18/02/2026
الحمد للہ ۔ دبئی میں خون کی بیماری سے شفا پانے والے دو بچوں کا کیس پریزنٹ کیا۔۔ اور شاندار کامیابی ملی۔۔ بہت سے مستقبل کے راستے کھلے اور لیکچر کی دعوت ملی۔۔
پاکستان کا نام لیا گیا۔۔جو میرے لئے فخر کی بات تھی۔۔ اللہ کی رحمت کیساتھ ساتھ مخلص دوستوں کی دعاؤں کا مشکور ھوں۔۔