Clinical Psychologist Tayyba Tahir

  • Home
  • Clinical Psychologist Tayyba Tahir

Clinical Psychologist Tayyba Tahir Practice In person: Hussain Hospital Multan Road
Online Available
Clinical Psychologist,

Happy World Health Day! May you make healthy choices, stay active, and nurture your mind, body, and soul for a happy and...
10/10/2024

Happy World Health Day! May you make healthy choices, stay active, and nurture your mind, body, and soul for a happy and fulfilling life

رشتوں میں لڑنے اور برداشت کرنے سےزیادہ بہتر الگ ہو جانا  ہےکیونکہ آپ کا نفسیاتی طور پر تندرست ہونا ناخوش رشتے میں جڑے رہ...
01/12/2023

رشتوں میں لڑنے اور برداشت کرنے سےزیادہ بہتر الگ ہو جانا ہےکیونکہ آپ کا نفسیاتی طور پر تندرست ہونا ناخوش رشتے میں جڑے رہنے سے زیادہ اہم ہے
ماہر نفسیات طیبہ طاہر
therapy

کیا آپ کو نہیں لگتا کہ شاید آپ نے اپنی زندگی کو ضرورت سے زیادہ سنجیدہ اور خشک بنا لیا ہے، کتنا عرصہ ہوا کہ آپ آخری بار د...
24/11/2023

کیا آپ کو نہیں لگتا کہ شاید آپ نے اپنی زندگی کو ضرورت سے زیادہ سنجیدہ اور خشک بنا لیا ہے، کتنا عرصہ ہوا کہ آپ آخری بار دل کھول کر ہنسے ہوں
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

ضروری نہیں کہ کچھ غلط کرنے سے دُکھ ملے حد سے زیادہ اچھا ہونے کی بھی قیمت چکانی پڑتی ہےماہر نفسیات طیبہ طاہر             ...
15/11/2023

ضروری نہیں کہ کچھ غلط کرنے سے دُکھ ملے حد سے زیادہ اچھا ہونے کی بھی قیمت چکانی پڑتی ہے
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

‎بیٹیوں کے رشتے طے کرتے وقت تھوڑی سی زحمت کر کے یہ تحقیق بھی کر لیا کریں کہ دولت میں ڈوبا ہواشخص‎‏  "انسان" بھی ہے یا نہ...
14/11/2023

‎بیٹیوں کے رشتے طے کرتے وقت تھوڑی سی زحمت کر کے یہ تحقیق بھی کر لیا کریں کہ دولت میں ڈوبا ہواشخص
‎‏ "انسان" بھی ہے یا نہیں

مصروفیت بہت ضروری، آپ مسرور ہوں یا مغموم تکلیف اور تردد سے بچنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ آپ کو کبھی فارغ نہیں رہنا چاہیے۔م...
12/11/2023

مصروفیت بہت ضروری
، آپ مسرور ہوں یا مغموم تکلیف اور تردد سے بچنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ آپ کو کبھی فارغ نہیں رہنا چاہیے۔
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

وقت کی طرح بن جاؤ قدر نہ کرنے والوں کو دوبارا نہ ملو
11/11/2023

وقت کی طرح بن جاؤ قدر نہ کرنے والوں کو دوبارا نہ ملو

دکھوں، اذیتوں، تلخیوں اور دھوکوں کی نمائش کرنے کی بجائے ان کو اپنے سینے میں دفن کر دینا چاہیے ماہر نفسیات طیبہ طاہر     ...
08/11/2023

دکھوں، اذیتوں، تلخیوں اور دھوکوں کی نمائش کرنے کی بجائے ان کو اپنے سینے میں دفن کر دینا چاہیے
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

ذہنی اذیت سے کوئی مرتا تھوڑی ہے اس دنیا میں ڈپریشن سے بھیانک کوئی بیماری نہیں ہے اس میں انسان پل پل مرتا ہے اور کوئی بھی...
31/10/2023

ذہنی اذیت سے کوئی مرتا تھوڑی ہے
اس دنیا میں ڈپریشن سے بھیانک کوئی بیماری نہیں ہے اس میں انسان پل پل مرتا ہے اور کوئی بھی سمجھ نہیں سکتا کہ
وہ کس اذیت سے گذر رہا ہے۔
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

31/10/2023

اگر آپ کو مشکلات سے نمٹنے میں مدد کی ضرورت ہو تو، نفسیاتی ماہر سے رابطہ کریں اور مدد حاصل کریں۔
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

30/10/2023

احترام اور وفاداری رشتوں کی بنیاد ہوتی ہے۔
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

اور جن کو لگتا ہے کہ ان کی زندگی بے معنی ہے اور سب کچھ ختم ہو چکا ہے تو You Tube پر جاکر Real Heros in The Life لکھ کر س...
29/10/2023

اور جن کو لگتا ہے کہ ان کی زندگی بے معنی ہے اور سب کچھ ختم ہو چکا ہے تو You Tube پر جاکر Real Heros in The Life لکھ کر سرچ کر لیں ۔ ان کو inspiration ملے گی کہ زندگی میں کسی کے جانے سے کچھ بھی ختم نہیں ہوتا ۔ آدمی بڑا اپنے لیئے ہوتا ہے لیکن انسان بڑا انسانیت کی خدمت سے ہوتا ہے۔
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

29/10/2023

حسن سلوک اور تشویش کا اظہار: اپنے جیون ساتھی کے ساتھ حسن سلوک کریں اور اپنی تشویشات اور مسائل کا اظہار کریں۔ سوالات کو سلیقے کے ساتھ حل کرنے کی کوشش کریں۔
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

28/10/2023

میڈیٹیشن یا یوگا کا عمل کریں:
روزانہ میڈیٹیشن یا یوگا کرنا آپ کی ذہانت کو مضبوط کرتا ہے اور آپ کو اپنی مثبتی کو بڑھانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

27/10/2023

کبھی کبھار، زندگی میں مشکلات آتی ہیں۔ آپ کو انہیں قبول کرنا ہوگا اور ان کے سامنے مثبت طریقے سے ایڈجسٹ کرنا ہوگا۔
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

26/10/2023

منفی سوچ کو تبدیل کریں اور اسے مثبت سوچ میں تبدیل کریں۔ خود کو کہیں کہ آپ کچھ بھی کر سکتے ہیں اور کامیاب ہو سکتے ہیں۔
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

25/10/2023

آپ کی جسمانی صحت آپ کی ذہانت اور جذباتی صحت پر بڑا اثر ڡھاتی ہے۔ ایک صحیح طریقہ سے خوراک لیں اور روزانہ ورزش کریں تاکہ دباؤ کو کم کیا جا سکے۔
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

06/10/2023

غصے کو کنٹرول کرنے کے لئے صبر کرنا اہم ہوتا ہے۔ لوگوں کو یہ سمجھانا کہ زندگی میں تنازعات اور مشکلات آتی رہتی ہیں اور صبر سے ان کا سامنا کرنا بہتر ہوتا ہے۔
ماہر نفسیات طیبہ طاہر

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 15:00
Saturday 09:00 - 15:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Clinical Psychologist Tayyba Tahir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Clinical Psychologist Tayyba Tahir:

Shortcuts

  • Address
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Practice
  • Claim ownership or report listing
  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share