Horoscope with Abdullah Sultan

Horoscope with Abdullah Sultan Contact Number 0327-7588808

ایسے لوگ جو بار بار بیمار ہو جاتے ہوں۔ جو جلد ہی نظر بد کا شکار ہو جاتے ہوں۔ جو جادو کے مرض پر مبتلا ہوں۔ جو کسی بھی قسم...
04/04/2025

ایسے لوگ جو بار بار بیمار ہو جاتے ہوں۔ جو جلد ہی نظر بد کا شکار ہو جاتے ہوں۔ جو جادو کے مرض پر مبتلا ہوں۔ جو کسی بھی قسم کی بندش کا شکار ہوں جیسے کاروباری بندش ، رشتے کی بندش۔ ایسے لوگ جو علاج کروائیں اور ان پر میڈیسن کا اثر نا ہوتا ہو وہ تمام افراد Cat Eye پتھر کا استعمال کریں انشاءاللہ جلد ہی صحت یاب ہوں گے ۔ جادو ، بندش ، نظربد اور برے خوابوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے ۔

13/05/2024
https://linktw.in/xLVehC
10/05/2024

https://linktw.in/xLVehC

Imran kham will be danger and new cases are opening for him. Heat Wave is dangeriosu for our farmers. Oil Prices will Decrease. New Wave of Unrest in Society...

چینل کو سبسکرائب ضرور کریں ۔۔۔۔
03/05/2024

چینل کو سبسکرائب ضرور کریں ۔۔۔۔

Imran Khan will have Big support from Powerful personalities. but he will not accept any deal. Nawaz Sharif will Come Back soon.. on the other hand, paksitan...

03/05/2024

مکمل پروگرام دیکھنے کےلیے ریاست ڈاٹ پی کے کے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو جوائن کریں
لنک کمنٹ میں

Astrologer Abdullah sultan 12 برجوں کی شادی،ریلشینز، تعلقات ،لوریلشنز،آفئیرز،کی موجودہ صورتحال اور مشورے۔۔۔ARIES ♈️ برج ...
01/02/2024

Astrologer Abdullah sultan
12 برجوں کی شادی،ریلشینز، تعلقات ،لوریلشنز،آفئیرز،کی موجودہ صورتحال اور مشورے۔۔۔
ARIES ♈️ برج حمل
آپکے تعلقات میں اہم چیلنجز کا سامنا ہے۔ایک دوسرے کے نقطہ نظر کو سنیں اور سمجھیں ایک دوسرے کے احساسات خدشات ضروریات کو پورا کریں۔شمس آپکے گیارہویں گھر میں یہ طبعیت میں جذباتی کیفیت کو اجاگر کرتا ہے اور آپکی توجہ کسی دوسری جانب کروا کے آپکے تعلقات میں بگاڑ پیدا کر سکتا ہے تو لہذا اپنے ساتھی کیطرف توجہ دینے کی ضرورت ہوگی۔

Ta**us ♉️ برج ثور
ستارے بتاتے ہیں کہ آپ کے لئیے نئے مواقع کھل رہے ہیں۔نئی آپشنز نئے تعلقات بنتے نظر آتے ہیں۔آپکی زندگی میں نئے لوگوں کی انٹری ہوگی آپکی جذباتی کیفیت کا دائرہ وسیع ہوگا ۔اس وقت اپکو جو رشتہ چلانے میں وسائل ارہے ہیں اس میں آپ کافی پریشان ہو سکتے ہیں۔اپنے جذبات اور غصہ پےقابو پا کر آپ کو یہ وقت گزارنے ہے بغیر کسی فیصلہ کے پرسکون ہوکر اپنے ماحول کو بہتر کرنے کی ضرورت ہوگی۔

Gemini ♊️ برج جوزا
آپ اپنی ریلشینز میں اپنے جذبات کو چھپا رہے ہیں جبکہ یہ وقت واضح طور پر اپنے جذبات کے اظہار کو بتاتا ہے۔ستارے بتاتے ہیں کہ آپ ایک مضبوط رومانوی تعلق میں گرفتار ہو چکے ہیں ۔تو یہ وقت مکمل طور پر اپنے پارٹنر کے ساتھ اظہار محبت کا ہے ساتھ ساتھ ازدواجی زندگی میں نکھار اور خوشیاں دیکھنے کو ملیں گی۔

Cancer ♋️ برج سرطان
یہ وقت شادی کرتے وقت محبت کے اظہار کرنے پسند کی جگہ رشتہ کرنے اپنے خراب تعلقات کو بحال کرنے اور پسند کے اظہار کرنے اور شادی کے بندھن میں بندھنے کا سب سے اچھا وقت ہوگا۔آپکی توجہ کا مرکز اپکا پارٹنر ہوگااپ اس وقت پارٹنر کی زندگی میں بڑا اہم کردار ادا کرنے جارہے ہیں۔

Leo ♌️ برج اسد
آپکے پارٹنر کو آپکی ضرورت ہے یہ وقت آپکے پارٹنر کی صحت اور انکی تنہائی کو دور کرنے کا وقت ہے اس کے ساتھ وقت بتانے اور اپنی کمٹمنٹ کو پورا کرنے کا وقت ہے۔ایسا نا کرنے کی صورت میں خاص کر پارٹنر کو وقت نا دینے کی صورت میں ریلشینز میں ازدواجی زندگی میں مسائل پیدا ہونگے ۔۔۔

Virgo ♍️ برج جوزا
اپکا لائف پارٹنر ہی اپکا سب سے اچھا دوست ہے۔آپکا اچھا دوست اپکا لائف پارٹنر بھی بن سکتا ہے۔آپکی توجہ کا مرکز اگر اپکا پارٹنر بن جائے تو آپکی لائف میں چلنے والی پریشانیوں کم ہو جائینگی۔اپکا پارٹنر اپکو اس وقت مسائل سے نکالنے کی طاقت رکھتا ہے۔اور آپکے اچانک فوائد بھی آپکے پارٹنر کی وجہ سے اپکو ملیں گے۔۔

Libra ♎️ برج میزان
یہ وقت پارٹنر کے ساتھ سیروتفریح کرنے ماحول کو خوشگوار بنانے کو بتاتا ہے۔مریخ اور زہرہ آپکے چوتھے گھر میں کی ھ خراب صورتحال سے گزر رہے ہیں جسکی وجہ سے اپکا رشتہ اتار چڑھاو کا شکار ہورھا ہے آپس میں تناو، غلط فہمیاں،غلط انداز میں بات چیت،بلکل غیر یقینی سی صورتحال بنی ہوئی ہیں۔آپکے ماحول کو بہت زیادہ بہتری کی ضرورت ہے۔

Scorpio ♏️ برج عقرب
آپنی شخصیت کو اتنا مشکل نا بنائیں کہ آپ سے محبت کرنے والے اپنی محبت کا اظہار بھی نہ کر سکیں۔اور آپ اپنے پارٹنر کی توجہ اسکی محبت سے محروم ہو جائیں خود میں فوراًن تبدیلی لانے کی ضرورت ہوگی۔پارٹنر کے ساتھ اپنی کمیونیکیشن کو بڑھانے کی ضرورت ہوگی اور انداز گفتگو کو بہتر کرنے کی بھی۔۔

Sagittarius ♐️ برج قوس
آپکے ساتواں گھر کا مالک اس وقت کیچھ خراب صورتحال سے گزر رہا یہ بتاتا ہے کہ آپکے پارٹنر کے ساتھ آپکے کیچھ مسائل ہو سکتے ہے جسکی وجہ ٹراولنگ میں یہ شاپنگ کے دوران کیچھ پسند یہ نا پسند چیزوں کے انتخاب کی وجہ بن سکتی ہیں ساتھ ساتھ اس کے پارٹنر کے زیادہ اخراجات کرنے کی وجہ بھی یو سکتی ہے شدت والی بحث ہو سکتی ہے لہذا اپنے معاملات کو خوش اسلوبی سے اور جذباتی نا ہوتے ہوئے گزارنے کی ضرورت ہوگی۔

Capricorn ♑️ برج جدی
کیا آپ اپنی صلاحیتوں سے ناواقف ہوچکے ہیں۔آگر ایسا ہے تو شاید جدی والوں کو اپنی پہچان کرنی چاہیئے آپ میں لیڈرانہ خصوصیات پائی جاتی ہیں جو کہ ہر طرح کی مشکل سے نکلنے میں اپکو مدد کرتی ہے لیکن شاید آپ اس خصوصیت کو خود ہی ختم کررہے جسکی وجہ سے آپ کے تعلقات ریلشینز ازدواجی لائف ڈسٹربنس کا شکار ہوتی جا رہی ہے خود کو پہچان کر جان کر اپنی چیزوں کو محفوظ کریں اور اس غیر یقینی صورتحال پے قابو پائیں۔

Aquarius ♒️ برج دلو
بعض اوقات ضرورت سے زیادہ بوجھ تھکا دیتا ہے ایسی تمام آیکٹیوٹی جو آپ کے اعصاب وجود کو تھکا رہی ہیں وہ بند کر دیں خواہ وہ سوشل میڈیا کا استعمال موبائل کا استعمال کوئی ورزش یہ کوئی سوچ جو کہ آپکی اعصاب پے سوار ہو رہی ہے اس کو فوران طرق کر دیں کیونکہ مریخ اور زہرہ کا بارہویں گھر میں انتہائی خراب تعلقات لڑائی علیحدگی اور پارٹنر سے نفرت کرنے کو واضح کر رہا ہے۔ہر حالت میں آرام کریں اور اپنے بحث کا حصہ نا بنیں۔

Pisces ♓️ برج حوت
گھریلو سکون مکمل طور پے ختم ہوتا جارہا ہے بے بسی بڑھتی چلی جارہی ہے سوچیں سوار ہوتی جارہی ہیں لیکن اپکا پارٹنر آپکے لئیے جو کیچھ بھی کررہا ہے کم سے کم اس وقت میں آپ ان کی کاوشوں کو سراہتے تو سہی آپکے مسائل کو اگر کوئی قابو پا سکتا ہے تو وہ اپکا پارٹنر ہی ہے لہذا اپنے مسائل پارٹنر سے ڈیسکیس کریں۔اور اپنے گھر کے ماحول کو بہت بنائیں۔۔
مزید تفصیلات کے لئیے اپنا پرسنل زائچہ بنوائے اور زائچہ بنوانے کے لئیے نام تاریخ پیدائش وقت پیدائش اور شہر پیدائش بتانا ہوگا اور زائچہ فیس ادا کرنا ہوگی۔
For appointment 0341-4310051

ASTROLOGER ABDULLAH SULTAN بارہ برجوں کا آجکا دن اور انکے  لئیے موجودہ صورتحال دیکھتے ہوئے اھم مشورے ♈️ Aries برج حمل آج...
31/01/2024

ASTROLOGER ABDULLAH SULTAN
بارہ برجوں کا آجکا دن اور انکے لئیے موجودہ صورتحال دیکھتے ہوئے اھم مشورے
♈️ Aries برج حمل
آج آپ کو بہت زیادہ توانائی اور عزم ملے گا۔ آپ کو اپنے اہداف کو حاصل کرنے اور کامیابی حاصل کرنے کے لیے حوصلہ افزائی ملے گی۔ تاہم، آپ کو یہ بھی ہوشیار رہنا چاہیے کہ زیادہ جذباتی نہ ہوں۔ عمل کرنے سے پہلے ضرور سوچیں اور تمام ممکنہ نتائج پر غور کریں۔
آپ کے مضبوط کردار کی وجہ سے تنازعات پیدا ہو سکتے ہیں۔ زیادہ سمجھنے کی کوشش کریں اور پرسکون انداز میں بات چیت کریں۔ یہ ایک نتیجہ خیز اور اطمینان بخش دن ہو گا اگر آپ اپنے جذبات پر قابو پانے اور اپنے مقاصد پر مرکوز رہیں۔۔۔

Ta**us برج ثور
آپ کے کیریئر اور مالیات سے متعلق اہم فیصلے کرنے کے لیے اچھا دن ہے، ۔ آپ کی بصیرت تیز ہوگی اور آپ صحیح فیصلے کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔ تاہم، یہ بھی ضروری ہے کہ آپ صرف اپنے جذبات سے متاثر نہ ہوں۔ حتمی فیصلہ کرنے سے پہلے تمام آپشنز کا تجزیہ کرنا اور فوائد اور نقصانات پر غور کرنا یقینی بنائیں۔
ہو سکتا ہے آپ تھوڑا غیر محفوظ محسوس کر رہے ہوں۔ کسی بھی تنازعات کو حل کرنے کے لیے اس شخص کے ساتھ کھلے دل اور ایمانداری سے بات چیت کرنے کی کوشش کریں۔ اگر آپ لوگوں کی باتوں سے خود کو متاثر نہیں ہونے دیتے ہیں تو آپ اپنی پیشہ ورانہ اور مالی زندگی میں ٹھوس بنیادیں قائم کر سکیں گے۔
اپنی غذا کے معیار کو بہتر بنانے کی کوشش کریں۔

Gemin برج جوزا
آپ توانائی اور جوش سے بھرپور ہوں گے۔ آپ اپنی زندگی میں مثبت تبدیلیاں کرنے کے لئیے پلانز کریں ذہن میں رکھنا ضروری ہے کہ منصوبہ بندی اور تنظیم آپ کی تقریباً روزانہ کی پریشانیوں کو خوش اسلوبی سے انجام تک پہنچانے کی کلید ہے۔ حقیقت پسندانہ اہداف طے کرنا اور انہیں قابل انتظام کاموں میں تقسیم کرنا یقینی بنائیں۔
آپ کو اپنے احساسات پر غور کرنے کے لیے تنہا وقت گزارنے کی ضرورت محسوس ہوگی۔ ایسا کرنے سے گھبرائیں نہیں، کیونکہ یہ آپ کے تعلقات کو مضبوط بنانے میں مدد دے گا۔
اگر آپ بیمار ہیں تو آپ تیزی سے صحت یاب ہوں گے، یا اگر آپ نہیں ہیں تو مستقل بہتری آئے گی جذباتیت کی بنیاد پر خطرناک فیصلے نہ کریں۔ وعدوں پر نگاہ رکھیں۔

برج سرطان Cancer
اپنے ارد گرد ہونے والے حرکات واقعات پے توجہ دیں اور خصوصا گھر میں چلنے والے ایشوز پے فوکس کریں ماضی سے سیکھ لیں اور اپنے حال پے توجہ دیں خاص کر صحت پے آجکا دن فطرت کا مشاہدہ کریں اور اپنے موجودہ وسائل کا استعمال کریں اور اپنا جذباتی عنصر کم کریں۔

♌️ 🦁 Leo برج اسد
اپنی توانائی اور جذبے سے بھرپور فائدہ اٹھائیں، آپ ایک فطری رہنما ہیں اور آپ کا کرشمہ سب پر عیاں ہے، اس لیے اسے اپنے ذاتی اور پیشہ ورانہ تعلقات کے کردار میں سمجھداری سے استعمال کریں۔ دوسروں کے ساتھ عاجزی اور ہمدردی کا مظاہرہ کرنا یاد رکھیں۔
بعض اوقات، آپ کو اپنی غلطیوں کو تسلیم کرنا یا مختلف نقطہ نظر کو قبول کرنا مشکل ہو سکتا ہے، لیکن زیادہ لچکدار بننا سیکھنا آپ کو بڑھنے اور زیادہ ہم آہنگ تعلقات رکھنے میں مدد دے غیر ضروری لڑائی سے گریز کریں۔

Virgo برج سنبلہ
آپ کو آرام کرنے اور موجودہ لمحے سے زیادہ لطف اندوز ہونے کی ضرورت ہے۔ آپ ایک محنتی اور پرفیکشنسٹ ہیں، جو کہ قابل تعریف ہے، لیکن بعض اوقات آپ بہت زیادہ کام کرتے ہیں اور تفصیلات کے بارے میں بہت زیادہ پریشان ہوجاتے ہیں۔ یاد رکھیں کہ کامیابی کی پیمائش ہمیشہ کمال سے نہیں ہوتی بلکہ عمل کو اپنانے اور لطف اندوز ہونے کی صلاحیت سے ہوتی ہے۔اپنے آپ کو اس خیال کے ساتھ کچھ چھٹکارا دیں جو آپ نے دوسرے لوگوں کی وجوہات کی بنا پر روک رکھا ہے۔ اسے کچھ مدد کی ضرورت ہو سکتی ہے یہاں تک کہ اگر یہ بہترین آپشن نہیں ہے جس پر آپ غور کر رہے ہیں۔ کسی بھی جارحانہ رویہ سے دور رہیں۔ دوسروں کی بات سنیں اور تعاون کی اجازت دیں۔

Libra برج میزان
آپ جانتے ہیں کہ آپ کی زندگی کے تمام شعبوں میں ہم آہنگی تلاش کرنا کتنا ضروری ہے۔ اپنے پاؤں زمین پر لائیں اور حقائق کو ٹھوس بنائیں۔
اکثر، آپ کا دماغ متضاد خیالات سے بھرا ہوتا ہے، جس کی وجہ سے فیصلے کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ لیکن اگر آپ اپنے آپ سے رابطہ قائم کرنے اور اپنے دماغ کو سننے کے لیے وقت نکالیں تو آپ کو وہ جواب مل جائے گا جو آپ کے لیے صحیح ہے۔
: غیر متعلقہ لوگوں یا مسائل پر وقت ضائع نہ کریں۔ شائستگی اور ثابت قدمی کو فروغ دیں

Scorpio برج عقرب
دوسروں اور خود پر زیادہ بھروسہ کرنا سیکھیں، Scorpio۔ یہ معمول کی بات ہے کہ آپ اپنی حفاظت کو برقرار رکھیں اور اپنے دل کو کسی بھی ممکنہ نقصان سے محفوظ رکھیں۔ یہ آپ کے تعلقات میں تنہائی او ر جذباتی تعلق کی کمی کا باعث بن سکتا ہے۔۔ اپنے آس پاس کے لوگوں کو جگہ دینا یقینی بنائیں اور انہیں خود سے باہر نہ نکالیں۔
آپ کے خواب آپ کی صحت کی عکاسی کر سکتے ہیں۔ ان پر توجہ دیں۔
: انا پرستی سے بچیں۔ ہر ایک کو اپنی پوری صلاحیت کو فروغ دینے کی اجازت دیں۔

Sagittarius برج قوس
ستارے آپ کو اہم مشورے دیں رہیں۔ آپ کی آزادی کی پیاس آپ کو اپنی ذمہ داریوں اور وعدوں کو نظرانداز کرنے کا باعث بن سکتی ہے۔
یہ نہ بھولیں کہ آزادی کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ ان لوگوں کو چھوڑ دیں جن کی آپ فکر کرتے ہیں،یہ جنکی بدولت آپ بنیں ہیں۔ اس کا نوٹس لیں۔
: راستے پر چلنے میں ایماندار بنیں۔ نرمی اور سمجھداری کے ساتھ کام کریں۔

Capricorn برج جدی
یاد رکھیں کہ کامیابی کی پیمائش صرف پیشہ ورانہ یا مادی کامیابیوں سے نہیں ہوتی بلکہ آپ کی ذاتی خوشی اور اطمینان سے بھی ہوتی ہے،بعض اوقات، کیچھ چیزوں کو نظر انداز کرنا چاہیے جو واقعی اہم ہیں ۔ ایسی سرگرمیوں کے لیے وقت مختص کریں جو آپ کو خوشی اور تعلقات کو بہتر بنا سکتے ہو۔جیسے کہ دوستوں اور اپنے کے ساتھ وقت گزارنا، مشاغل سے لطف اندوز ہونا، یا صرف آرام کرنا اور زندگی سے لطف اندوز ہونا۔
: زندگی میں جو کچھ آپ کے پاس ہے اس کے لیے اظہار شکر کریں۔

Aquarius برج دلو
خود پر غور کریں اور ہجوم سے الگ ہونے سے نہ گھبرائیں۔۔ آپ کے خیالات اور نقطہ نظر قیمتی ہیں، اور فرق کر سکتے ہیں۔کچھ ایسے مقابلے ہوں گے جو آپ کا وقت، یا پیسہ بھی، غیر ضروری طور پر ضائع کریں گے۔ آپ کو شروع سے ہی مسئلے کا حل نظر نہیں آئے گا، اور یہ آپ کو مزید پریشان کرے گا۔آپ محسوس کر سکتے ہیں کہ آپ کے کندھے اور گردن بہت بھاری ہیں۔ آرام کریں اور کچھ کم کھیل کریں۔

Pisces برج حوت
خود کو آپ تقریبا بدل دیں کیونکہ آپکے ارد گرد کے لوگ آپکے اس نئے روپ اور رویوں سے آپ کو سمجھ نہی پارہے آپکی شخصیت میں مزاح ہے جس سے لوگ خوش ہوتے تھے اور آپکے ساتھ جڑے رہتے تھے اور آپکے معاملات آسان تھے لیکن جو آپ نے خود کو تبدیل کیا اس سے آپکے مسائل میں بہت اضافہ ہوا ہے آپکے دن دوبارہ سے اپنی پہلے والی شخصیت کو بحال کریں۔
:جو کام آپکے اختیارات میں آتا ہے وہ کر دیں چاہے اس میں اپکا اس وقت فائدہ نا ہو لیکن آگے چل کے آپ اس مشورے سے بڑا فائدہ اٹھانے والے ہیں۔

مزید تفصیلات کے لئیے اپنا پرسنل زائچہ بنوائے اور زائچہ بنوانے کے لئیے نام تاریخ پیدائش وقت پیدائش اور شہر پیدائش بتانا ہوگا اور زائچہ فیس ادا کرنا ہوگی۔
For Appointment 0341-4310051

Delay Marriage شادی کے مسائل یہ ایک بہت طویل ٹاپک ہے لیکن اس پے آج ایک نقطہ شئیر کیا جارہا ہے۔آسٹرالوجی کے مطابق پیدائش ...
25/01/2024

Delay Marriage شادی کے مسائل
یہ ایک بہت طویل ٹاپک ہے لیکن اس پے آج ایک نقطہ شئیر کیا جارہا ہے۔
آسٹرالوجی کے مطابق پیدائش کے چارٹ میں ساتویں گھر کو شادی کے لیے اہم مانا جاتا ہے اور اس گھر پر سیاروں کے اثر کی وجہ سے کئی ایسے حالات پیدا ہوتے ہیں جن کی وجہ سے شادی میں تاخیر یا رشتوں کا بار بار ٹوٹنا برداشت کرنا پڑتا ہے۔ ساتواں گھر بتاتا ہے کہ آپ کی شادی کس عمر میں ہوگی۔ کئی بار شادی نہیں ہوتی اور کئی بار شادی کے بعد رشتہ خراب ہو جاتا ہے اور جدائی ہو جاتی ہے، یہ سب سیاروں کی بری نظر اور کمزوری کی وجہ سے ہوتا ہے۔ مجموعی طور پر جب ایک سے زیادہ ناشائستہ سیارے ساتویں گھر پر اثر انداز ہوتے ہیں تو شادی میں تاخیر ہوتی ہے۔ اپنا پرسنل زائچہ بنوا کر معلوم کریں کہ آپکی شادی میں تاخیر کی کیا وجہ ہے اور شادیکب ہوگی اور آزدواجی زندگی کیسی رہے گی۔زائچہ بنوانے کے لئیے نام تاریخ پیدائش وقت پیدائش اور شہر پیدائش بتانا ہوگا اور زائچہ فیس ادا کرنا ہوگی۔

سیارگان کی موجودہ صورتحال چاند برج اسد میں چار برجوں کو لئیے اھم دن اور فائدہ مند ثابت ہوگا اور چار برجوں کو انتہائی احت...
25/01/2024

سیارگان کی موجودہ صورتحال
چاند برج اسد میں چار برجوں کو لئیے اھم دن اور فائدہ مند ثابت ہوگا اور چار برجوں کو انتہائی احتیاط سے گزارنا ہوگا اور چار برجوں ایسے ہے جنکا آجکا دن Average گزرے گا غیر معمولی۔
اچھا دن
برج حمل،سرطان، قوس، دلو شامل ہے
احتیاط طلب دن
جوزا،سنبلہ، حوت،ثور
غیر معمولی دن Average
اسد میزان،عقرب، جدی۔
مزید اپنا پرسنل زائچہ بنوائے اور زائچہ بنوانے کے لئیے نام تاریخ پیدائش وقت پیدائش اور شہر پیدائش بتانا ہوگا اور زائچہ فیس ادا کرنا ہوگی۔

Address

Office No 10 2nd Floor Gohar Center Wahadat Road Lahore
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923414310051

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Horoscope with Abdullah Sultan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Cateye Stone

Cateye