12/11/2024
نقطے کی بات۔
ڈاکٹر وقار بھٹہ راولپنڈی
آج کل یا اگلے دو تین مہینے لوگ پانی کم۔ اور گرم خوراک مچھلی۔ انڈہ سوپ اور ڈراٸی فروٹ زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ اور بیمار بھی ہو جاتے ہیں۔
ان کا علاج Pulsatilla 200 روزانہ ھے۔
یہ دوا پیاس بھی بڑھا دیتی ھے۔ اور آئیلی چیزوں کے بد اثرات کو بھی ٹھیک کرتی ھے۔