Herbalist Tayyaba Ahsan

Herbalist Tayyaba Ahsan Herbs is near to Nature.. Commit to be Fit (: Because Stay strong Live Long..!! We provide you solu

30/01/2022

Karachi ko hara k mjhe Birthday gift de dena please 🙏

Yummyy and Crispy fries for bacha party.. or u can enjoy it as snacks with evening tea..Video is up on my YouTube channe...
26/01/2022

Yummyy and Crispy fries for bacha party.. or u can enjoy it as snacks with evening tea..
Video is up on my YouTube channel... go and watch it... share it with ur friends and family... khushian bant k Geo :)
Video name : CRISPY and Delecious Fries | Evening snacks for children | Tayyaba Ahsan
at-home

08/01/2022

پیر سید جماعت علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں ـ کہ میں ایک مرتبہ مدینہ منورہ میں حاضر تھا ایک شخص "کریم بخش لاہوری" نامی جو بارہ سال سے مدینہ منورہ میں مقیم تھا ـ مواجہ شریف کے سامنے سلام پڑھ کر کھڑا تھا ـ میں اسکا ہاتھ پکڑ کر اپنے مکان میں لے آیا اور اسے ایک کرتہ دیا ـ میرے ایک رفیق نے اسے ایک قیمتی کوٹ ـ ایک نے پگڑی ـ ایک نے پاجامہ اور ایک نے چادر دی ـ اس نے سارے کپڑے چادر میں لپیٹ لیے اور کپڑے لیتے وقت کہا ـ کہ جب آپ نے میرا ہاتھ پکڑا تھا تو اس وقت میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہِ اقدس میں عرض کر رہا تھا کہ آقاﷺ کپڑے پھٹ گئے ہیں ـ!
پھر وہ شخص کپڑے لے کر چلا گیا غسل کر کے کپڑے پہن کر خوشبو لگا کر دربارِ عالیہ میں دست بسۃ حاضر ہوا اور عرض کی ـ "آبروئے چشمِ خورشید ﷺ " کپڑے مل گیے ہیں دیکھ لیجیے ـ!
پیر صاحب مزید فرماتے ہیں کہ دوسرے سال میں پھر مدینہ طیبہ میں حاضر ہوا وہی کریم بخش لاہوری پھر مجھے ملا ـ گزشتہ سال والی بات یاد تھی میں نے ایک آدمی کو کہا کہ اسے کپڑے دے دو ـ اس نے کپڑے نکالے تو اس میں سے کشمیری ٹوپی بھی نکل آئی ـ میں نے کہا یہ بھی دے دو تو اس نے وہ بھی دے دی ـ جب اسے کپڑے اور ٹوپی مل گئی تو وہ اللہ کا بندہ کریم بخش کہنے لگا ـ کہ آج میں نے شاہِ جناںﷺ کی بارگاہِ اقدس میں عرض کی تھی کہ " حضورﷺ ٹوپی پھٹ گئی ہے "ـ!
کریم بخش بتانے لگا کہ مجھے مدینہ منورہ میں بارہ برس ہو گئے ہیں پہلے سال مجھے علم نہیں ہوا ـ پورے ایک سال کے بعد مجھے یہ مسئلہ سمجھ آیا کہ تاجدارِ غناء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ـ " میں تقسیم کرنے والا ہوں داتا رب ہے"( بخاری شریف) ـ اسکے بعد گیارہ برس گزر گئے ہیں میں نے کسی بندے کے پاس کسی معاملے میں سوال نہیں کیا ـ جب بھی کوئی ضرورت ہوتی ہے آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ وبارک وسلم کی بارگاہ میں جا کر عرض کرتا ہوں ـ اور پانچ منٹ بھی نہیں گزرنے پاتے کہ میری مراد پوری ہو جاتی ہے ـ!❣️❣️❣️
(ملفوظات امیر ملت ص 59 محمد افضل حسین شاہ)
(وہ جسے چاہے جیسے نواز دے یہ مزاج عشق رسول ﷺ ہے)

30/11/2021

عمیرہ احمد یا نمرہ احمد جیسے "احساسات لکھنے والے" لکھاری کم ہی گذرے ہیں، ان کے ناولز پر ڈرامہ بنانا انتہائی مشکل کام ہے
پتا نہیں ہر اچھے ناول پر ڈرامہ کیوں بننے لگتا ہے۔
عمیرہ احمد کے جس بھی ناول پر ڈرامہ بنا،اس کا بیڑہ غرق کیا بنانے والوں نے سوائے "زندگی گلزار ہے" یا چند ایک کے۔
جو لوگ ناول پڑھتے ہیں انہیں اچھی طرح معلوم ہے کہ عمیرہ احمد "احساسات"لکھتی ہیں۔ اور احساسات سکرپٹ پر اتارنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ اس بار بھی بہترین ناول کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔ جس وقت ناول لکھا گیا تھا اس وقت جدید ٹیکنالوجی نہیں تھی۔ موبائل، ای میل وغیرہ۔ اسود اور مشعل کے بیچ میں خط و کتابت ہوتی تھی اس لئے مشعل نے بہت آسانی سے اسود کو مہرین کے خلاف کر لیا تھا جو ہم جیسے نالائق ریڈرز کو سمجھ بھی آیا۔ لیکن اس ڈرامے میں ناول کا صرف کانسیپٹ اٹھایا گیا ہے اور عمیرہ احمد کے نام کو استعمال کیا ہے۔ باقی ڈرامے میں آپ صرف مہرین کا چہرہ، اسود کا ناک پُھلا پُھلا کر بے تکی بات پر غصہ اور تیرے بن یا ڈُبیا وےےےے سنتے ہیں۔ جب آپ منگل کو پری زاد کی شاندار قسط دیکھ لیتے ہیں تو اتوار کو اس ڈرامے کی بونگیاں اور زیادہ زہر لگنے لگتی ہیں۔
عمیرہ احمد نے بھی شاید ہماری طرح اس ڈرامے پر انّا للہ پڑھ لی ہوگی اور ساری امیدیں صنف آہن پر لگا دی ہونگی
جس جس نے ناول پڑھا ھوا ھے وہ میری بات سے اتفاق کریں گی۔ ہم جیسوں کے کے لیے اس ڈرامے میں کوئی چارم نہیں، اب ہمیں عمیرہ احمد کے صنف آہن کا انتظار ہے۔

28/10/2021

Kal ka match
"Pakistan vs Afghanistan" ka otna wait nahi jitna k Sunday k match "India vs New Zealand" ka wait hy mjhe..
Pakistan ki staa'aii hui 2 Teams 🤠🤠

In sha Allah...Pakistan :)In sha Allah...Pakistan :)
26/10/2021

In sha Allah...
Pakistan :)In sha Allah...
Pakistan :)

Important baat   Sab se pehle, Aap nay ghabrana nahi hai :)
24/10/2021

Important baat
Sab se pehle, Aap nay ghabrana nahi hai :)

Happy Birthday Prime Minister 🎉🎂
05/10/2021

Happy Birthday Prime Minister 🎉🎂

New video is out....Go and watch the video... show ur love and support..😋 delicious Marble Cake recipe without oven..Mus...
23/09/2021

New video is out....
Go and watch the video... show ur love and support..
😋 delicious Marble Cake recipe without oven..
Must try it at ur place too...

#2021

6.5 feet white 🐻‍❄️ Color available
16/09/2021

6.5 feet white 🐻‍❄️ Color available

6 feet only white 🤍 color available..
16/09/2021

6 feet only white 🤍 color available..

4.5 feet brown 🟤 and pink color available..
16/09/2021

4.5 feet brown 🟤 and pink color available..

Address

DawaKhanakHas Main Bazar Mazang
Lahore
54200

Telephone

+923314853630

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herbalist Tayyaba Ahsan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Herbalist Tayyaba Ahsan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category