
16/11/2024
صحت مند زندگی کی طرف پہلا قدم اٹھائیں! ہم آپ کی صحت کی دیکھ بھال کے لیے یہاں هیں - بیماری سے نجات حاصل کریں
مختلف بیماریوں کی تشخیص اور مطمئن علاج کے لیے ہم سے رابطہ کریں
ڈاکٹر محمد اسد جاوید، جنہیں 10 سال کا تجربہ حاصل ہے، آپ کی خدمت میں ہیں۔ وہ یونیرسٹی میڈیکل سنٹرمیں کام کرتے ہیں اور مختلف قسم کی سرجریاں کرتے ہیں، جن میں شامل ہیں
- *لیپروسکوپک اور اوپن سرجری*
- *پتہ کی سرجری*
- *اپینڈکس کی سرجری*
- *ہرنیا کی سرجری*
- *چھاتی کے کینسر کی سرجری*
- *تھائیرائڈ کی سرجری*
- *جسم کی مختلف گلٹیوں کی سرجری*
- *شوگر کے رخم کی صفائی*
ڈاکٹرمحمد اسد جاوید ہر قسم کی سرجری کو بہترین طریقے سے انجام دیتے ہیں اور آپ کی صحت کا مکمل خیال رکھتے ہیں۔
مزید معلومات اور اپائنٹمنٹ کے لیے آج ہی رابطہ کریں:
*یونیرسٹی میڈیکل سنٹر، یوایم ٹی سکول آف ہیلتھ سا ئنسز، رائوینڈروڈ، دبئ ٹاون، لاہور*
آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح!
ڈاکٹرمحمد اسد جاوید
Dr Muhammad Asad Javed
Consultant General & Laparoscopic Surgeon
University Medical Center
03333091119
پتہ:- University Medical Center - UMC - Google Maps
ٹائمنگ 04:00 سے شام 06:00 بجے تک (جمعرات، جمعہ، ہفتہ)
#