Kpk

Kpk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kpk, AIDS Resource Center, Kpk, Lahore.

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے تناظر میں ایران کی جانب سے سعودی عرب کے تیل کے ڈھانچے پر ح*ملے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، جس میں S...
02/03/2026

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے تناظر میں ایران کی جانب سے سعودی عرب کے تیل کے ڈھانچے پر ح*ملے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، جس میں Saudi Aramco کی اہم تنصیب راس تنورہ بھی شامل بتائی جا رہی ہے۔

اطلاعات کے مطابق ح*ملہ راس تنورہ آئل ٹرمینل پر کیا گیا، جو سعودی عرب کی سب سے بڑی تیل برآمدی سہولت گاہوں میں شمار ہوتا ہے اور عالمی منڈی کو خام تیل کی ترسیل میں مرکزی کردار ادا کرتا ہے۔ ابتدائی رپورٹس میں تنصیب کے بعض حصوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں، تاہم نقصانات کی نوعیت اور حجم سے متعلق سرکاری سطح پر تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

راس تنورہ، جو Ras Tanura میں واقع ہے، دنیا کے بڑے تیل برآمدی مراکز میں شمار ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس تنصیب پر کسی بھی قسم کا ح*ملہ عالمی تیل منڈی میں شدید اتار چڑھاؤ کا سبب بن سکتا ہے۔

تاحال سعودی حکام کی جانب سے باضابطہ تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی، جبکہ علاقائی اور عالمی سطح پر صورتحال پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔ دفاعی اور سکیورٹی ذرائع کے مطابق واقعے کی مکمل تحقیقات جاری ہیں۔

ایران پر اسرائ*یل و امریکی ح*ملہ:ایران کا جواباً اسرائ*یل پر ح*ملہ، ریاض، دبئی، بحرین، کویت، ابوظبی اور قطر میں امریکی ا...
02/03/2026

ایران پر اسرائ*یل و امریکی ح*ملہ:ایران کا جواباً اسرائ*یل پر ح*ملہ، ریاض، دبئی، بحرین، کویت، ابوظبی اور قطر میں امریکی اڈوں پر بھی وار

ایران نے قطر میں العدید ائیربیس اور کویت میں السلیم ائیربیس کو نشانہ بنانے کی تصدیق کی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق ایران نے یواےای میں الدفرا ائیربیس، بحرین میں بحری ائیربیس کو نشانہ بنانےکی تصدیق کی ہے۔
یواے ای کا کہنا ہے کہ یہ حملہ قومی خودمختاری اور بین الاقوامی قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، متحدہ عرب امارات اس جارحیت کا جواب دینے کا مکمل حق محفوظ رکھتا ہے۔

13/12/2025

like video

28/11/2025

سم انٹر نیشنل کرنے کا طریقہ کار

jazz Code 44413 #

Zong Code *1234 #

Telenor Code *759 #

Ufone Call help line 333

پوری دنیا میں اپنا 1 ہی نمبر چلائیں

26/11/2025

*44 #
*ڈائل کرو زونگ سم سے اپنی قسمت آزماو ہو سکتا ہے آپ کی سم پر آفر لگ جائے مہینہ بھر موج کریں 200 جی بی انٹرنیٹ اور منٹس*

کسی کسی سم پر لگےگا سب پر نہیں

صرف اسی سم سے کوشش کریں جس میں بیلنس نہ ہو

04/11/2025

5 November 2025 -Telenor Answer Today

Q.1 👉 A
Q.2 👉 C
Q.3 👉 B
Q.4 👉 D
Q.5 👉 A

Please | Like | Comment
😊

21/10/2025

jangerkhannewreel

Address

Kpk
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share