
03/07/2025
جمعیت علماء اسلام پنجاب کے امیر جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ روڈ کے مہتمم حضرت مولانا محمود میاں صاحب داعی اجل کو لبیک کہہ گئے
حضرت کا نماز جنازہ 3 جولائی صبح 10 بجے جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ روڈ میں ادا کیا جائے گا
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ حضرت کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین ثم آمین