
17/09/2024
(سوسفوف بواسير )
خونی باوی بواسیر کے لیے موثر دوا ہے اس کے چند دن کے استعمال سے پھولی ہوئی رگیں ٹھیک ہو جاتی ہیں۔ خون کو بند کرتی ہے درد اور چھبن کو ٹھیک کرتی ہے. پیٹ میں جڑے فاسد مادوں کو نکالتی ہے جس کی وجہ سے بواسیر ہوتی ہے. خون سے بادی پن کو ختم کرتی ہے سفوف بواسیر کے کچھ عرصہ استعمال سے بواسیر اور پھولے ہوئے مسے مکمل طور پر ختم ہو جاتے ہیں اور ساتھ بواسیر ختم ہو جاتی ہے لیکوڈ چیزوں کا استعمال کریں۔ قبض نہ ہونے دیں اگر قبض ہو جائے تو ض ہو جائے تو قبض کی دوا کا استعمال کریں۔
کریں۔
خوراک
ایک پیچ صبح ایک شام نیم گرم دودھ سے لیں ۔ کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دوائیں اور کم از
کم ایک گھنٹہ تک کچھ نہ کھائیں۔
#بواسیر