06/10/2023
انجائنا (Angina pectoris)
Amyl nitrate
حاد حملے میں جبکہ دل کا عمل تیز اور ہنگامہ خیز ہوتا ہے سر کے گرد پٹی بندھی ہونے کا احساس ہوتا ہے
دل میں کھنچاؤ ہوتا ہے اور تنفس میں تکلیف ہوتی ہے چہرہ سرخ ہوتا ہے کمزوری اور لرزہ بازوؤں اور ٹانگوں میں ہوتا ہے پریشانی اور تشویش ہوتی ہے
Cactus grandiflorus
دل کے عضوی امراض میں جن کے نتیجے میں پسینے کا انجائنا لاحق ہوتا ہے جبکہ دل میں میں اینٹھن ،کھنچاؤ اور اجتماع خون ہوتا ہے دھڑکن بے قاعدہ ہوتی ہے اور نقاہٹ ہوتی ہے
Glonoine
جبکہ تمام جسم میں تپکن ہوتی ہے جس کے ساتھ درد کی لہریں دل سے نکلتی ہیں دل کی پھڑپھڑاہٹ کے ساتھ تنفس میں دقت ہو تی ہے
Crataegus
چھاتی کی بائیں جانب میں اچانک اور خوفناک قسم کا درد ہوتا ہے جس کی لہریں دل پر اور بائیں بازو میں جاتی ہیں مایوسی ہوتی ہے اور موت کا خوف ہوتا
کھانے کے ساتھ یا کھانے کے فورا بعد پانچ قطرے تھوڑے سے پانی میں لیں
Spigelia
دل کی دھڑکن اور دل میں تیز قسم کے ٹانگے لگنے کے سے درد نبض کمزور اور بے قاعدہ ہوتی ہے یا بھرپور اور چھلانگیں لگانے جیسی ہوتی ہیں جس میں حرکت سے اضافہ ہوجاتا ہے
Mag phos
یہ دوا انجائنا کے حملوں میں کمی کرتی ہے اور دردوں کو رفع کرتی ہے
Naja
دل کا دھڑکا جو چلنے پھرنے سے سے بڑھے دل کے مقام پر شدید درد دل کی کمزوری کی وجہ سے دم کشی اور نقاہت ،مریض ہر وقت خود کشی کی طرف مائل رہتا ہے
دیگر ادویات جو علامات پر لی جاتی ہیں
Lachesis, aconite, arsenicum album, cimicifuga, وغیرہ وغیرہ