02/12/2024
ایڈن ایونیو میں ایک مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں جنرل فزیشن، چائلڈ سپیشلسٹ، سکن سپیشلسٹ، آرتھوپیڈک سرجن، فزیوتھراپسٹ اور گائناکالوجسٹ نے شرکت کی۔ اس کیمپ میں 60 سے زائد مریضوں نے استفادہ کیا۔ مریضوں کو مفت دوائیں فراہم کی گئیں اور ا لنور ڈائیگنوسٹکس کی جانب سے تمام لیب ٹیسٹس پر%30 رعایت دی گئی۔
ہماری ٹیم کی طرف سے مریضوں کی صحت کے لیے بہترین خدمات فراہم کی گئیں، تاکہ آپ کا علاج آسان اور سہولت کے ساتھ ہو۔