
28/05/2025
السلام علیکم ذوالحج کا چاند تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ پاک اس مبارک حج کے صدقے اور صدقہ پنجتن پاک علیہ السلام کے صدقے تمام مومنین و مومنات کی ہر طرح کی تکالیف اور مشکلوں کو دور فرمائے اور امت مسلمہ اور خصوصاً بالخصوص فلسطینیوں سمیت ملک پاکستان پر اپنا خاص فضل رحمت اور کرم فرمائے آمین الہی آمین.