Dr Waqas Mansha Gondal- Medical Specialist/Consultant Physician

Dr Waqas Mansha Gondal- Medical Specialist/Consultant Physician Bsc.MBBS.RMP. MD( Internal Medicine)
Consultant physician at Hameed Latif Hospital Lahore. Ex.

Registrar at Jinnah Hospital
"Over 10 years’ experience diagnosing and managing complex medical conditions, committed to delivering comprehensive patient.

ہسپتال اور اوقاتِ کار1) بشیر بیگم ہسپتال، پھالیہ⏰ صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک2) بہاؤالدین کارڈیک کمپلیکس، منڈی بہاؤالدی...
11/12/2025

ہسپتال اور اوقاتِ کار

1) بشیر بیگم ہسپتال، پھالیہ
⏰ صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک

2) بہاؤالدین کارڈیک کمپلیکس، منڈی بہاؤالدین
⏰ شام 4 بجے سے رات 7 بجے تک

22/11/2025

🌿 معدے کی سوزش — ایک عام مسئلہ، لیکن نظرانداز کرنے کا نہیں! 🌿

معدے کی سوزش (Gastritis) کھٹاس، جلن، پیٹ درد، متلی، بھوک میں کمی اور بدہضمی کا باعث بنتی ہے۔
اس کی بڑی وجوہات میں بیکٹیریا H. pylori، زیادہ چائے/کافی، تیز مصالحے، اسپرین یا دردکش ادویات کا استعمال، ذہنی تناؤ اور بے قاعدہ کھانا شامل ہیں۔

اب وقت ہے اپنے معدے کی صحت کا خیال رکھنے کا تاکہ آپ درد اور تکلیف کے بغیر پرسکون زندگی گزار سکیں۔ 💪

✨ معدے کی سوزش کا مؤثر اور جدید علاج دستیاب ہے!
اینڈوسکوپی اور ضروری ٹیسٹ کے بعد صحیح تشخیص سے علاج تیزی سے مؤثر ثابت ہوتا ہے۔

---

📅 روٹین او۔پی۔ڈی کے اوقات کار:
ہر ماہ کے پہلے اور تیسرے جمعہ، ہفتہ، اتوار
دسمبر 5،6,7

🏥 صبح 10 بجے تا 1 بجے تک
📍 بشیر بیگم ہسپتال، پھالیہ
📞 0344-5996150 / 0321-7752054

🏥 شام 4 بجے تا 7 بجے تک
📍 بہاؤالدین کارڈیک کمپلیکس، منڈی بہاؤالدین
📞 0337-7772931 / 0321-7752054

---

🔖 #صحت #پھالیہ #لاہور

14/11/2025

ڈاکٹر وقاص منشاء گوندل کی دادی اماں بقضاِ الٰہی سے کل
وفات پا گئی تھیں بوجہ فوتگی۔
ڈاکٹر صاحب آج اور کل، مورخہ 14 اور 15 نومبر کو اوپی ڈی نہیں کریں اور انشاءاللہ بروز اتوار 16 نومبر کو اوپی ڈی کریں گے۔

01/11/2025

🌿 موٹاپا — ایک بیماری نہیں بلکہ کئی بیماریوں کی جڑ! 🌿

موٹاپا دل کی بیماریوں، ذیابطیس، ہائی بلڈ پریشر، اور نیند کی خرابی جیسے مسائل کا باعث بنتا ہے۔
اب وقت ہے اپنی صحت کا خیال رکھنے کا تاکہ آپ ایک صحت مند اور پُرسکون زندگی گزار سکیں۔ 💪

✨ موٹاپے کا جدید اور مؤثر علاج دستیاب ہے!
اپنا مکمل چیک اپ کروائیں اور اپنے وزن پر قابو پائیں۔

---

📅 روٹین او۔پی۔ڈی کے اوقات کار:
ہر ماہ کے پہلے اور تیسرے جمعہ، ہفتہ، اتوار
1،2 نومبر 14،15،16

🏥 صبح 10 بجے تا 1 بجے تک
📍 بشیر بیگم ہسپتال، پھالیہ
📞 0344-5996150 / 0321-7752054

🏥 شام 4 بجے تا 7 بجے تک
📍 بہاؤالدین کارڈیک کمپلیکس، منڈی بہاؤالدین
📞 0337-7772931 / 0321-7752054

---

🔖 #موٹاپا #پھالیہ #لاہور

🌟 ڈاکٹر وقاص منشاء گوندل اب پھالیہ میں! 🌟👨‍⚕️ کنسلٹنٹ میڈیکل و شوگر اسپیشلسٹ(BSc, MBBS, MD – Internal Medicine, جناح اسپ...
14/10/2025

🌟 ڈاکٹر وقاص منشاء گوندل اب پھالیہ میں! 🌟

👨‍⚕️ کنسلٹنٹ میڈیکل و شوگر اسپیشلسٹ
(BSc, MBBS, MD – Internal Medicine, جناح اسپتال لاہور)

🩺 علاج برائے:
✅ شوگر، بلڈ پریشر، تھائرائیڈ
✅ معدہ و جگر کے امراض
✅ سینے، پھیپھڑوں، الرجی و کمزوری
✅️موٹاپے کا علاج
📅 ہر ماہ کے پہلے اور تیسرے جمعہ،ھفتہ اور اتوار
🕘 صبح 9:00 سے دوپہر 1:00 بجے تک

📍 بشیر بیگم سرجیکل اینڈ جنرل اسپتال، پھالیہ
📞 اپوائنٹمنٹ: 03416673191

اپنی صحت کا خیال رکھیں — آج ہی معائنہ کروائیں! 💙

Next OPD days :17,18,19 October
06/10/2025

Next OPD days :
17,18,19 October

ڈاکٹر وقاص منشاء گوندل نے بہاؤالدین کارڈیک کمپلیکس، منڈی بہاؤالدین میں بطور میڈیکل اور شوگر اسپیشلسٹ (Medical & Diabetes Specialist) اپنی او پی ڈی کا آغاز کر دیا ہے۔
ڈاکٹر وقاص منشاء اپنے شعبے میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں اور اب وہ مریضوں کو ذیابیطس، بلڈ پریشر، کولیسٹرول، تھائیرائیڈ اور دیگر میڈیکل امراض کے حوالے سے اپنی ماہرانہ مشاورت فراہم کریں گے۔
مریض اب بہاؤالدین کارڈیک کمپلیکس میں ڈاکٹر صاحب سے اپنی اپوائنٹمنٹ حاصل کر سکتے ہیں
📍 بہاؤالدین کارڈیک کمپلیکس بلمقابل کرسٹل میرج ہال مین پھالیہ روڈ بہاؤالدین.
0546-571-80-81
0337-7772931-37

ہارٹ اٹیک کی علامات پہچانیں، اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگی بنائیں چیک اپ کے لیے روٹین او۔پی۔ڈی کے اوقات کار:  🗓 ہر ماہ ک...
30/09/2025

ہارٹ اٹیک کی علامات پہچانیں، اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگی بنائیں

چیک اپ کے لیے روٹین او۔پی۔ڈی کے اوقات کار: 🗓 ہر ماہ کے پہلے اور تیسرے جمعہ، ہفتہ، اتوار. (3,4,5 اکتوبر، 17,18,19 اکتوبر)
⏰ صبح 10 بجے تا 1 بجے تک: بشیر بیگم ہسپتال، پھالیہ.
:03445996150/ 03217752054
⏰ شام 4 بجے تا 7 بجے تک: بہاؤالدین کارڈیک کمپلیکس، منڈی بہاؤالدین.
03377772931 / 03217752054
#پھالیہ #لاہور ۔

چیک اپ کے لیے روٹین او۔پی۔ڈی کے اوقات کار:🗓 ہر ماہ کے پہلے اور تیسرے جمعہ، ہفتہ، اتوار. (3,4,5 اکتوبر، 17,18,19 اکتوبر)⏰...
25/09/2025

چیک اپ کے لیے روٹین او۔پی۔ڈی کے اوقات کار:
🗓 ہر ماہ کے پہلے اور تیسرے جمعہ، ہفتہ، اتوار. (3,4,5 اکتوبر، 17,18,19 اکتوبر)
⏰ صبح 10 بجے تا 1 بجے تک: بشیر بیگم ہسپتال، پھالیہ.
:03445996150/ 03217752054
⏰ شام 4 بجے تا 7 بجے تک: بہاؤالدین کارڈیک کمپلیکس، منڈی بہاؤالدین.
03377772931 / 03217752054
#پھالیہ #لاہور

17/09/2025

بچہ دانی کے کینسر کی ویکسین لگوانی چاہیے یا نہیں؟
ہیومن پیپیلوما وائرس! Human Papilloma Virus
ہیومن پیپیلوما وائرس ایک ایسا وائرس ہے جو کہ کینسرکا سبب بن
سکتا ہے اور اسکا کا مؤثر حل بر وقت ویکسینیشن ہے.

یاد رکھیں! کچھ لوگ غلط طور پر کہتے ہیں کہ اس ویکسین کے سائیڈ ایفیکٹس ہوتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ ویکسین بلکل محفوظ اور مؤثر ہے اور دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو لگائی جا چکی ہے.
مزید چیک اپ کے لیے روٹین او۔پی۔ڈی کے اوقات کار:
🗓 ہر ماہ کے پہلے اور تیسرے جمعہ، ہفتہ، اتوار. (19,20,21 ستمبر، 3,4,5 اکتوبر)
⏰ صبح 10 بجے تا 1 بجے تک: بشیر بیگم ہسپتال، پھالیہ.
:03445996150/ 03217752054
⏰ شام 4 بجے تا 7 بجے تک: بہاؤالدین کارڈیک کمپلیکس، منڈی بہاؤالدین.
03377772931 / 03217752054
#وکسینیشن #پھالیہ #لاہور

آئیں مل کر ٹی بی کا خاتمہ کریں! ٹی بی فضا میں موجود بیکٹیریا سے لاحق ہوتی ہے اور زیادہ تر پھیپھڑوں کو متاثر کرتی ہے اور ...
13/09/2025

آئیں مل کر ٹی بی کا خاتمہ کریں!
ٹی بی فضا میں موجود بیکٹیریا سے لاحق ہوتی ہے اور زیادہ تر پھیپھڑوں کو متاثر کرتی ہے اور صحت سے متعلق تشویشناک مسائل کا سبب بن سکتی ہے.
مزید چیک اپ کے لیے روٹین او۔پی۔ڈی کے اوقات کار:
🗓 ہر ماہ کے پہلے اور تیسرے جمعہ، ہفتہ، اتوار. (19,20,21 ستمبر)
⏰ صبح 10 بجے تا 1 بجے تک: بشیر بیگم ہسپتال، پھالیہ.
:03445996150/ 03217752054
⏰ شام 4 بجے تا 7 بجے تک: بہاؤالدین کارڈیک کمپلیکس، منڈی بہاؤالدین.
03377772931 / 03217752054
#پھالیہ #لاہور

06/09/2025

یورک ایسڈ (Uric Acid) کو قابو میں رکھنے کے آسان طریقے جانیں، تاکہ آپ ایک صحت مند اور پر سکون زندگی گزار سکیں.
مزید چیک اپ کے لیے روٹین او۔پی۔ڈی کے اوقات کار:
🗓 ہر ماہ کے پہلے اور تیسرے جمعہ، ہفتہ، اتوار. (5,6,7 ستمبر ، 19,20,21 ستمبر)
⏰ صبح 10 بجے تا 1 بجے تک: بشیر بیگم ہسپتال، پھالیہ.
:03445996150/ 03217752054
⏰ شام 4 بجے تا 7 بجے تک: بہاؤالدین کارڈیک کمپلیکس، منڈی بہاؤالدین.
03377772931 / 03217752054
#پھالیہ #لاہور

کیا آپ Asthma (دمہ) کے بارے میں جانتے ہیں. جوکہ ایک سانس کی بیماری ہے اور شدت اختیار کر سکتی ہے.مزید چیک اپ کے لیے روٹین...
31/08/2025

کیا آپ Asthma (دمہ) کے بارے میں جانتے ہیں. جوکہ ایک سانس کی بیماری ہے اور شدت اختیار کر سکتی ہے.
مزید چیک اپ کے لیے روٹین او۔پی۔ڈی کے اوقات کار:
🗓 ہر ماہ کے پہلے اور تیسرے جمعہ، ہفتہ، اتوار. (5,6,7 ستمبر ، 19,20,21 ستمبر)
⏰ صبح 10 بجے تا 1 بجے تک: بشیر بیگم ہسپتال، پھالیہ.
:03445996150/ 03217752054
⏰ شام 4 بجے تا 7 بجے تک: بہاؤالدین کارڈیک کمپلیکس، منڈی بہاؤالدین.
03377772931 / 03217752054
#دمہ #پھالیہ

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Waqas Mansha Gondal- Medical Specialist/Consultant Physician posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram