YDA PIMH 2024-25

YDA PIMH 2024-25 YDA reinvigorated. United we stand against corruption and injustice, for the patients and community.

24/08/2024

Press talk of President YDA PIMH Dr. Kashif Khan after leading the massive rally of Doctors, Psychologists, Nurses and health support staff against the oppression and injustices of Executive Director.

Highlights of today's protest against administration. One agenda one demand. Farrukh Abdullah must go.
24/08/2024

Highlights of today's protest against administration. One agenda one demand. Farrukh Abdullah must go.

24/08/2024

آج مورخہ 24 اگست 2024 ، پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی کال پر ایک پُرامن احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاکٹرز، سائکالوجسٹ، نرسز اور ہیلتھ سپورٹ سٹاف کی کثیر تعداد شامل ہوئی ۔ ہسپتال کے سینئر ڈاکٹرز اور نرسز کی شمولیت نے ریلی کے شرکاء کے خون کو گرما دیا اور جوشیلے نعروں کی آواز سے ہسپتال کے در و دیوار کانپ اٹھے ۔ اس موقع پر انتظامیہ نے بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حسبِ معمول ہسپتال کا مرکزی دروازہ بند کر دیا تاکہ میڈیا کوریج کو روکا جا سکے تاہم ریلی کے جنون کے آگے ان کی ایک نہ چلی۔ انتظامیہ کی بے بسی کا ایک واضح ثبوت احتجاج میں اکثریتی عملہ کی شرکت تھا حالانکہ احتجاج کی کال کے بعد سے مسلسل انتقامی کارروائی کی دہمکیاں دی جاتی رہی ہیں۔ آج کا احتجاج نوشتہ دیوار ہے کہ اب پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کو فرخ عبداللہ کی برطرفی چاہیے کہ جس کی نااہلی اور بدانتظامی سے ہسپتال کے مریضوں کی حالت دگرگوں اور تمام عملہ متنفر ہو چکا ہے۔ ہسپتال کے گارڈ تنخواہوں سے محروم ہیں جبکہ کرپٹ ٹولہ کروڑوں کا بجٹ ہڑپنے میں مصروف ہے اور یہ سب کام فرخ عبداللہ کی ناک تلے اس کی ملی بھگت کے بغیر ممکن نہیں۔چنانچہ حکام بالا سے اپیل کی جاتی ہے کہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی کرسی پر کسی قابل اور ایماندار شخص کو لگایا جائے اور عملہ کے خلاف انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ بند کیا جائے وگرنہ گرینڈ ہیلتھ الائنس احتجاج کا دائرہ وسیع کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے ۔ شکریہ

Inna lillahe wa Inna ilaehe rajioon . Zeeshan Haider was a guard in PIMH. He died today of electrocution. Plz everyone p...
17/08/2024

Inna lillahe wa Inna ilaehe rajioon . Zeeshan Haider was a guard in PIMH. He died today of electrocution. Plz everyone pray for his akhirat. It was not the electricity that killed him but the insensitivity of higher authorities who take services of lower staff for granted and don't take measures to ensure their safety. A person protecting this institution day and night can't get his pay on time and has to sacrifice his precious family time while the Executive Director flaunts getting billions in funds for the institution. Shame on this stark reality. Shame on this unjust system. Shame on those at the helm of affairs.

17/08/2024

آج مورخہ 17-08-2024 پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں ڈیوٹی پر موجود ایک سکیورٹی گارڈ کی بجلی کا کرنٹ لگنے سے نا گہانی موت واقع ہوئی ۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس اس موقع پر لواحقین سے اظہار تعزیت کرتی ہے اور اس واقعے پر ہسپتال انتظامیہ کی نااہلی کی جانب توجہ مبذول کرانا چاہتی ہے کہ جس کی وجہ سے ہسپتال میں بجلی کا ناقص نظام مریضوں اور عملہ کے لیے وبال جان بن چکا ہے۔ اس واقعے کے محرکات کا سدّباب کیا جانا ۔ مزید براں اس موقع پر ہسپتال میں تعینات سکیورٹی گارڈز کے مسائل پر توجہ بھی اشد ضروری ہے جنہیں 3 3 ماہ تنخواہیں نہیں دی جاتی ۔ آج وفات پانے والا گارڈ تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے اپنے 1 ماہ کے نومولود بچے کو دیکھنے کے لیے اپنے گاؤں بھی نہ جا سکا ۔ یہ ہسپتال کی انتظامیہ کی بے حسی کی انتہا ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور سیکورٹی انچارج اس بات کو یقینی بنائے کے آئندہ گارڈز کی تنخواہیں بوقت دی جائیں ۔ اور متوفی کے لواحقین کے نقصان کا مناسب ازالہ کیا جائے ۔

آج گرینڈ ہیلتھ الائنس کی کال پر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا جس میں ڈاکٹر نرسز اور ہیلتھ ...
10/08/2024

آج گرینڈ ہیلتھ الائنس کی کال پر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا جس میں ڈاکٹر نرسز اور ہیلتھ سپورٹ سٹاف کی کثیر تعداد شامل ہوئی ۔ مظاہرین نے اس موقع پر ہسپتال انتظامیہ کے خلاف اپنے جذبات کا بھرپور اظہار کیا ۔ شرکاء کے مطالبات یہ تھے
1- ہسپتال اور اس میں داخل مریضوں کی دگرگوں صورت حال کی زمہ دار کرپٹ اور نااہل انتظامیہ کو فالفور تبدیل کیا جائے ۔
2- کرپشن میں ملوث افراد کے خلاف انکوائری کر کے انہیں کیفر کردار پہ پہنچایا جائے ۔
3- ہسپتال کے عملہ اور تنظیمی عہدیداران کے خلاف انتقامی کارروائیوں کو بند کیا جائے ۔
4- ہسپتال میں پالیسی سازی کے عمل میں عملہ کی شرکت کو یقینی بنایا جائے تاکہ بہتر پالیسی سازی کے ذریعے ہسپتال میں داخل مریضوں کی بہتر نگہداشت ہو سکے اور نفسیاتی امراض کے اس ہسپتال کو اس قابل بنایا جا سکے کے معاشرے میں بڑہتے ہوئے نفسیاتی امراض کا بھرپور مقابلہ کیا جا سکے ۔

A new wave of victimisation against 2 young doctors of PIMH. Secretariat wants us to be sumum bukmum against the incompe...
08/08/2024

A new wave of victimisation against 2 young doctors of PIMH. Secretariat wants us to be sumum bukmum against the incompetence and corruption of administration. Alas ! They don't know that such actions will only increase the resolve of those who have a fire of resistance burning in their hearts.

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں ڈاکٹر ،نرسز اور سپورٹ سٹاف نے جی ایچ اے کی کال پہ کالی پٹیاں باندھ کر احتجاج ریکارڈ ک...
07/08/2024

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں ڈاکٹر ،نرسز اور سپورٹ سٹاف نے جی ایچ اے کی کال پہ کالی پٹیاں باندھ کر احتجاج ریکارڈ کرایا ۔ جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں۔ جی ایچ اے اپنے مطالبات کے حصول کے لیے احتجاج کے تمام پُرامن طریقے استعمال کرے گی۔ فرخ عبداللہ کی برطرفی تک احتجاج جاری رہے گا۔

Address

PIMH Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YDA PIMH 2024-25 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share