
26/06/2025
👶 بچوں کے پیشاب اور گردہ مثانہ کے مسائل کے ماہر ڈاکٹر سے رجوع کریں! 🏥
کیا آپ کے بچے کو درج ذیل مسائل کا سامنا ہے؟
- پیشاب میں تکلیف یا بار بار پیشاب آنا
Dribbling of urine
- پیشاب پر کنٹرول نہ ہونا
Bedwetting
- پیدائشی جنسی یا پیشاب کی نالی کے مسائل
Hypospadias
- گردے یا مثانے کی پتھری
Kidney Stone
Bladder Stone
- خصیوں کا نہ اترنا
Undescended Testicles
- گردے کی نالی میں تنگی
PUJ Obstruction
ہماری پیڈیاٹرک یورولوجسٹ (بچوں کے مخصوص امراض کے ماہر) ٹیم جدید ترین تشخیص اور علاج فراہم کرتی ہے۔ بچوں کی صحت کا خیال رکھنا ہمارا اولین مقصد ہے!
📞 فوری اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں: [03014726556]
📍 کلینک کا پتہ:
[Surgimed Hospital Zafar Ali Road Lahore]
#یورولوجی #
, ,