02/01/2024
جب اسکول اپنا نہیں ہوگا تو پھر یہی ہوگا ، شیطان جب ڈائریکٹ آپ سے آپ کا دین نہیں تبدیل کروا پاتا تو پہلے آپ سے آپ کا کلچر تبدیل کرواتا ہے، تو جب آپ کفر کو بطور کلچر قبول کرلیتے ہیں تو کفر کو بطور دین قبول کرنے میں زیادہ وقت نہیں لگتا۔ جب آپ اسلام کے کلچر کو چھوڑ دیتے ہیں تو اسلام کو بطور دین چھوڑ دینا بھی آپ کے لیے آسان ہوجاتا ہے ۔