31/03/2026
شکریہ پاکستان 🇮🇷🇵🇰
اگرچہ موجودہ صورتِ حال میں کوئی بھی ہمسایہ ملک کی حکومت کھل کر ایران کی حمایت کا اظہار نہیں کر رہی، تاہم ہمسایہ ممالک کے عوام، خاص طور پر پاکستان کی عوام، پوری طرح ایران کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہم پاکستانی عوام کا سے تہہ دل سے شکرگزار ہیں کہ ان کی دعائیں اور جذبات ہمارے ساتھ ہیں۔