Faruqi Clinic

Faruqi Clinic A trustworthy n reliable healthcare facility of locality We are providing care to covid/Corona patient.

‼️ حج کی سعادت فاروقی کلینک کے ساتھ‼️📢 حج کیلئے میڈیکل ایگزامینیشن  فری کروائیںدرخواست فارم کیلئے مفت چیک اپ کروائیںمزید...
27/11/2024

‼️ حج کی سعادت فاروقی کلینک کے ساتھ‼️📢

حج کیلئے میڈیکل ایگزامینیشن فری کروائیں

درخواست فارم کیلئے مفت چیک اپ کروائیں

مزید معلومات کیلئے دیئے گئے نمبروں پہ رابطہ فرمائیں

📱 0320 4900502
📱 0320 0008321


صحت سب کیلئے

💥عید ڈسکاؤنٹ 30 جون تک 💥30 فیصد ڈسکاؤنٹہایڈرافیشیللیزر ہیر ریموولچھائیوں کا علاجمائیکرو نیڈلنگ فیسہیر پی آر پی Medical H...
20/06/2024

💥عید ڈسکاؤنٹ 30 جون تک 💥
30 فیصد ڈسکاؤنٹ
ہایڈرافیشیل
لیزر ہیر ریموول
چھائیوں کا علاج
مائیکرو نیڈلنگ فیس
ہیر پی آر پی
Medical Hydra facial
Laser Hair Removal
Melasma Treatment
Face Micro-Needling
Hair PRP treatment
Skin Tag Mole Removal

👈نوٹ: محدود وقت کے پیش نظر اپنی اپواءٹمنٹ جلد سے جلد کنفرم کرالیں
APPOITMENTS WILL BE BOOKED ON FIRST COME FIRST SERVE BASIS.

CONTACT NO.

03204900502
0320-0008321
0320-4900501




مزید معلومات اور اپواءٹمنٹ کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں
03204900502
0320-0008321
0320-4900501
ایڈریس:
https://goo.gl/maps/DeVroLrqy352yXse7
فاروقی کلینک
گیٹ نمبر 1 سینٹرل پارک ھاوسنگ سکیم فیروز پور روڈ لاہور
روزانہ شام 7 تا 10 بجے
بروز جمعہ 5 تا 10 بجے
چھٹی بروز اتوار
ٹائم لینے کے لیے
03204900502
0320-0008321



💥بڑی عید کا بڑا ڈسکاؤنٹ 💥30 فیصد ڈسکاؤنٹہایڈرافیشیللیزر ہیر ریموولچھائیوں کا علاجمائیکرو نیڈلنگ فیسہیر پی آر پی Medical ...
08/06/2024

💥بڑی عید کا بڑا ڈسکاؤنٹ 💥
30 فیصد ڈسکاؤنٹ
ہایڈرافیشیل
لیزر ہیر ریموول
چھائیوں کا علاج
مائیکرو نیڈلنگ فیس
ہیر پی آر پی
Medical Hydra facial
Laser Hair Removal
Melasma Treatment
Face Micro-Needling
Hair PRP treatment
Skin Tag Mole Removal

👈نوٹ: محدود وقت کے پیش نظر اپنی اپواءٹمنٹ جلد سے جلد کنفرم کرالیں
APPOITMENTS WILL BE BOOKED ON FIRST COME FIRST SERVE BASIS.

CONTACT NO.

03204900502
0320-0008321
0320-4900501




مزید معلومات اور اپواءٹمنٹ کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں
03204900502
0320-0008321
0320-4900501
ایڈریس:
https://goo.gl/maps/DeVroLrqy352yXse7
فاروقی کلینک
گیٹ نمبر 1 سینٹرل پارک ھاوسنگ سکیم فیروز پور روڈ لاہور
روزانہ شام 7 تا 10 بجے
بروز جمعہ 5 تا 10 بجے
چھٹی بروز اتوار
ٹائم لینے کے لیے
03204900502
0320-0008321



💥Free Skin Asthetic Advice💥🎉جلد کے مسائل اور ان کے ٹریٹمنٹ کے بارے میں فری مشورہ حاصل کرنے کے لیے  ہمارے واٹس گروپ کو جو...
25/05/2024

💥Free Skin Asthetic Advice💥
🎉جلد کے مسائل اور ان کے ٹریٹمنٹ کے بارے میں فری مشورہ حاصل کرنے کے لیے ہمارے واٹس گروپ کو جوائن کیجیے.💥

👈نوٹ: مرد اور خواتین کے لیے علیحدہ مخوص واٹس ایپ گروپ ہیں.

👈مردوں کے لیے علیحدہ مخوص گروپ لنک
🧔Men's Only Group Link:

https://chat.whatsapp.com/Es8TSNOuCxtCbPkmduAUAO

👈خواتین کے علیحدہ مخصوص گروپ لنک
🙍Women's Only Group Link:

https://chat.whatsapp.com/CyK1z8jTAWm0w2qVG1chZ0




مزید معلومات اور اپواءٹمنٹ کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں
03204900502
0320-0008321
0320-4900501
ایڈریس:
https://goo.gl/maps/DeVroLrqy352yXse7
فاروقی کلینک
گیٹ نمبر 1 سینٹرل پارک ھاوسنگ سکیم فیروز پور روڈ لاہور
روزانہ شام 7 تا 10 بجے
بروز جمعہ 5 تا 10 بجے
چھٹی بروز اتوار
ٹائم لینے کے لیے
03204900502
0320-0008321



*7 common reasons for cough in Cardiac Patients are* 1- Rhinitis /Post nasal drip / Wet throat /URTI2- Bronchoscospasm/A...
24/05/2024

*7 common reasons for cough in Cardiac Patients are*
1- Rhinitis /Post nasal drip / Wet throat /URTI

2- Bronchoscospasm/Asthma

3- Gastro esophageal Reflux Disease

4- To***co Smoking

5- Cardiac Drugs like ACEi n B-Blokers

6- Pulmonary Edema

7- Pulmonary infections like Pneumonia, TB.

*Please dont hesitate to contact us to discuss /seek help for your patient.*

For Appointments
03204900502
0320-0008321
0320-4900501

Happy Mothers Day Offer20% off on All TreatmentsOffer Valid 12 to 18 May 2024For further detail n Booking Appointment032...
13/05/2024

Happy Mothers Day Offer
20% off on All Treatments
Offer Valid 12 to 18 May 2024
For further detail n Booking Appointment
03204900502
0320-0008321
0320-4900501




✨چہرے کی جلد پر گڑھے  اور  کھڈے ✨سوال:چہرےکی جلد  پر گڑھے اور کھڈے کیوں اور کیسے بنتے ہیں؟؟ جواب:😊جب چہرے پر دانے بنے ہو...
04/05/2024

✨چہرے کی جلد پر گڑھے اور کھڈے ✨

سوال:
چہرےکی جلد پر گڑھے اور کھڈے کیوں اور کیسے بنتے ہیں؟؟

جواب:😊
جب چہرے پر دانے بنے ہوں اور اس کاوقت پر علاج نہ کروایا جاے تو کچھ دنوں بعد دانے تو خود بخود بھی ٹھیک ہوجاتے ہیں مگر چہرے پر کی جلد پر گڑھے اور کھڈے چھوڑ جاتے ہیں. ✨

سوال؟ 🤔
چہرے کی جلد کے گڑھے اور کھڈوں کا علاج کیسے ممکن ہے؟؟

جواب:✨
چہرے کی جلد بہت ہی حساس اور نازک ہوتی ہے اس لیے چہرے کے گڑھوں اور کھڈوں کو بہت ہی نازک، عمدہ اور باریکی کے ساتھ ٹھیک کرنا بہت ضروری ہے
ان گڑھوں اور کھڈوں کے علاج کے کئی طریقے ہیں.

1- Chemical Peeling
2- Micro-Needling with PRP
3- Plasma Pen Treatment
4- Laser Resurfacing
5- Fillers injections
6- Fat Transfer/Grafting
7- Plastic Surgery

👈کلائنٹ کی جلد کی قسم، گڑھوں کی گہرایی، سائز اور دیگر عوامل کو مدنظر رکھ کر اس کی جلد علاج کے مخصوص طریقے کا فیصلہ کیا جاتا ہے.

سوال :🤔
کیا چہرے کی جلد کے گڑھوں اور کھڈوں کا علاج کھانے والی دوائی 💊Medicine سے ممکن ہے؟

جواب:🧏
نہیں- جلد کے گڑھے اور کھڈوں کا علاج کھانے والی دوائی سے ممکن نہیں.

سوال :🤔
کیا چہرے کی جلد کے گڑھوں اور کھڈوں کا علاج جلد پر لگانے والی کریم یا لوشن (Topical Cream Llotion) سے ممکن ہے؟

جواب:🧏
نہیں- جلد کے گڑھے اور کھڈوں کا علاج جلد پر لگانے والی کریم یا لوشن سے ممکن نہیں ہے.

💥مزید معلومات اور اپواءٹمنٹ کے لیے، ڈاکٹر منزہ علی فاروقی کی زیر نگرانی اپنا سکن ٹریٹمنٹ کرانے کےلیے رابطہ کیجیے
0320-4900502
0320-0008321
0320-4900501
📍ایڈریس:
فاروقی کلینک
گیٹ نمبر 1 سینٹرل پارک ھاوسنگ سکیم فیروز پور روڈ لاہور
📍📍
https://goo.gl/maps/DeVroLrqy352yXse7

💐جلد کے مسائل اور ان کے ٹریٹمنٹ کے بارے میں آیندہ آنے والی پوسٹ کے بارے میں جاننے کے لیے ہمارے واٹس گروپ کو جوائن کیجیے.

👈مردوں کے لیے علیحدہ مخوص گروپ لنک
🧔Men's Only Group Link:

https://chat.whatsapp.com/Es8TSNOuCxtCbPkmduAUAO

خواتین کے علیحدہ مخصوص گروپ لنک
🙍Women's Only Group Link:

https://chat.whatsapp.com/CyK1z8jTAWm0w2qVG1chZ0




مزید معلومات اور اپواءٹمنٹ کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں
03204900502
0320-0008321
0320-4900501
فاروقی کلینک گیٹ نمبر 1 سنڑل پارک ہاوسنگ سکیم فیروزپور روڈ لاہور.



Interesting Facts PRP Hair سوال؟🤔ہیئر پی آر پی  Hair PRPکیا ہے؟جواب: 🧏ہیئر پی آر پی Hair PRPسر کے بالوں کے گرنے Hair Fal...
01/05/2024

Interesting Facts PRP Hair

سوال؟🤔
ہیئر پی آر پی Hair PRP
کیا ہے؟
جواب: 🧏
ہیئر پی آر پی Hair PRP
سر کے بالوں کے گرنے Hair Fall
کا قدرتی علاج ہے جس کے دوران بالوں کی جڑوں میں پلازمہ لگایا جاتا ہے جوبالوں کی جڑوں میں کھاد کی طرح اثر کرتا ہے اور جڑوں سے نئے بال اگاتا ہے، پہلے سےموجود بال مزید گھنے اور صحت مند ہوجاتے ہیں.

سوال: 🤔
ہیئر پی آر پی Hair PRP
کیسے کیا جاتا ہے ؟

جواب: 🧏
ہیئر پی آئی پی Hair PRP
کے پروسیجر کے 4 بنیادی مراحل ہیں

1- Blood Sampling
2- Plasma Separation
3- Numbness of Hair Loss Area
4- Injections of Plasma over target treatment area

👈بلڈ سیمپلنگ کا عمل
Blood Sampling
پہلے مریض کا بلڈ سیمپل لیا جاتا ہے تقریباً 20 ملی لیٹر بلڈ سرنج کے ذریعے نکالا جاتا ہے جس کو فوراً پلازمہ ٹیوب میں ڈال دیا جاتا ہے

👈پلازمہ کی علیحدگی کا عمل
Plasma Separation
ٹیوب میں موجود خون کو سینٹری فیوج مشین میں ڈال کر تقریباً 5000 چکر فی منٹ کی سپیڈ پر پراسیس کیا جاتا ہے جس کے ذریعے سرخ خون اور سفید پلازمہ علیحدہ علیحدہ ہوجاتے ہیں
اب یہ علیحدہ شدہ سفید پلازمہ
انجیکشن لگانے کی لیے سرنج میں بھرلیا جاتا ہے.

👈 سر کی جلد کو سن کرنے کا عمل
Scalp Skin Numbness
اس عمل کے دوران سر کی جلد کو بذریعہ انجیکشن سن کیا جاتا ہے تاکہ درد نہ ہوں. انجیکشن لگنےکےتقریباً 5 منٹ بعد جلد سن ہوجاتی ہے. اور تقریباً 30 سے 45 منٹ تک سن رہتی ہے.

👈پلازمہ انجیکشن لگانے کا عمل
Plasma Injection Process

اس مرحلےمیں تازہ، پہلےسے علیحدہ شدہ سرنج میں بھرا ہوا پلازمہ، بال جھڑ کی جگہوں پر تھوڑے تھوڑے فاصلے پر تھوڑی تھوڑی مقدار میں لگایا جاتا ہے جس کے دوران کہیں کہیں سےتھوڑا خون بھی نکل سکتا ھے جو کوئی پریشانی کی بات نہیں.
👈یہ پلازمہ بالوں کی جڑوں کی تہہ تک پہنچ کر بالوں کو جڑ سے نشوونما دیتا ہے جیسے کھاد اور پانی پودوں کی جڑوں کو نشوونما اور طاقت دیتا ہے

سوال :🤔
ہیئر پی آر پی Hair PRP
کے فوائد کیا ہیں؟
جواب : 🧏
ہیئر پی آر پی Hair PRP
بال جھڑ Hair Fall کا بہت ہی مؤثر اور قدرتی طریقہ علاج ہے جس کے ذریعے ناصرف بال جڑوں سے دوبارا اگتے ہیں بلکہ پہلے سےموجود بال مذید صحتمند، گھنے سیاہ اور چمکدار ہوجاتے ہیں اور بال گرنے کی شرح میں خاطرخواہ کمی آ جاتی ہے. .

سوال: 🤔
ہیر پی آرپی Hair PRP کس کس قسم کےبال جھڑ Hair Fall کے لیے مخصوص ہے؟

جواب : 🧏
ہیئر پی آر پی Hair PRP
تمام اقسام کے بال جھڑ Hair Fall کے لیے موثر ہے۔

سوال:🤔
ہیئر پی آر پی Hair PRP
کے ایک سیشن میں کتنا وقت لگتا ہے؟

جواب: 🧏
ہیئر پی آر پی Hair PRP کے ایک سیشن میں تقریباً 60 منٹ لگتے ہیں۔

سوال:🤔
ہیئر پی آر پی Hair PRP کےٹریٹمنٹ میں درد ہوتی ہے؟

جواب :🧏

ہیئر پی آر پی Hair PRP کا عمل جلد کو سن کرکے کیا جاتا ہے اس لیے اس کے دوران درد نہیں ہوتا.
تاہم حساس جلد کے حامل افراد کو پی آر پی انجیکشن کے دوران بہت کم، قابل برداشت درد ہو سکتی ہے
مزید یہ کہ سیشن ختم ہونے کے بعد جب سن انجیکشن کا اثر ختم ہوتا ہے جلد پر کھچاو، اکڑاؤ یا ہلکا ہلکا درد محسوس ہوسکتا ہے. جو خود ہی چند گھنٹوں بعد ختم ہوجاتا ہے.

سوال: 🤔
ہیئر پی آر پی Hair PRP
کا ڈاون ٹائم Downtown کتنا ہے؟

جواب :🧏
ہیئر پی آر پی Hair PRP
کا کویی ڈاؤن ٹائم نہیں، اس لیے آپ ہیئر پی آر پی کے کے فوری بعد اپنے معمول کو جاری رکھ سکتے ہیں البتہ جن افراد کو سر میں درد ہو تو وہ کچھ دیر آرام کر سکتے ہیں

سوال: 🤔
ہیئر پی آر پی Hair PRP
کے ایک سیشن کے بعد کیا نتائج کی توقع Expectation کی جا سکتی ہے؟

جواب :🧏
بہت سے لوگ ہیئر پی آر پی Hair PRP کے سیشن کے بعد سر بھاری بھاری محسوس کرتے ہیں. .

سوال: 🤔
ہئیر پی آر پی کا اگلا سیشن کتنے عرصے کے بعد کرانا چاہیے؟

جواب: 🧏
ہیئر پی آر پی Hair PRP کا اگلا سیشن ایک ماہ کے بعد کیا جاتا ہے۔

سوال: 🤔
ہیئر پی آر پی Hair PRP کے کتنے سیشن ضروری ہیں؟

جواب : 🧏
تسلی بخش نتائج حاصل کرنے میں تقریباً 4 سے 6 سیشن لگ سکتے ہیں۔ جلد کی قسم، بالوں کی قسم ، عمر وغیرہ کے لحاظ سے نتائج مختلف ہوتے ہیں۔

سوال:🤔
ہیئر پی آر پی Hair PRP
مرد یا خواتین کی جلد کے لیے ذیادہ موثر ہے؟

جواب: 🧏
ہیئر پی آر پی Hair PRP
مردوں و خواتین کی جلد پر یکساں مفید ہے

سوال:🤔
ہیئر پی آر پی Hair PRP کے ایک سیشن کی فیس کتنی ہے؟

جواب: 🧏
ہیئر پی آر پی کے ایک سیشن کی فیس 10000 روپے ہے.

💥مزید معلومات اور اپواءٹمنٹ کے لیے، ڈاکٹر منزہ علی فاروقی کی زیر نگرانی اپنا سکن ٹریٹمنٹ کرانے کےلیے رابطہ کیجیے
0320-4900502
0320-0008321
0320-4900501
📍ایڈریس:
فاروقی کلینک
گیٹ نمبر 1 سینٹرل پارک ھاوسنگ سکیم فیروز پور روڈ لاہور
📍📍
https://goo.gl/maps/DeVroLrqy352yXse7

💐جلد کے مسائل اور ان کے ٹریٹمنٹ کے بارے میں آیندہ آنے والی پوسٹ کے بارے میں جاننے کے لیے ہمارے واٹس گروپ کو جوائن کیجیے.

👈مردوں کے لیے علیحدہ مخوص گروپ لنک
🧔Men's Only Group Link:

https://chat.whatsapp.com/Es8TSNOuCxtCbPkmduAUAO

خواتین کے علیحدہ مخصوص گروپ لنک
🙍Women's Only Group Link:

https://chat.whatsapp.com/CyK1z8jTAWm0w2qVG1chZ0




مزید معلومات اور اپواءٹمنٹ کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں
03204900502
0320-0008321
0320-4900501
فاروقی کلینک گیٹ نمبر 1 سنڑل پارک ہاوسنگ سکیم فیروزپور روڈ لاہور.



Intresting Facts about  Micro Needling سوال؟🤔مائیکرو نیڈلنگ کیا ہے؟جواب: 🧏مائیکرو نیڈلنگ  جلد کی صفائی، ستھرائی اور نگہد...
29/04/2024

Intresting Facts about Micro Needling
سوال؟🤔
مائیکرو نیڈلنگ کیا ہے؟

جواب: 🧏
مائیکرو نیڈلنگ
جلد کی صفائی، ستھرائی اور نگہداشت کا جدید طریقہ ہے جس کے دوران بال سے بھی باریک سوئیوں کے ذریعت جلد کے اندر بال سے بھی باریک سوراخ کیے جاتے ہیں جس طرح زمیں میں گوڈی کی جاتی ہے پھر جلد پر پلازمہ PRP لگایا جاتا ہے جو کھاد کی طرح اثر کرتا ہے اور جلد جوان اور تروتازہ ہو جاتی ہے.

سوال: 🤔
مائیکرو نیڈلنگ سے جلد کے کس کس مسئلے کا علاج کیا جاتاہے ؟

جواب: 🧏
مائیکرو نیڈلنگ کے ذریعے جلد کے بہت سے مسائل کا علاج کیا جاتا ہے
1- ACNE Scarring جلد کے کھڈے
2- Melasma چھائیاں
3- Hyperpigmentation
4- Wrinkles جھریاں
5- Striae پریگننسی کے نشانات
6- Surgery Scars آپریشن کے نشانات

سوال: 🤔
مائیکرو نیڈلنگ کیسےکام کرتاہے ؟

جواب: 🧏
مائیکرو نیڈلنگ کے 5 بنیادی مراحل ہیں

1-Cleasing & Washing for oil and dirt.

2- Numbness Cream Application

3- Micro Needling Process

4- Patelet Rich Plasma application

5- Skin Booster Application

👈کلینزنگ کا عمل Cleansing
اس عمل کےدوان جلد پر کلینزر cleanser لگایا جاتا ہے پھر جلد کو واش کیا جاتا ہے تاکہ جلد پرموجود مٹی، دھول، گردوغبار اور آئل کو صاف کیاجا سکے.

👈 جلد کو سن کرنے والی کریم کا استعمال
Skin Numbness Cream Application
اس عمل کے دوران جلد پر سن کرنےوالی کریم لگاتے ہیں 30 منٹ میں جلد سن ہوجاتی ہے تاکہ مائیکرو نیڈلنگ کے عمل کے دوران درد نہ ہو.
ہے
👈مائیکرو نیڈلنگ کا عمل Micro Needling Process
اس مرحلےمیں جلد پر مائیکرو نیڈلنگ کی جاتی ہے مائکرو نیڈلنگ کے لیے ڈرما پین کو استعمال کیا جاتا ہے. ڈرما پین ایک الیکٹرک ڈیوایس ہے جس کے ایک ساییڈ پر ڈسپوزیبل مائکرو نیڈلز کا ہیڈ لگا ہوتا ہے. اس مائیکرو نیڈلز کے ہیڈ میں 36 عدد بال سے بھی باریک سوئیاں لگی ہوتی ہیں جو ایک منٹ میں 60 سے 90 مرتبہ کی سپیڈ کے ساتھ جلد میں سوراخ کرتی ہیں. تمام متاثرہ جلد پر اس عمل کو کیا جاتا ہے. جس کے دوران کہیں کہیں سےتھوڑا خون بھی نکل سکتا ھے جو کوئی پریشانی کی بات نہیں.
جلد کی مائکرو نیڈلنگ اور زمین کی گوڈی کرنا ایک جیسا عمل ہے. اس مثال سے آپ با آسانی مائکرو نیڈلنگ کو سمجھ سکتے ہیں.

👈پلازمہ لگانے کا عمل
Platelet Rich Plasma Application
اس مرحلے پر جلد پر پلازمہ لگایا جاتا ہے تاکہ وہ جلد کی آخری تہہ تک پہنچ کر جلد کو جڑ سے نشوونما دے بالکل ایسے ہی جس طرح پودوں کی جڑوں کو پانی اور کھاد ڈالی جاتی ہے

👈سکن بوسٹر لگانے ک عمل
Skin Booster Application
اس مرحلے میں جلد کی نوعیت (نارمل، خشک، آئلی یا حساس) کے مطابق جلد کے اندر صحت مند سیرم اور نمی والے اجزا داخل کئے جاتے ہیں تاکہ وہ جلد کی آخری تہہ تک پہنچ کر جلد کو جڑ سے نشوونما دے بالکل ایسے ہی جس طرح پودوں کی جڑوں کو پانی اور کھاد ڈالی جاتی ہے

سوال :🤔
مائیکرو نیڈلنگ کے فوائد کیا ہیں؟

جواب :🧏
مائیکرو نیڈلنگ سے چہرے پر بڑھتی عمر کے اثرات، ماحول دھوپ اور آلودگی کے اثرات میں کمی آتی ہے اور جوان تروتازہ جلد نمودار ہوتی ہے.

سوال: 🤔
مائیکرو نیڈلنگ کس کس قسم کی جلد کے لیے مخصوص ہے؟

جواب : 🧏
مائیکرو نیڈلنگ جلد کی تمام اقسام کے لیے موثر ہے۔
ہر کلائنٹ کی جلد کے مخصوص اور منفرد حالات و ضروریات کے مطابق ٹریٹمنٹ اور سیرم استعمال کیے جاتے ہیں۔

سوال:🤔
مائیکرو نیڈلنگ کے ایک سیشن میں کتنا وقت لگتا ہے؟

جواب: 🧏
مائیکرو نیڈلنگ کے ایک سیشن ہیں تقریباً 60 منٹ لگتے ہیں۔

سوال:🤔
ہائیڈرافیشیل HydraFacial کے ٹریٹمنٹ میں درد ہوتی ہے؟

جواب :🧏
مائیکرو نیڈلنگ کے سیشن کے دوران جلد سن ہونے کے باعث
کویی درد نہیں ہوتی. البتہ سیشن ختم ہونے کے بعد جب سن کریم کا اثر ختم ہوتا ہے جلد پر کھچاو، اکڑاؤ یا ہلکا ہلکا درد محسوس ہوسکتا ہے. جو خود ہی کچھ دیر بعد ختم ہوجاتا ہے.

سوال: 🤔
مائیکرو نیڈلنگ کا کا ڈاون ٹائم Downtown کتنا ہے؟

جواب :🧏
مائیکرو نیڈلنگ کے سیشن کے بعدجلد حساس ہوتی ہے اس لیے تقریباً 48 گھنٹے کا ڈاؤن ٹائم ہوتا ہے.

سوال: 🤔
مائیکرو نیڈلنگ کے سیشن کے بعد کیا نتائج کی توقع Expectation کی جا سکتی ہے؟

جواب :🧏
بہت سے لوگ صرف ایک سیشن کے بعد جلد کو صاف اور یکساں، چمکدار جلد محسوس کرتے ہیں.

سوال: 🤔
مائیکرو نیڈلنگ کتنے عرصے کے بعد کرانا چاہیے؟

جواب: 🧏
مائیکرو نیڈلنگ کا سیشن ایک ماہ کے بعد کیا جاتا ہے۔

سوال: 🤔
مائیکرو نیڈلنگ کے کتنے سیشن ضروری ہیں؟

جواب : 🧏
تسلی بخش نتائج حاصل کرنے میں تقریباً 6 سے 8 سیشن لگ سکتے ہیں۔ جلد کی قسم، بالوں کی قسم، اس کے برعکس، عمر وغیرہ کے لحاظ سے نتائج مختلف ہوتے ہیں۔

سوال:🤔
مائیکرو نیڈلنگ مرد یا خواتین کی جلد کے لیے ذیادہ موثر ہے؟

جواب: 🧏
مائیکرو نیڈلنگ مردوں و خواتین کی جلد پر یکساں مفید ہے

💥مزید معلومات اور اپواءٹمنٹ کے لیے، ڈاکٹر منزہ علی فاروقی کی زیر نگرانی اپنا سکن ٹریٹمنٹ کرانے کےلیے رابطہ کیجیے
0320-4900502
0320-0008321
0320-4900501
ایڈریس:
فاروقی کلینک
گیٹ نمبر 1 سینٹرل پارک ھاوسنگ سکیم فیروز پور روڈ لاہور

https://goo.gl/maps/DeVroLrqy352yXse7

💐جلد کے مسائل اور ان کے ٹریٹمنٹ کے بارے میں آیندہ آنے والی پوسٹ کے بارے میں جاننے کے لیے ہمارے واٹس گروپ کو جوائن کیجیے.

👈مردوں کے لیے علیحدہ مخوص گروپ لنک
🧔Men's Only Group Link:

https://chat.whatsapp.com/Es8TSNOuCxtCbPkmduAUAO

خواتین کے علیحدہ مخصوص گروپ لنک
🙍Women's Only Group Link:

https://chat.whatsapp.com/CyK1z8jTAWm0w2qVG1chZ0


#
مزید معلومات اور اپواءٹمنٹ کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں
03204900502
0320-0008321
0320-4900501
فاروقی کلینک گیٹ نمبر 1 سنڑل پارک ہاوسنگ سکیم فیروزپور روڈ لاہور.





All About Hydrafacial سوال؟🤔ہائیڈرافیشیل HydraFacial کیا ہے؟جواب: 🧏ہائیڈرافیشیل HydraFacial جلد کی صفائی، ستھرائی اور نگ...
25/04/2024

All About Hydrafacial
سوال؟🤔
ہائیڈرافیشیل HydraFacial کیا ہے؟

جواب: 🧏
ہائیڈرافیشیل HydraFacial
جلد کی صفائی، ستھرائی اور نگہداشت کا جدید طریقہ ہے جس کے دوران پانی، خاص سیرمSerum اور
ویکیوم Vaccum کا استعمال کیا جاتا ہے.
جس کی وجہ سے جلد جوان اور تروتازہ رہتی ہے.

سوال: 🤔
ہائیڈرافیشل Hydra facial کیسےکام کرتاہے ؟

جواب: 🧏
ہائیڈرافیشل Hydrafacial کے دوران 5 بنیادی مراحل ہیں

1-Cleasing & Washing for oil and dirt.

2- Exfoliation and Suctioning of dead skin

3- Scrapping for White /Black Head removal

4- Hydration by water

5- Infusion with Serum & Booster

👈کلینزنگ کا عمل Cleansing
اس عمل کےدوان جلد پر کلینزر cleanser لگایا جاتا ہے پھر چہرہ واش کیا جاتا ہے تاکہ جلد پرموجود مٹی، دھول، گردوغبار اور آئل کو صاف کیاجا سکے.

👈ایکسفولییشن اینڈ سکشنگ
Exfoliation & Suctioning
اس عمل کے دوران جلد کی اوپر والی تہہ جو پرانی اور مردہ خلیوں(Old & Dead Cells)
پر مشتمل ہے اس کو
ویکیوم Vaccum کے ذریعے اتارا جاتا ہے. جس کے بعد نیچے سے تازہ، چکمدار اور صحت مند جلد ظاہر ہوجاتی ہے، بالکل ایسے ہی جیسے ریگ مال سے لوہے کو صاف کیا جاتا ہے
👈سکریپنگ کا عمل
Scrapping for White/Black Head
اس مرحلےمیں جلدکےاندر موجود وائٹ اینڈ بلیک ہیڈ دانےکوختم کیا جاتا ہے

👈ہائیڈریشن کا عمل
Hydration with Water
اس مرحلے میں جلد میں پانی کی کمی کو پورا کیا جاتا ہے تاکہ جلد تروتازہ نظرآئے
👈انفیوزن سیرم اینڈ سکن بووسٹر
Infusion of Serum & Skin Booster
اس مرحلے میں جلد کی نوعیت (نارمل جلد ، خشک جلد ، آئلی جلد، حساس جلد ) کے مطابق جلد کے اندر صحت مند سیرم اور نمی والے اجزا داخل کئے جاتے ہیں تاکہ وہ جلد کی آخری تہہ تک پہنچ کر جلد کو جڑ سے نشوونما دے بالکل ایسے ہی جس طرح پودوں کی جڑوں کو پانی اور کھاد ڈالی جاتی ہے

سوال :🤔
ہائیڈرافیشیل HydraFacial 13in1 میں مزید کیا کیا ٹریٹمنٹ دیے جاتے ہیں؟

جواب :🧏
اوپر والے 5 ٹریٹمنٹ کے علاوہ 8 مزید ٹریٹمنٹ دئے جاتے ہیں جو حسب ذیل ہیں.

6- Ultrasound for Face Lift
7- Ultrasound for Eyes Lift
8- Radio frequency for Face Tightening
9- Radio frequency for Eyes Tightening
10- Serum/Booster Spray
11- Mask with Light therapy
12- Jawline treatment
13- Magic Ball treatment
13- Cold Hammer for pore Closing
💥نوٹ : یہ مذید ٹریٹمنٹ کلائنٹ کی جلد کی قسم کے مطابق دئیے جاتے ہیں.💥

سوال :🤔
ہائیڈرافیشیل Hydra facial کے فوائد کیا ہیں؟

جوان ہائیڈرافیشیل Hydra facial سکن کئیر آرام دہ، تازگی، غیر پریشان کن اور فوری طور پر مؤثر ہے. یہ جلد پر بڑھتی عمر اور ماحولیاتی خارش کے اثر کو کم کرتا ہے اور نئی جوان نظر لاتا ہے۔

سوال: 🤔
ہایڈرافیشیل Hydra facial کس کس قسم کی جلد کے لیے مخصوص ہے؟

جواب : 🧏
ہائیڈرافیشیل HydraFacial جلد کی تمام اقسام کے لیے موثر ہے۔ انتہائی حساس جلد بھی HydraFacial علاج کو آسانی سے برداشت کرلیتی ہے.

ہر کلائنٹ کی جلد کے مخصوص اور منفرد حالات و ضروریات کے مطابق ٹریٹمنٹ اور سیرم استعمال کیے جاتے ہیں۔

سوال:🤔
ہائیڈرافیشیل Hydra facial کے ایک سیشن میں کتنا وقت لگتا ہے؟

جواب: 🧏
ہائیڈرافیشیل HydraFacial ایک تیز، اور موثر طریقہ ہے ہے جس میں تقریباً 30 سے 45 منٹ لگتے ہیں۔

سوال:🤔
ہائیڈرافیشیل HydraFacial کے ٹریٹمنٹ میں درد ہوتی ہے؟

جواب :🧏
ہائیڈرافیشیل Hydra facial میں کویی درد نہیں ہوتی. ایسے لگتا ہے جیسے "چہرے پر ایک ٹھنڈا پینٹ برش حرکت کرتا ہے"۔

سوال: 🤔
ہائیڈرافیشیل Hydra facial کا ڈاون ٹائم Downtown کتنا ہے؟

جواب :🧏
ہایڈرافیشیل HydraFacial کا کویی ڈاون ٹائم نہیں ہے آپ اس کے فوری بعد میک اپ کر سکتے ہیں اور اپنی معمول کی سرگرمیوں پر واپس جا سکتے ہیں.

سوال: 🤔
ہائیڈرافیشیل HydraFacial کیا نتائج کی توقع Expectation کی جا سکتی ہے؟

جواب :🧏
بہت سے لوگ صرف ایک سیشن کے بعد جلد کو صاف اور یکساں، چمکدار جلد محسوس کرتے ہیں.

سوال: 🤔
ہایڈرافیشیل Hydra facial کتنے عرصے کے بعد کرانا چاہیے؟

جواب: 🧏
ہائیڈرافیشیل HydraFacial ایک ماہ کے بعد کیا جاتا ہے۔
سوال: 🤔
ہائیڈرافیشیل HydraFacial کے کتنے سیشن ضروری ہیں؟

جواب : 🧏
تسلی بخش نتائج حاصل کرنے میں تقریباً 6 سے 8 سیشن لگ سکتے ہیں۔ جلد کی قسم، بالوں کی قسم، اس کے برعکس، عمر وغیرہ کے لحاظ سے نتائج مختلف ہوتے ہیں۔

سوال:🤔
ہائیڈرافیشیل مرد یا خواتین کی جلد کے لیے ذیادہ موثر ہے؟

جواب: 🧏
ہائیڈرافیشیل مردوں و خواتین کی جلد پر یکساں مفید ہے

💥مزید معلومات اور اپواءٹمنٹ کے لیے، ڈاکٹر منزہ علی فاروقی کی زیر نگرانی اپنا سکن ٹریٹمنٹ کرانے کےلیے رابطہ کیجیے
0320-4900502
0320-0008321
0320-4900501
ایڈریس:
فاروقی کلینک
گیٹ نمبر 1 سینٹرل پارک ھاوسنگ سکیم فیروز پور روڈ لاہور

https://goo.gl/maps/DeVroLrqy352yXse7

💐جلد کے مسائل اور ان کے ٹریٹمنٹ کے بارے میں آیندہ آنے والی پوسٹ کے بارے میں جاننے کے لیے ہمارے واٹس گروپ کو جوائن کیجیے.

👈مردوں کے لیے علیحدہ مخوص گروپ لنک
🧔Men's Only Group Link:

https://chat.whatsapp.com/Es8TSNOuCxtCbPkmduAUAO

خواتین کے علیحدہ مخصوص گروپ لنک
🙍Women's Only Group Link:

https://chat.whatsapp.com/CyK1z8jTAWm0w2qVG1chZ0




مزید معلومات اور اپواءٹمنٹ کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں
03204900502
0320-0008321
0320-4900501
فاروقی کلینک گیٹ نمبر 1 سنڑل پارک ہاوسنگ سکیم فیروزپور روڈ لاہور.





Dark Circles Eyesسوال :🤔آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے Dark Circles Eyes کیوں بنتے ہیں؟جواب: 🧏آنکھؤں کے گرد اور آنکھوں کے پردے ...
18/04/2024

Dark Circles Eyes
سوال :🤔
آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے Dark Circles Eyes کیوں بنتے ہیں؟

جواب: 🧏
آنکھؤں کے گرد اور آنکھوں کے پردے کی جلد بہت نازک اور پتلی ہوتی ہے جس کی وجہ سے بہت سے عوامل
آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے بنا دیتے ہیں
مثلاً
👈نیند پوری نہ کرنا
👈دھوپ کا اثر
👈انکھوں کو باربارملنا
👈جلد کی الرجی خارش
👈وراثت خاندانی اثرات
وغیرہ

سوال :🤔
آنکھوں کے سیاہ حلقوں سے بچاؤ
Dark Circles Eyes Prevention کیسے ممکن ھے
جواب :🧏
آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں سے بچاؤ کے لیے ان ہدایات پر عمل کریں
👈اپنی نیند پوری کریں
👈آنکھوں کو باربار ملنے سے گریز کریں
👈دھوپ میں جانے سے پہلے سن بلاک لوشن لگایئں
👈آنکھوں کی جلد پر نائٹ کریم لگایئں
👈ہفتے میں 3 بار آلو یا کھیرے کی قتلیاں بناکر آنکھوں پر 15 منٹ تک لگائیں
👈آنکھوں کی جلد پر وٹامن ای لگائیں

سوال :🤔
آنکھوں کے سیاہ حلقوں کا علاج Dark Circle Eyes Treatment
کیسے ممکن ہے؟

جواب :🧏
آنکھوں کے سیاہ حلقوں کا علاج ان
طریقوں سے کیا جاتا ہے
Dark Circles Eyes Treatment Options :

Peeling Treatment
Pico Laser Treatment
PRP injection treatment
Radio frequency Treatment

👈مزید معلومات اور اپواءٹمنٹ کے لیے، ڈاکٹر منزہ علی فاروقی کی زیر نگرانی اپنا سکن ٹریٹمنٹ کرانے کےلیے رابطہ کیجیے

0320-4900502
0320-0008321
0320-4900501
👈ایڈریس:
فاروقی کلینک سکن اینڈ لیزر سینٹر
گیٹ نمبر 1 سینٹرل پارک ھاوسنگ سکیم فیروز پور روڈ لاہور
📍Pin location
https://goo.gl/maps/DeVroLrqy352yXse7

💐جلد کے مسائل اور ان کے ٹریٹمنٹ کے بارے میں آیندہ آنے والی پوسٹ کے بارے میں جاننے کے لیے ہمارے واٹس گروپ کو جوائن کیجیے.

👈مردوں کے لیے علیحدہ مخوص گروپ لنک
🧔Men's Only Group Link:

https://chat.whatsapp.com/Es8TSNOuCxtCbPkmduAUAO

خواتین کے علیحدہ مخصوص گروپ لنک
🙍Women's Only Group Link:

https://chat.whatsapp.com/CyK1z8jTAWm0w2qVG1chZ0




مزید معلومات اور اپواءٹمنٹ کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں
03204900502
0320-0008321
0320-4900501
فاروقی کلینک گیٹ نمبر 1 سنڑل پارک ہاوسنگ سکیم فیروزپور روڈ لاہور.
https://goo.gl/maps/DeVroLrqy352yXse7




Address

MAIN GATE, CENTRAL PARK HOUSING SCHEME, FEROZPUR Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 15:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 18:00 - 21:00

Telephone

+923204900501

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faruqi Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Faruqi Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Faruqi Clinic Services

Visit our clinic to get benefit

contact us: 0320-4900501/03204900502