Lahore medecin markeet lohari

Lahore medecin markeet lohari 189 circler road chowk new anarkali Lahore

09/04/2025
08/04/2025

*نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌؕ (القرآن)*

* *بطور احتجاج پریس کانفرنس*
* *برخلاف لاہور اتھارٹی فار ہیریٹیج ریوائیول“*
* *بروز بدھ 12 بجے دوپہر*
* *بمقام پریس کلب لاھور*

*"اپنے رب کو گڑ گڑا کر اور خفیہ طور پر پکارو، بے شک وہ حد سے بڑھنے والوں سے محبت نہیں کرتا" (القرآن)*

*یا الہی ! آج ھم ہاتھ اٹھائے، دل شکستہ، آنکھوں میں آنسو، لبوں پر التجا لیے تیرے حضور جھکے ہیں، مشکل کھٹن وقت میں تیرے کرم کے طلبگار ہیں۔ اپنی رحمت سے ھمارے ذریعہ معاش و روزگار کی حفاظت فرما، آسانیوں والے معاملات فرما،امت مسلمہ کے مرحومین کی مغفرت فرما ! آمین*

*سرکلر روڈ مارکیٹس بورڈ*

08/04/2025

الله تعالٰی آپ کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین یا رب رحیم و کریم بحقِ نبی کریم ﷺ🤲

تھوک قیمت میں حاصل کرنے کے لئے رابطہ کریں 03004665298
20/03/2025

تھوک قیمت میں حاصل کرنے کے لئے رابطہ کریں 03004665298

20/03/2025
20/03/2025
دستیاب ہیں هول سیل ریت پر 03004665298
20/03/2025

دستیاب ہیں هول سیل ریت پر 03004665298

30/01/2025
30/01/2025

نارووال کی سبزی منڈی میں آڑھتی کی جانب سے گوبھی کی قیمت دو روپے سے 5روپے فی کلو لگانے پر کسان نے 50 من گوبھی مفت میں تقسیم کردی۔
نارووال کے نواحی موضع صادق آباد میں کسان نے 50 من کے قریب پھول گوبھی لے کر سبزی منڈی پہنچا تو کئی آڑھتوں کے چکر کاٹنے پر بھی اسے 2 روپے فی کلو سے 5 روپے فی کلو سے زیادہ بولی نہ لگی۔
کسان نے دلبرداشتہ ہوکر منڈی میں گوبھی مفت تقسیم کردی، سبزی منڈی آئے شہری تھیلے بھر کر مفت میں گوبھی لے گئے ۔
کسان نے کہا کہ 40 ہزار روپے فی ایکڑ ہمارا خرچہ آتا ہے ، دو روپے فی کلو سے ہمارا منڈی تک آنے کا خرچہ نہیں نکلتا ، ہم بچوں کی فیس ادا نہیں کر پا رہے ۔

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 11:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

03004665298

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lahore medecin markeet lohari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share