20/01/2025
پھیپھڑوں کا کینسر کس وجہ سے ہوتا ہے؟
اس کا علاج کیا ہے اور اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟
جانیے ڈاکٹر وقاص اسلم کونسل کی زبانی۔
اگر اپ کو بھی پھیپڑوں کی تکلیف، نمونیا، دمہ، سانس کی دشواری کی تکلیف ہے تو ابھی ہمارے پلمونری کلینک تشریف لائیں یا پھر نیچے دیے گئے نمبر پر ابھی رابطہ کریں شکریہ۔
03328316548