Afaq Spiritual Clinic

Afaq Spiritual Clinic If you are having any spiritual problem, please request Istikhara first, and if we will feel that you Rohani ilaj

28/10/2025

Jadu Aur Jinnat Se Hifazat Aur Nijat Ka Taweez | Spiritual Clinic | Ali Afaq
゚viral ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚

28/10/2025

dukan, makan, zameen se qabza churane ka wazifa
゚viral ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚

Contact Maulana Ali Afaq: 0314-4168-008 | 0321-4168-008 tamam rohani aur jismani masail ka fori aur mukammal hal hasil k...
28/10/2025

Contact Maulana Ali Afaq: 0314-4168-008 | 0321-4168-008
tamam rohani aur jismani masail ka fori aur mukammal hal hasil karain
゚viral ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚

28/10/2025

ہمزاد کے ذریعے تشخیص و کاٹ کا عمل
انگلینڈ سے مریضہ کے مسائل اور علامات:
کمر، پیٹ، سر اور ٹانگوں میں مستقل درد رہتا ہے۔ علاج کے بعد دو دن کے لیے بہتری محسوس ہوتی ہے، مگر پھر دوبارہ تکلیف اور بے چینی شروع ہو جاتی ہے۔ کاروبار میں بھی غیر معمولی سستی ہے — کوئی نیا موقع یا کامیابی دکھائی نہیں دے رہی۔ آن لائن کاروبار (قالین، کارپٹ اور گھریلو سجاوٹ کی اشیاء) جو پہلے بہت اچھا چل رہا تھا، اب تقریباً بند ہو چکا ہے۔ پہلے روزانہ پانچ آرڈر آتے تھے، اب ایک ہفتے میں بمشکل ایک آرڈر ملتا ہے۔
ہمزاد کا جواب وکاٹ :
دو عورتیں ایک شخص کے ساتھ آئیں جو خود کو عامل یا جادوگر بتا رہا تھا۔ اس نے بتایا کہ ان لوگوں نے آپس میں خرابی پیدا کرنے اور بیماری ڈالنے کے لیے عمل کیا ہے، تاکہ متاثرہ فرد کو تکلیف ہو، دوا اثر نہ کرے، دل گھر میں نہ لگے، مزاج چڑچڑا ہو جائے، گھر میں جھگڑے ہوں اور برکت ختم ہو جائے تاکہ وہ تماشہ دیکھ سکیں۔
اس مقصد کے لیے آٹھ تعویذ، ایک پتلہ اور تین سوئیاں استعمال کی گئیں، جن کا تعلق جسمانی تکالیف اور دوا کے بے اثر ہونے سے تھا۔ مزید تین تعویذ الگ سے تیار کیے گئے اور ان پر دو جنات مقرر کیے گئے تھے۔ اس کے نتیجے میں ہاتھ پاؤں میں جلن، جسم میں درد اور دباؤ محسوس ہوتا تھا، جیسے جسم کے اندر چیونٹیاں رینگ رہی ہوں۔
عمل ختم کر کے ان جنات کو ہٹا دیا گیا۔
Contact Maulana Ali Afaq: 0314-4168-008 | 0321-4168-008
tamam rohani aur jismani masail ka fori aur mukammal hal hasil karain
゚viral ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚

27/10/2025

karobar aur mulazmat ki bandish khatam karne ka wazifa
゚viral ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚

26/10/2025

qarz se nijat ka wazifa
゚viral ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚

26/10/2025

ہمزاد کے ذریعے تشخیص و کاٹ کا عمل:
لاہور سے ایک خاتون کی حاضری لی گئی، اور ان کے ہمزاد سے رابطہ کیا گیا۔ معلوم ہوا کہ ان پر سسرالی رشتہ داروں کی جانب سے اثرات ڈالے گئے تھے۔ سسرال کی طرف سے ایک مرد اور ایک عورت نے ایسے عمل کیے جن کا مقصد گھر میں فساد پیدا کرنا، آپسی تعلقات بگاڑنا اور جسمانی بندش پیدا کر کے صحت کو نقصان پہنچانا تھا تاکہ دوا بھی اثر نہ کرے۔
تحقیق کے دوران پتا چلا کہ تین تالے، دو گڑے، بائیس سوئیاں اور اٹھارہ تعویذ استعمال کیے گئے تھے، جن میں پرانے اور نئے دونوں قسم کے اثرات شامل تھے۔ ان خرابیوں کے لیے بارہ جنات مقرر کیے گئے تھے، اور یہ سب کام سسرالی افراد کی ملی بھگت سے ہوا تھا۔
عمل ختم کر کے ان جنات کو ہٹا دیا گیا۔
اگر آپ اپنے لیے، اپنے اہلِ خانہ، قریبی رشتہ داروں، گھر یا کاروبار کے لیے تشخیص اور کاٹ کا عمل کروانا چاہتے ہیں، تو براہِ کرم ضروری تفصیلات بھیجیں: مریض کا نام، والدہ کا نام، موجودہ شہر اور ملک، درپیش مسائل یا علامات، اور ایک حالیہ تصویر (خواتین چاہیں تو نقاب یا ماسک میں تصویر بھیج سکتی ہیں)۔
اس عمل کا صدقہ آپ کے ملک یا شہر کے حساب سے تقریباً دو کلو چھوٹا گوشت(مٹن) ہے۔ یہ عمل دنیا کے کسی بھی حصے سے گھر بیٹھے کروایا جا سکتا ہے۔
Contact Maulana Ali Afaq: 0314-4168-008 | 0321-4168-008
tamam rohani aur jismani masail ka fori aur mukammal hal hasil karain
゚viral ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚

25/10/2025

har hajat aur zarurat ki takmeel ka wazifa
゚viral ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚

Address

77 C، Model Town
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00

Telephone

+923144168008

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afaq Spiritual Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Afaq Spiritual Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Afaq Spiritual Clinic

https://www.youtube.com/channel/UCg7yAk0cTEqaZ1SB3uNUJ1w

روحانی مسائل کے حل کے لینے علی آفاق صاحب سے رابطہ فرمائیں 03214168008