AL-Shifa Healing Institute - Lahore

AL-Shifa Healing Institute - Lahore AL SHIFA HEALING INSTITUTE®
REIKI, HYPNOSIS, NLP, NECS, HUB REIKI
SOLUTION TO ALL YOUR PROBLEMS

YOGA, self explanatory by name
&
REIKI is a great way to treat mental, physical and spiritual problems, The page you are visiting is developed to sort out almost all kind of problems. Yoga + Reiki means a lot to metal, physical and spiritual health.

Feeling Stuck? Struggling to Succeed in Business and Life?Do you feel like no matter how hard you try, success, growth, ...
02/01/2025

Feeling Stuck? Struggling to Succeed in Business and Life?

Do you feel like no matter how hard you try, success, growth, and happiness seem just out of reach? These invisible blockages can create obstacles in your business, relationships, and personal well-being, leaving you frustrated and uncertain.

💬 Ready to break free? 🌟 Clear your path to success today! Click here: https://wa.me/‪923464314058‬‬ to WhatsApp us now!

Relationships can be tough. Miscommunication, trust issues, or constant disagreements can leave you feeling lonely, frus...
02/01/2025

Relationships can be tough. Miscommunication, trust issues, or constant disagreements can leave you feeling lonely, frustrated, and drained. It's not just about love—it's about understanding, compassion, and emotional balance.

What if you could heal these issues naturally and rekindle the love and harmony you once had?

💬 Don’t wait for the distance to grow. Click the link below to chat with our experts on WhatsApp and discover how Reiki can help heal your relationship!

Chat with us: https://wa.me/923211678014

جو شخص غصے کی کیمسٹری کو سمجھتا ہو وہ بڑی آسانی سے غصہ کنٹرول کر سکتا ہے“ ”ہمارے اندر سولہ کیمیکلز ہیں‘ یہ کیمیکلز ہمارے...
30/11/2024

جو شخص غصے کی کیمسٹری کو سمجھتا ہو وہ بڑی آسانی سے غصہ کنٹرول کر سکتا ہے“
”ہمارے اندر سولہ کیمیکلز ہیں‘ یہ کیمیکلز ہمارے جذبات‘ ہمارے ایموشن بناتے ہیں‘ ہمارے ایموشن ہمارے موڈز طے کرتے ہیں اور یہ موڈز ہماری پرسنیلٹی بناتے ہیں“ ”ہمارے ہر ایموشن کا دورانیہ 12 منٹ ہوتا ہے“ ”مثلاً غصہ ایک جذبہ ہے‘ یہ جذبہ کیمیکل ری ایکشن سے پیدا ہوتا ہے‘مثلاً ہمارے جسم نے انسولین نہیں بنائی یا یہ ضرورت سے کم تھی‘ ہم نے ضرورت سے زیادہ نمک کھا لیا‘
ہماری نیند پوری نہیں ہوئی یا پھر ہم خالی پیٹ گھر سے باہر آ گئے‘ اس کا کیا نتیجہ نکلے گا ؟ ہمارے اندر کیمیکل ری ایکشن ہو گا‘ یہ ری ایکشن ہمارا بلڈ پریشر بڑھا دے گا اور یہ بلڈ پریشر ہمارے اندر غصے کا جذبہ پیدا کر دے گا‘ ہم بھڑک اٹھیں گے لیکن ہماری یہ بھڑکن صرف 12 منٹ طویل ہو گی‘ ہمارا جسم 12 منٹ بعد غصے کو بجھانے والے کیمیکل پیدا کر دے گا اور یوں ہم اگلے 15منٹوں میں کول ڈاؤن ہو جائیں گے چنانچہ ہم اگر غصے کے بارہ منٹوں کو مینیج کرنا سیکھ لیں تو پھر ہم غصے کی تباہ کاریوں سے بچ جائیں گے“
ہمارے چھ بیسک ایموشنز ہیں‘ غصہ‘ خوف‘ نفرت‘ حیرت‘ لطف(انجوائے) اور اداسی‘ ان تمام ایموشنز کی عمر صرف بارہ منٹ ہو تی ہے‘ ہمیں صرف بارہ منٹ کیلئے خوف آتا ہے‘ ہم صرف 12 منٹ قہقہے لگاتے ہیں‘ ہم صرف بارہ منٹ اداس ہوتے ہیں‘ ہمیں نفرت بھی صرف بارہ منٹ کیلئے ہوتی ہے‘ ہمیں بارہ منٹ غصہ آتا ہے اور ہم پر حیرت کا غلبہ بھی صرف 12 منٹ رہتا ہے‘
ہمارا جسم بارہ منٹ بعد ہمارے ہر جذبے کو نارمل کر دیتا ہے“ ”آپ ان جذبوں کو آگ کی طرح دیکھیں‘ آپ کے سامنے آگ پڑی ہے‘ آپ اگر اس آگ پر تھوڑا تھوڑا تیل ڈالتے رہیں گے‘ آپ اگر اس پر خشک لکڑیاں رکھتے رہیں گے تو کیا ہو گا ؟ یہ آگ پھیلتی چلی جائے گی‘ یہ بھڑکتی رہے گی‘
ہم میں سے زیادہ تر لوگ اپنے جذبات کو بجھانے کی بجائے ان پر تیل اور لکڑیاں ڈالنے لگتے ہیں چنانچہ وہ جذبہ جس نے 12 منٹ میں نارمل ہو جانا تھا وہ دو دو‘ تین تین دن تک وسیع ہو جاتا ہے‘ ہم اگر دو تین دن میں بھی نہ سنبھلیں تو وہ جذبہ ہمارا طویل موڈ بن جاتا ہے اور یہ موڈ ہماری شخصیت‘ ہماری پرسنیلٹی بن جاتا ہے یوں لوگ ہمیں غصیل خان‘ اللہ دتہ اداس‘ ملک خوفزدہ‘ نفرت شاہ‘ میاں قہقہہ صاحب اور حیرت شاہ کہنا شروع کر دیتے ہیں“
وجہ صاف ظاہر ہے‘ جذبے نے بارہ منٹ کیلئے ان کے چہرے پر دستک دی لیکن انہوں نے اسے واپس نہیں جانے دیا اور یوں وہ جذبہ حیرت ہو‘ قہقہہ ہو‘ نفرت ہو‘ خوف ہو‘ اداسی ہو یا پھر غصہ ہو وہ ان کی شخصیت بن گیا‘ وہ ان کے چہرے پر ہمیشہ ہمیشہ کیلئے درج ہو گیا‘ یہ لوگ اگر وہ بارہ منٹ مینج کر لیتے تو یہ عمر بھر کی خرابی سے بچ جاتے‘ یہ کسی ایک جذبے کے غلام نہ بنتے‘ یہ اس کے ہاتھوں بلیک میل نہ ہوتے“ ” لیکن ہم سب بارہ منٹ کے قیدی ہیں‘ ہم اگر کسی نہ کسی طرح یہ قید گزار لیں تو ہم لمبی قید سے بچ جاتے ہیں ورنہ یہ 12 منٹ ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑتے“۔
جب بھی کسی جذبے کے غلبے میں آئیں تو میں سب سے پہلے اپنا منہ بند کر لیں زبان سے ایک لفظ نہیں بولیں میں قہقہہ لگانے کی بجائے صرف ہنسیں اور ہنستے ہنستے کوئی دوسرا کام شروع کر دیں ‘ خوف‘ غصے‘ اداسی اور لطف کے حملے میں واک کیلئے چلے جائیں ‘ غسل کرلیں ‘ فون کرلیں ‘ اپنے کمرے‘ اپنی میز کی صفائی شروع کر دیں اپنا بیگ کھول کر بیٹھ جائیں ‘ اپنے کان اور آنکھیں بند کر کے لیٹ جائیں یوں بارہ منٹ گزر جاتے ہیں‘ طوفان ٹل جاتا ہے‘ عقل ٹھکانے پر آ جائے اور فیصلے کے قابل ہو جائیں ”آسمان گر جائے یا پھر زمین پھٹ جائے‘ منہ نہیں کھولیں
خاموش رہیں اور سونامی خواہ کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو وہ خاموشی کا مقابلہ نہیں کر سکتا‘ وہ بہرحال پسپا ہو جاتاہے‘ آپ بھی خاموش رہ کر زندگی کے تمام طوفانوں کو شکست دے سکتے ھیں۔

گلٹ کس قدر غیر آرام دہ کردینے والا احساس ہے۔پھر میں نے جانا کہ گلٹ سے ایک قدم آگے ہی یہ توبہ کی شکل اختیار کرتا ہے ، اگر...
29/11/2024

گلٹ کس قدر غیر آرام دہ کردینے والا احساس ہے۔

پھر میں نے جانا کہ گلٹ سے ایک قدم آگے ہی یہ توبہ کی شکل اختیار کرتا ہے ، اگر ہم اپنے شعور کو اس کی اجازت دیں۔
یہ ایک حیران کن سفر تھا ، ایک قدم کا ، یادگار ترین سفر ۔۔۔۔

گلٹ کے تکلیف دہ احساس سے بہت قریب ہی پرسکون کردینے والی توبہ کی کیفیت ملی ، رجوع کا مقام آیا اور رب کی عافیت میں آکر یوں لگا کہ جیسے دل دُھل کر ستھرا ہوگیا اور اس نے معاف کرکے اپنی حفاظت میں لے لیا۔

احساس بڑے اہم ہوا کرتے ہیں ، خیال ، سوچنے کی قوت ۔۔۔
یہ پیغام لیے ہوتے ہیں۔
اوور تھنکنگ ، سٹریس ۔۔۔۔۔ کسی خاص حد تک صحت بخش بھی ہوا کرتے ہیں جب یہ دماغ کی وہ چپ توڑتے ہیں جو دل کی لاڈلی فطرت کی صحبت میں یہ اختیار کرتا ہے۔

وہ کیفیت بھاری سہی ، قیمتی ہے جب دماغ دل سمیت پورے وجود کو سرگوشی کرسکتا ہے کہ پلٹ جاؤ ، تقوی یہ ہے کہ تم یہاں نہ پائے جاؤ جہاں سے تمہارے رب نے منع کیا ہے

اور وجود رکوع کرتا ہے ، رجوع کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔روح زمین پر جبیں کو ٹکا دیتی ہے اور دل یہیں سکون پاتا ہے

اپنے احساسات کی درست ڈائریکشن کی دعا مانگتے رہا کریں۔
اے ہمارے رب ! ہمارے گلٹ کو توبہ کے دروازے تک پہنچا کر ہمیں تندرست کردیں
ہماری شرمندگی کو نیکی کے کاموں کی جانب بڑھنے کی ہمت میں بدل دیں
ہمارے خوف کو توکل میں ڈھال دیں کہ یہ دونوں ہی ان دیکھے سے وابستہ ہوتے ہیں تو ہمیں خیر بھرے غیب سے جوڑ دیں
ہمارے پچھتاوں کو پھر سے لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین کے اقرار کا موقع بنا دیں
ہمارے دل ، دماغ ، سوچوں کو بھی مومن کردیں پیارے اللہ !

پڑھنے والی آنکھ مسکرائے

29/11/2024

GET READY TO RISE! Combine mental, physical, and spiritual work to unlock your full potential!


Contact us at:
Website: www.roohmentor.com
Phone: +92 3350405574
WhatsApp: 03350405574
Email: info@roohmentor.com

24/09/2024

LIVE LIFE FULLY!
LOVE REIKI IS DESIGNED TO GET YOUR DESIRED LIFE, AND IN DESIRED LIFE YOUR DESIRED PEOPLE.

INCLUDED, USUI REIKI, HYPNOTIC MEDITATION AFTER GETTING ATTUNED WITH LOVE REIKI, A DURATION OF THREE DAYS.

FOR MORE INFORMATION :

VISIT: https://roohmentor.com/love-reiki/
CONTACT: 03350405574 / 03464314058
info@roohmentor.com roohmentor@gmail.com

Are you curious why your Law of Attraction isn't working? The answer lies in a secret that no one shares with you: you n...
09/09/2024

Are you curious why your Law of Attraction isn't working? The answer lies in a secret that no one shares with you: you need to get attuned with all six steps for it to be effective.

For more information, visit: www.roohmentor.com or contact: 03350405574.

For Further Details
Visit: www.roohmentor.com or Contact: 03350405574

محبت حاصل کرنے کا خاص عمل ۔ لو ریکی ۔ حب نور ۔ سیکھیئےلو ریکی سےمحبت کے تمام مسائل کا حل ممکن ہےاپنے رشتوں کو بچایئے اور...
06/09/2024

محبت حاصل کرنے کا خاص عمل ۔ لو ریکی ۔ حب نور ۔ سیکھیئے
لو ریکی سے
محبت کے تمام مسائل کا حل ممکن ہے
اپنے رشتوں کو بچایئے اور بہتر بنائیں
خود کو ایسا بنائیں کے لوگ آپکو پسند کریں

الجھنوں سے نکل جائیں کامیابیوں کا سوچیں

https://roohmentor.com/love-reiki/
info@roohmentor.com
03350405574

06/09/2024

Syndromes of Negative Entities.
Check yourself carefully.
Make a call; it's free consulting.

Negative entities can block anything.

FOR FURTHER DETAILS VISIST: www.roohmentor.com
OR CONTACT: +923350405574
roohmentor@gmail.com

Address

AL SHIFA HEALING INSTITUTE 1ST FLOOR COLLEGE ROAD
Lahore
54700

Opening Hours

Monday 09:00 - 05:00
Tuesday 09:00 - 05:00
Wednesday 09:00 - 05:00
Thursday 09:00 - 05:00
Friday 09:00 - 05:00
Saturday 09:00 - 05:00

Telephone

+923334840126

Website

https://mudabirmunib.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Shifa Healing Institute - Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to AL-Shifa Healing Institute - Lahore:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram