Amna Eye -Trust Hospital

Amna Eye -Trust Hospital Our Aim is to bring quality Eye care within reach of every indivisdual. We have latest equipment and moderanized facilities in Rural setup.

05/08/2025
05/08/2025
01/08/2025
01/08/2025
01/08/2025
01/08/2025
31/07/2025

امریکا کیساتھ تاریخی معاہدہ: پاکستان معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے، اسحاق ڈار
https://humnews.pk/latest/543384/

29/10/2022
15/10/2022

Your life insurance is now free up to PKR 100,000 with Soneri Bank PayPak card. Redeem this and other amazing discounts today with PayPak cards!

13/10/2022

جب کوئی خاتون آپ کی فرینڈ ریکویسٹ قبول کرتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اس نے آپ کی فیس بک فرینڈ ریکویسٹ قبول کی ہے، آپکا پروپوزل نہیں. جب کوئی خاتون آپ کو فرینڈ ریکوئسٹ بھیجتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ آپ سے پروفیشنل نیٹ ورک بنانا چاہتی ہے آپ کی گرل فرینڈ نہیں. جب وہ آپ کے اسٹیٹس پر تبصرہ کرتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ صرف خوش اخلاق ہے، فلرٹنگ نہیں، جب وہ آپ کا کمنٹ پسند کرتی ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ وہ آپ کا کمنٹ پسند کرتی ہے آپ کو نہیں.

اخلاق کا مظاہرہ کریں. اپنے نیٹ ورک کا احترام کریں تاکہ پروفیشنل گروتھ کر سکیں. یہاں رشتے تلاش کرنے سے بہتر ہے آپ اپنے اردگرد کے رشتوں کا خیال کریں. براہ کرم دوسری خواتین کا احترام کریں اور ان کے ساتھ اچھا سلوک کریں جیسا کہ آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ماں اور بہن کے ساتھ سلوک کیا جائے۔ تاکہ جب آپ کی خواتین باہر نکلیں تو انہیں بھی ایسی ہی عزت اور احترام ملے. کسی کی تذلیل نہ کریں، چاہے وہ کسی بھی بیک گراؤنڈ سے تعلق رکھتا ہو۔

یہی اصول مرد حضرات کےلیے بھی لاگو ہو گا. اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے احترام کا ہر وقت خیال رکھا جائے تو آپ کو بھی دوسروں کے احترام دینا ہو گا.

Address

1 Km Halloki Railway Station Raiwind Railway Road Lahore
Lahore

Telephone

+923004319621

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amna Eye -Trust Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category