Dr.HM Usman Ali Ashraf Gillan- Consultant Child specialist

Dr.HM Usman Ali Ashraf Gillan- Consultant Child specialist MBBS(UHS)Bsc (P.U) FCPS Paediatrics
Consultant Paediatrician
Lahore General hospital/ PGMI/ AMC, Lahore

Spot iagnosis ??
19/08/2025

Spot iagnosis ??

29/06/2025
06/06/2025
Conversation with one of the best paediatrician & teacher Dr. Rizwan Gohar - Child Specialist - Pediatrician
09/04/2025

Conversation with one of the best paediatrician & teacher Dr. Rizwan Gohar - Child Specialist - Pediatrician

سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں بیوروکریٹس کے پروٹوکول کیلئے فوکل پرسن مقرر ‏محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کے ٹیکنیکل ونگ کے فارماسسٹ ...
23/03/2025

سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں بیوروکریٹس کے پروٹوکول کیلئے فوکل پرسن مقرر
‏محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کے ٹیکنیکل ونگ کے فارماسسٹ نعمان جمیل کو فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا۔
‏فوکل پرسن تمام سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کے سربراہان سے رابطے میں ہوگا۔
‏پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس اور پی ایم ایس افسران اور ان کی فیملیز کو ہسپتالوں میں پروٹوکول ملے گا۔
‏محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے بیوروکریسی کے پروٹوکول کیلئے فوکل پرسن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Fcps2 feb 2025 toacs n vivo
13/03/2025

Fcps2 feb 2025 toacs n vivo

13/03/2025

Teaching & training is an important step in learning & building reflexes
Command
Do GPE with relevant
Short case on thalassemia

21/02/2025
پاکستان اور سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کے لیے قواعد و ضوابط چینج کر دیے ہیں اس کے مطابق گردن توڑ بخار اور پولیو کی ویکسی...
21/01/2025

پاکستان اور سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کے لیے قواعد و ضوابط چینج کر دیے ہیں اس کے مطابق گردن توڑ بخار اور پولیو کی ویکسین لگانا ضروری ہے _ہر طرح کی ویکسینیشن ہمارے سینٹر پر موجود ہے ۔
مزید معلومات کے لیے ہمارے دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ یا کال کریں ۔

03067477888
03337477888

ینگ ڈاکٹر کی موت رات میری نظر ایک خبر پر گزری اور وہ پڑھ کر دل میں درد سا اٹھا اور دل نے ایک اہ بھری ؛"زندہ کا دل دکھا ک...
15/01/2025

ینگ ڈاکٹر کی موت
رات میری نظر ایک خبر پر گزری اور وہ پڑھ کر دل میں درد سا اٹھا اور دل نے ایک اہ بھری ؛
"زندہ کا دل دکھا کر لوگ
میت سے معافی مانگتے ہیں "
ڈاکٹر فہیم طفیل ،جس کا تعلق گوجرہ ضلع فیصل اباد سے ،2022 کا گریجویٹ ،اس کی عمر کتنی ہی ہوگی ،یہی کوئی مشکل سے 25 26 سال ۔26 جنوری کو اپنی شادی کی تیاریوں میں مصروف اور ساتھ ساتھ اے ایم سی پاس کرنے کا دوہرا جشن لیکن موت نے اسے موقع نہ دیا ۔
حرکت قلب کا اچانک بند ہو جانا بغیر کسی بیماری یا فیملی ہسٹری کے پہلے عام نہ تھا ۔لیکن اس پروفیشن میں بڑھتی ہوئی ڈپریشن، انزائٹی ،امتحانوں کا خوف، ہاؤس جاب کی ڈیوٹیاں اور اس کے بعد جاب نہ ملنا، کلینک نہ چلنا ،ٹریننگ نہ ملنا اور پوسٹ گریجویٹ امتحان کی مشکلات کے ساتھ ساتھ مالی اخراجات اور امتحانی اخراجات اور پھر اگر ملک سے باہر جانےکی خواہش ہے تو یہ اخراجات اور امتحان کیٹو (K-2)سر کرنے سے کم نہیں ۔اگر نوکری مل جائے تو ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں بیٹھے ہوئے بابو ،ہمارے بیشتر سی ای او ہیلتھ اور ایم ایس حضرات جو کسی فرعون سے کم نہیں ،جس کی تازہ مثال سی ای او ہیلتھ لیا ڈاکٹر شاہد ریاض سہرانی ہے ۔جس نے اپنی سروس کا سارا حصہ دفتر میں بیٹھ کر یا گلی کوچوں میں پولیو پروگرام میں گزارا ۔جس نے کبھی بھی وارڈ یا اؤٹ ڈور کے اندر ایک مریض بھی نہیں دیکھا نہ ہی کبھی دیکھا پایا گیا ۔
بہرحال بات کہاں کی کہاں نکل جائے گی ہمیں چاہیے کہ ہم ایک فیملی کی طرح رہیں باہر سے دوسرے لوگوں سے امید رکھنے کی بجائے پہلے اپنے سسٹم میں بیٹھے اپنے لوگوں کی اصلاح کریں تاکہ ایسے واقعات سے بچا جا سکے اللہ تعالی ڈاکٹر فہیم طفیل اور کے درجات بلند فرمائے اور اس کی فیملی کو صبر کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین۔
سب سے درخواست ہے کہ ڈاکٹر صاحب کے لیے سورہ اخلاص اور سورہ فاتحہ پڑھ کے خصوصی دعا فرمائیں ۔

امین ثم امین

سوچ ۔

ڈاکٹر حافظ عثمان علی اشرف گلن
ایم بی بی ایس ۔ایف سی پی ایس
کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹ
(سابقہ وائس پریزیڈنٹ وائی ڈی اے پنجاب )

Address

Main Ferozpur Road Lahore
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.HM Usman Ali Ashraf Gillan- Consultant Child specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share