27/07/2025
کچھ بھی کام نہیں کر رہا، ہم کہتے ہیں، حالانکہ ہم وہی پرانے طریقے دہراتے رہتے ہیں ایسے بہت کچھ سے اپنی نظریں چرا کر جو موجود تو ہے لیکن ہمارے لیے نیا ہے اور پرانے طریقوں پر زندگی گزارتے رہنے کا کمفرٹ ہی وہ چیز ہے جو ہمیں مطلوبہ زندگی سے دور رکھتا ہے.ہمارے اندر کا ایک بڑا فریب یہ ہوتا ہے کہ تبدیلی بڑے بڑے ڈرامائی فیصلوں سے آتی ہے، جبکہ تبدیلی درحقیقت مسلسل لیے جانے والے بہت چھوٹے چھوٹے قدموں کا نتیجہ ہوتی ہے۔ ہم کسی بجلی کے کوندنے کا انتظار کرتے ہیں، جبکہ ایک سادہ، سچا سوال کرنے، ایک حد مقرر کرنے، یا ایک لمحے کے لیے کمزوری دکھانے کی طاقت کو نظرانداز کر دیتے ہیں.
To read full blog:https://naayekhwaab.com/philosophy-of-psychological-healing/
For more:https://www.naayekhwaab.com
جب ہم کسی اور کی کہانی میں خود کو دیکھتے ہیں، تو اکثر نظریں چرا لیتے ہیں۔درحقیقت تو ہم سب چاہتے ہیں کہ ہمیں سمجھا جائے، لیکن ہمیں اس بات کا ڈر بھی ہوتا ہے کہ