HO Alshafi Electro homeopathy

HO Alshafi Electro homeopathy The mission is to provide better care of the sick, investigation into their problems, and further ed

28/08/2022

ہوشیار ہوشیار ہوشیار ہوشیار


*عوام کو ایک خونی جتھے میں تبدیل کیا جا رہا ہے-*

کیا اپ کا ملٹی پل ویزا لگا ہوا ہے ؟
اگر نہیں تو جاگتے رہنا پھر نہ کہنا دیر ہوگئ

یہ جو ملک میں انارکی پھیل رہی ہے ۔

آج یہاں لڑائی
کل وہاں لڑائی
فلاں پارٹی کا جلسہ
فلاں پارٹی نے فلانے لوگوں کو مارا
اداروں کے خلاف نعرہ بازی
عدلیہ پہ وار
یہ سب انہی چالوں کا حصہ ہے جو

لیبیا
عراق
شام
تیونس
میں ہوا

اسی طرح عوام کو ایک خونی جتھے میں تبدیل کیا گیا

اور جب عوام کا غم و غصہ ایک تہائی کو پہنچا تو اس کو تصادم میں بدل دیا گیا، یہ سب کرنا

سی آئی اے
موساد
را
بلیک واٹر
انکے لئے مشکل نہیں ہے اور افسوس ناک بات ہے کہ

یہی ماڈل اب پاکستان پہ لاگو ہونے کو تیار ہے۔

پاکستان کی زرخیز زمین جو ہر قسم کی اجناس اور پھلوں سے مالا مال ہے۔
گوادر پورٹ۔
ریکوڈیک کے سونے کے ذخائر ۔
بلوچستان میں سمندر میں تیل۔
یورینیم کے ذخائر۔
نکل کے ذخائر۔
لیتھیم کے ذخائر۔
اور پاکستان کی جوان ابادی کی شرح
پاکستان پہ قبضہ کرنے کے لئے یہی بہت ہیں عالمی طاقتوں کے لئے،
اسلئے برائے مہربانی

محب وطن پاکستانی بنیں۔*

یاد رکھیں

کہ جب بھی ملک میں آفت آئے گی یا حملہ ہو گا تو

سیاستدان ملک چھوڑ کے باہر بھاگ جائیں گے، ملک میں جو 230 خاندان ہیں جن کے بچوں کے پاس 5 سال کے ملٹیپل ویزہ لگے ہوئے ہیں وہ بھی ملک سے نکل جائیں گے،

اب پیچھے بچیں گے میں، آپ اور ہماری طرح کے
اپر مڈل کلاس
مڈل کلاس
لوئر مڈل کلاس
وہ لوگ جو غربت کی لکیر کے اوپر یا نیچے رہ رہے،

ہمیں فسادات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
خون ریزی ہو گی
ڈاکے پڑیں گے
عزتیں لٹیں گی
خوراک کی کمی ہو گی

اب ہم نے کرنا کیا ہے؟؟؟

1: سب سے پہلے تو کسی بھی قسم کی انتشار کی پوسٹ نہ پھیلائیں
2: یاد رکھیں میڈیا اس ففتھ جنریشن وار کا سب سی اہم ہتھیار ہے اسلئے کسی بھی خبر پہ اندھا دھند یقین نہ کریں نہ ہی آگے شئیر کریں،
3: کسی بھی جگہ انتشار کی کیفیت پیدا ہوتی دیکھیں تو کوشش کریں لوگوں کو سمجھائیں کہ

*سیاسی پارٹی کی خاطر**
محلہ دار , تجارتی شراکت, ہمسائیہ داری کے حقوق کو نظرانداز نہ کریں

انکے حقوق زیادہ ہیں

4: اداروں کے خلاف پوسٹ نہ کریں مگر اتنی تنقید کریں جتنی جائز ہے
5: ہم خود کو مسلمان کہتے ہیں ہمارا کم ازکم کوئی اخلاقی معیار تو ہونا چاہئے گفت وشنید میں، 'تنقید میں اور کسی خبر کو بغیر تحقیق کے اگے پہنچانے میں
6: ہمیں اپنے سیکیورٹی اداروں پر تنقید سے گریز کرنا چاہئے اور ان کا مورال ڈاؤن کرنے والا کوئی کام نہیں کرنا چاہئے کیونکہ یہی ہماری سلامتی کی ضمانت ہیں کل جو لوگ سیکیورٹی اداروں پر تنقید کرتے تھے آج تعریفیں کر رہے ہیں اور کل جو ان کی تعریفیں کر رہے تھے آج ان پر تنقید کر رہے ہیں، ان لوگوں کے معیار کا آپ لوگوں کو اندازہ ہو ہی گیا ہوگا، اب ہمیں سمجھدار ہو نے کی ضرورت ہے۔
7 *: یاد رکھیں ہمارا ملک سلامت ہے تو ہم سلامت ہیں* اسلئے ہمیں اس ملک کی سلامتی و بقاء کی جدوجہد کرنی ہے۔
8: ہر مسلمان کے لئیے کسی بھی سیاسی وابستگی سے قبل اپنے ایمان کی حفاظت، جان کی حفاظت زیادہ ضروری عمل ہے۔
9: یاد رکھئیے شخصیت پرستی فتنہ عظیم ہے،

_کسی بھی لیڈر کی اتباع میں اتنا آگے نہ بڑھ جائیں کہ آپ کا ایمان داؤ پر لگ جاۓ،_

10: یاد رکھئیے اللہ کی عطا کردہ کتاب قرآن پاک اور نبی اکرم کی ذات اطہر ہمارے لئیے بہترین نمونہ ہے، کسی بھی پارٹی اور اس کی مکمل لیڈرشپ کو جانچنے کے لئیے، نبی اکرم کی سیرت کو معیار بنائیے۔
11: آپ اپنے اوپر خاندان دفتر کاروبار میں اسلام قانون کو حتی الوسع عمل میں لائیں اور پھر دعاؤں کا خصوصی اہتمام کیجئیے،
12: نفاذ دین ہم سب کی بنیادی زمہ داری ہے، خوب سوچ سمجھ کر، شرح صدر کے ساتھ اس کارخیر کا عملی حصہ بنئیے۔
خصوصی التجا کرنے والا اللہ کا ایک ادنٰی بندہ۔سب سے پہلےدین ایمان پھر ہمارا پاکستان- پیارا ملک ہے تو ہم ہیں- ہماری شناخت ہے- اللہ تعالی ھم آپکا پاکستان کا حامی و ناصر رھے آمین
نقل

09/11/2020

الیکٹرو ھومیو اس زمانے کا بہترین طریقہ علاج ھے۔ایلوپیتھک طریقہ علاج میں اگر کوٸی عضو کام کرنا چھوڑ رہا ھو تو اسکی خرابی دور کرکے اسکے Function یا کارکردگی کو بحال نہیں کیا جاتا بلکہ اسکو مزید خراب ھونے سے بچانے کی ھی کوشش کی جاتی ھے جو کم ہی کامیاب ھوتی ھے اکثر اوقات عضو کے خراب ھونےکا عمل کا ذرا سلو ھوجاتا ھے۔ الیکٹرو ھومیو اکثر اوقات ایسے عضو کے فنکشن کو بحال کرسکتی ھے جسکی کارکردگی کم ھوتی جا رہی ھو۔ شوگر کے عوارضات مثلاً
فالج، گیینگرین دوران خون مفقود ہونے کی وجہ سے پاٶں کی انگلیاں نیلی اور پھر سیاہ ھو کر گر جاتی ہیں یا کٹوانی پڑتی ہیں۔ آنکھوں کی بیماریاں، دل کے امراض، گردے فیل ھونے پر ڈاٸیلیسز، قبض، جسم میں درد، چہرے ،ہاتھ اور پاٶں پر سوجنیں، کچھ الفاظ کی اداٸیگی مشکل ھوجانا، سانس کی مشکل اور خاص طور لیٹنے سے سانس کی مشکل کیونکہ پھیپھڑوں میں پانی آجاتا ھے وغیرہ۔ ان تمام عوارضات شافی اور آسان علاج موجود ھے۔ اور ہیپاٹاٸٹس سی کے نٸے مریض یعنی healthy carriers کا مہینے بھر میں 5 سے دس لاکھ تک واٸرس ختم ھوجاتا ھے۔ اور جب پیٹ میں پانی پڑ جاۓ، خون کی قے آجاۓ جگر سکڑ جاۓ یعنی آخری سٹیج آ جاۓ تو بھی باآسانی ٹھیک ھوجاتا ہے اور جگر میں ٹیومر بن جاۓ یعنی HCC تو ایسے میں بھی لیور ٹرانسپلانٹ کا مشورہ دیا جاتا ھے جوکہ مہنگا اور خطرناک کام ھے۔ لیکن ایسے مریض کا شافی علاج الیکٹرو میں موجود ھے۔ اور ٹیومر یا رسولی بھی آہستہ آہستہ ختم ھو جاتی ھے۔۔الحَمْدُ ِلله ۔
الیکٹرو ھومیو ڈاکٹر ریاض الرحمان انور 291A پاک بلاک علامہ اقبال ٹاٶن لاھور۔ 03024642344 وٹس ایپ جاز پر ہے۔ ..03349882992

آلٹرنیٹیومیڈیسن الیکٹرو ہومیو کے تجربہ کار ﮈاکٹر ریاض الرحمن انور (ریٹائرﮈ سکواﮈرن لیڈر ) پاکستان ائیر فورس*سپیشلسٹ:-ہیپ...
28/09/2018

آلٹرنیٹیومیڈیسن الیکٹرو ہومیو کے تجربہ کار ﮈاکٹر ریاض الرحمن انور (ریٹائرﮈ سکواﮈرن لیڈر ) پاکستان ائیر فورس
*سپیشلسٹ:
-ہیپاٹائٹس, بی اور سی (کالا یرقان)

-ﮈینگی (خون میں خلیوں کی کمی)

(شفاء من جانب اللہ.)
:::اللہ نے ایسی کوئی بیماری نہیں اتاری جس کی دوا نہ ہو:::
برائے رابطہ:
03204151965
03024642344

31/08/2017

امراض گردہ و پتہ اور الیکٹروہومیوپیتھک

گردوں کی جملہ امراض بیماریوں میں کوئی بھی بیماری ایسی نہیں ھے جو خطرے سے باھر ھو

نام نہاد غیر فطری طب ایلو پیتھی تو بذات خود وقتی ریلیف کے تناظر میں سٹیرائیڈ دے دے کر گردوں کا بیڑہ غرق کر کے مریض کو معصومیت کے ساتھ ڈایالائسس تک پہنچا کر ھاتھ کھڑا کر دیتی ھے
ویسے بھی اس سسٹم میں میڈیسن کی تین ھی اقسام ھیں جیسا کہ 1 پین کلر 2 اینٹی بائیوٹک اور سٹیرائیڈ۔۔۔۔۔

گردوں سے پتھری نکالنے کے ھزار ھا نسخے موجود ھیں اور شاید یہی وہ بیماری ھے جس میں مریض کو تھوڑے سے عرصہ میں سینکڑوں نسخوں سے گزار دیا جاتا ھے۔۔۔۔ایسے میں اگر کوئی عطائی مل جائے تو بعض اوقات لینے کے دینے بھی پڑ جاتے ھیں
مگر افسوس یہ ھے کہ ہر معالج کی یہی کوشش ھوتی ھے کہ بس پتھری نکل جائے نہ کہ یہ کہ دوبارہ پتھری بننے ھی نہ پائے؟؟؟

الیکٹرو ہومیو پیتھک میں S6+C6+A2+VEN-2
گردوں کے ہر طرح کے عوارض میں بھت ہی لازوال میڈیسن ہے اس لیول کی میڈیسن شائد ہی کسی اور سسٹم میں بن سکے۔نہ صرف یہ کہ گردے کی پتھری بلکہ پتہ کی پتھری بھی 3 ہفتوں میں ختم ہو جاتی ہے۔خون کے اجزاء کو درست کرکے فیوچر میں بھی پتھری بننے کا عمل روک دیتی ہے

نوٹ: اسی میڈیسن سے بلڈ یوریا و کریٹنین بھی بہت جلد نارمل ہو جاتے ھیں

دیگر علامات قے یا بیشاپ میں خون وغیرہ پہلے دن سے ہی ٹھیک ھو جاتی ہیں
مکمل اسلامی و مستقل علاج ہے۔۔۔کسی قسم کا سائیڈ ایفیکٹ نہیں ھے۔۔۔۔بارھا آزمودہ ھے۔۔۔۔

باقی شفا کی مالک اللہ کی ذات مبارک ھے
ڈاکٹر تنویر شاھد (الیکٹرو ھومیو فزیشن)

26/07/2017

تمام دوست مبارکباد کے مستحق ہیں آج کی میٹنگ بہت کامیاب رہی۔ صرف صفوں میں اتحاد کی ضرورت ہے انشاءاللہ منزل بہت قریب ہے۔
* ڈاکٹر صدام حسین *
صدر آل پاکستان الیکٹرو ہومیو پیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن In Pakistan

Momin..
23/04/2017

Momin..

22/04/2017

"The personal attention we give each client is the reason behind our success. To accommodate the needs of our clients, we work with community leaders".

30/09/2016

AsslamOalikum warehmatullah e wabarakatuhu..

Hepatitis C, B. Heart Diseases, AIDS (HIV), Diabetes (Gen grain).
Kidneys.
AlhamduliLLAH Shafi ilage mojood hai...

05/05/2016
Alhamdulillah.. momin
29/02/2016

Alhamdulillah.. momin

22/04/2015

Address

Lahore
Lahore
540000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

03024642344

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HO Alshafi Electro homeopathy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to HO Alshafi Electro homeopathy:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category