیرہ گاؤ زبان، حب اعصاب ، مقوی خاص مرواریدی، اور ملٹی پاور کیپسول *قیمت 2000* روپے۔
4۔۔۔ * *ذیابیطس /شوگر* ۔
یہ بھی دور حاضر کا عام مرض ہے۔ یونانی طریقہ علاج میں اس کا نہایت ہی موثر علاج موجود ہے اور آس سے اعصابی طاقت بھی بحال رہتی ہے
*علاج۔۔۔* جوارش زرعونی، سفوف شوگر ، حب ذیابیطس ،ملٹی پاور کیپسول *قیمت 1500* روپے۔
5۔۔۔ *شباب آور کورس۔*
یہ کورس شادی شدہ مردوں کے لیے ہر طرح کی کمزوری اور مایوسی کا علاج ہے۔ ایسے مریضوں کو چاہیے کہ وقتی علاج کی بجائے مستقل علاج کرائیں۔ *
علاج۔۔* سفوف مغلظ ، معجون مقوی خاص، ملٹی پاور کیپسول، معجون ذعفرانی
*قیمت 2500* روپے
6۔ *جریان/ اختلام۔۔۔*
یہ بھی نوجوانوں کا ایک عام مسئلہ ہے یونانی ادویات ان مسائل کا بہت ہی موثر علاج ہیں۔ سرعت انزال بھی انہی ادویات سے ٹھیک ہو جاتی ہے۔ *علاج*۔۔ سفوف مغلظ ، دوائے سفید، حب بزر البنج، معجون شفا ،
*قیمت 1500* روپے
7۔ *جوڑوں کے درد /وجع المفاصل* بڑھتی عمر کے ساتھ چھوٹے بڑے جوڑوں میں درد ہونے لگتا ہے جو جسم میں فاسد مادوں کی نشاندہی کرتا ہے ۔
*علاج۔۔۔* سفوف اوجائی، سفوف اسکند ناگوری، معجون عشبہ، اکسیر حیات شربت۔
*قیمت 2000* روپے۔
8۔ *قبض*
قبض کو ام الامراض کہا جاتا ہے۔ اس کا فوری علاج کرانا چاہیے۔ یونانی طریقہ میں اس کا موثر علاج موجود ہے۔
*علاج*۔۔ سفوف جوہر معدہ، جوارش کمونی ،حب ملین،
*قیمت 1500* روپے
9۔ *نزلہ زکام/ الرجی*
نزلہ زکام موسمی ہو یا دائمی یہ مریض کو کھوکھلا کر کے رکھ دیتا ہے۔ اس کا بروقت علاج ہی اس سے بچنے کا موثر طریقہ ہے۔
*علاج* اطریفل زمانی، تریاق نزلہ، کشتہ مرجان
*قیمت 1500* روپے
10۔ *لیکوریا / سیلان الرحم* خواتین کا عام مسئلہ ہے۔ شادی سے پہلے یا بعد میں دونوں صورتوں میں ہو سکتا ہے۔ یہ جسمانی کمزوری کا باعث بنتا ہے اس کا فوری علاج کرانا چاہیے ۔
*علاج۔۔* اکسیر سیلان کیپسول، سفوف سیلان، شربت فولاد۔
*قیمت 1500* روپے
11۔ *خدمت یونانی شیمپو*
خدمت یونانی شیمپو مردوں اور خواتین کے بالوں کے تمام مسائل کا واحد حل ہے۔ خدمت یونانی شیمپو ہر قسم کے کیمیکل سے پاک اور پیاز اور ایلوویرا کی اضافی خوبیوں کے ساتھ تیار کیا گیا ہے۔
*قیمت 1500* روپے
*12۔ بے اولادی/ سپرمز کی کمی* اولاد ایک نعمت ہے۔ بعض اوقات جسمانی مسائل کے باعث اس کے حصول میں رکاوٹ پیدا ہو جاتی ہے جس کا علاج ضروری ہے۔ باقی شفا منجانب اللہ ہے۔ *
علاج*۔۔ سفوف بدھارا ، مقوی خاص کیپسول, معجون فلاسفہ اور معجون زعفرانی
*قیمت 2500* روپے
12۔ *موٹاپا*
موٹاپہ بھی آجکل کی لائف اسٹائل بیماریوں میں شامل ہے۔ ہربل ادویات سے موٹاپا کنٹرول کر کے جسم کو نارمل بنایا جا سکتا ہے۔ خواتین اور مردوں کے لیے یکساں مفید ہے۔
*علاج*۔ سلم کورس، قرض مہذل، سفوف مہزل، سفوف مصفی ،۔
*قیمت 2000* روپے
13۔ **بواسیر* ۔۔۔
بواسیر بھی نہایت مہلک اور پریشان کر دینے والی بیماری ہے ۔ اس کے ساتھ زندگی گزارنا مشکل ہو جاتا ہے لہذا فوری علاج کرانا چاہیے۔
*علاج*۔۔ سفوف مقل، سفوف اکسیر بواسیر ،جوارش کمونی، حب ملین، *قیمت 2000* روپے۔
کسی بھی بیماری کی صورت میں خدمت دواخانہ کے پروفیسر حکیم ڈاکٹر حسن فاروقی سے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں ، مشورہ کریں اور ادویات اپنے گھر کے پتے پر منگوا کر استعمال کریں انشاء اللہ شفا ہوگی نمبر ہے *03003594194*
خدمت دواخانہ ریلوے پلازہ لاہور
قائم شدہ 2005