
03/12/2024
آج کے اخباروں کے فرنٹ پیج پہ چھپنے والا حکومت خیبر پختونخواہ بہت بڑا اشتہار جس میں پیراپلیجک سنٹر پشاور کی کارکردگی کو بطور مثال پیش کیا گیا ہے اس میں ہمارے محسن دوست اور شعبہ فزیو تھیراپی سے منسلک ڈاکٹرسید محمد الیاس کی انتھک محنت شامل ہے ۔ فیزیوتھراپی کمیونٹی معذور افراد کے لئیے بے پناہ کام کرنے پر سلام پیش کرتی ہے۔