Rasheed Akhtar Hospital

Rasheed Akhtar Hospital RAH - Your health is our Priority
(1)

خاموشی نہیں، علاج ضروری ہے!مردانہ کمزوری، بانجھ پن اور ازدواجی مسائل کا مؤثر علاج۔                                      ...
25/05/2026

خاموشی نہیں، علاج ضروری ہے!
مردانہ کمزوری، بانجھ پن اور ازدواجی مسائل کا مؤثر علاج۔




آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح!ماہر گائناکالوجسٹ ڈاکٹر عائشہ ستار کے ساتھ خواتین کی صحت کا مکمل خیال۔ 🤍حمل، بے قاعدہ ایام،...
23/05/2026

آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح!
ماہر گائناکالوجسٹ ڈاکٹر عائشہ ستار کے ساتھ خواتین کی صحت کا مکمل خیال۔ 🤍
حمل، بے قاعدہ ایام، اور خواتین کے دیگر مسائل کا جدید اور بااعتماد علاج صرف راشد اختر ہسپتال میں۔ 🩺

Haddiyon aur joron ka dard ab khatam! RAH mein behtareen orthopedic care hasil karein💞Behtar zindagi ke liye, behtar had...
22/05/2026

Haddiyon aur joron ka dard ab khatam! RAH mein behtareen orthopedic care hasil karein💞

Behtar zindagi ke liye, behtar haddiyan aur jor zaroori hain. Dr. Fraz Ali Arshad se mashwara karein.

درد کو اپنی زندگی پر حاوی نہ ہونے دیں!گھٹنوں، کمر اور جوڑوں کے مسائل کا جدید علاج اب ایک ہی جگہ۔اپنی صحت کو ترجیح دیں   ...
22/05/2026

درد کو اپنی زندگی پر حاوی نہ ہونے دیں!
گھٹنوں، کمر اور جوڑوں کے مسائل کا جدید علاج اب ایک ہی جگہ۔
اپنی صحت کو ترجیح دیں

خواتین کی صحت… ہر عمر میں اہم 🌷درد، انفیکشن یا بے قاعدہ ماہواری کو معمولی نہ سمجھیں۔آج ہی اپنے گائناکالوجسٹ سے رجوع کریں...
20/05/2026

خواتین کی صحت… ہر عمر میں اہم 🌷
درد، انفیکشن یا بے قاعدہ ماہواری کو معمولی نہ سمجھیں۔
آج ہی اپنے گائناکالوجسٹ سے رجوع کریں 👩‍⚕️✨

رشید اختر ہسپتال - نسواں و زچہ و بچہ کی ماہر ڈاکٹرزڈاکٹر نغت افروز اور ڈاکٹر ساجدہ رضا سے ابھی مشورہ کریں۔  ماں اور بچے ...
19/05/2026

رشید اختر ہسپتال - نسواں و زچہ و بچہ کی ماہر ڈاکٹرز
ڈاکٹر نغت افروز اور ڈاکٹر ساجدہ رضا سے ابھی مشورہ کریں۔
ماں اور بچے کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے🤱




آنکھیں اللہ کی دی ہوئی ایک قیمتی نعمت ہیں، ان کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے۔ راشد اختر ہاسپیٹل میں ماہر آئی اسپیشلسٹ ک...
18/05/2026

آنکھیں اللہ کی دی ہوئی ایک قیمتی نعمت ہیں، ان کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے۔ راشد اختر ہاسپیٹل میں ماہر آئی اسپیشلسٹ کی زیرِ نگرانی جدید آنکھوں کے معائنے اور علاج کی سہولیات دستیاب ہیں۔




اگر آپ کو نظر کی کمزوری، آنکھوں میں درد، سرخی یا دھندلا پن محسوس ہو تو فوری چیک اپ کروائیں۔
18/05/2026

اگر آپ کو نظر کی کمزوری، آنکھوں میں درد، سرخی یا دھندلا پن محسوس ہو تو فوری چیک اپ کروائیں۔



گردوں کی صحت کو نظر انداز نہ کریں۔ اگر پیشاب میں جلن، خون آنا، بار بار پیشاب آنا یا کمر میں درد جیسی علامات ہوں تو فوری ...
17/05/2026

گردوں کی صحت کو نظر انداز نہ کریں۔
اگر پیشاب میں جلن، خون آنا، بار بار پیشاب آنا یا کمر میں درد جیسی علامات ہوں تو فوری ماہر یورولوجسٹ سے رجوع کریں۔
راشد اختر ہاسپیٹل میں Prof. Dr. Hassan Raza Asghar آپ کی رہنمائی اور بہترین علاج کے لیے موجود ہیں۔ 🩺

کیونکہ ہر بچہ خصوصی توجہ کا حق رکھتا ہےتجربہ، اعتماد اور بہترین نگہداشت —اب ایک ہی جگہ، راشد اختر ہسپتال میں۔           ...
17/05/2026

کیونکہ ہر بچہ خصوصی توجہ کا حق رکھتا ہے
تجربہ، اعتماد اور بہترین نگہداشت —
اب ایک ہی جگہ، راشد اختر ہسپتال میں۔






16/05/2026

ہر تشخیص میں اعتماد!
جدید الٹراساؤنڈ سروسز اب راشد اختر ہاسپیٹل میں۔
آپ کی صحت ہماری ترجیح ہے۔





Address

Gate # 02 Barki Road, Opposite DHA Phase 8, Paragon City, Lahore, Punjab
Lahore
54800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rasheed Akhtar Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category