13/08/2025
خوشی، فخر اور عزم کا دن!
ڈاکٹر سلمان احمد انصاری اور میاں میڈیکل سینٹر کی جانب سے آپ سب کو 78ویں یومِ آزادی مبارک ہو۔
آئیں اس دن عہد کریں کہ صحت مند پاکستان کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
*📍 Mian Medical Center, 124/A, Main Boulevard Gulshan-e-Ravi, Lahore*
📞 0309 8131155 | 0302 7025152