
12/08/2025
🌙 حجامہ (Cupping Therapy) — سنتِ نبوی ﷺ کا شفا بخش علاج 🌙
📌 حجامہ کروانے کی صورتیں:
مسلسل سردرد یا مائگرین
کمر، گردن یا جوڑوں کا درد
ہائی بلڈ پریشر
تھکاوٹ، نیند کی کمی
پٹھوں کی کھچاؤ یا سوجن
کھیلوں کے بعد جسمانی درد
مختلف جلدی امراض
🌿 حجامہ کے فوائد:
خون کی روانی بہتر بناتا ہے
جسم سے فاسد مادوں کا اخراج
قوتِ مدافعت میں اضافہ
ذہنی سکون اور نیند میں بہتری
ڈپریشن اور انگزائٹی میں کمی
📖 احادیث نبوی ﷺ:
1. "بیشک تمہارے علاج کے طریقوں میں سب سے بہتر حجامہ ہے۔"
(صحیح بخاری: 5696)
2. "میں نے شب معراج کسی فرشتے کو نہیں پایا مگر وہ یہی کہہ رہا تھا: محمد ﷺ! اپنی امت کو حجامہ کروانے کا حکم دیں۔"
(جامع ترمذی: 2052)
---
🌟 یہ سنتِ مبارکہ ہے، شفا بھی اور ثواب بھی!
📅 ہر قمری مہینے کی 17، 19، اور 21 تاریخ کو حجامہ کروانا مسنون ہے۔
#حجامہ #صحت
کلینک کا پتہ : چٹی مٹی ، نزد HFC ، سماہنی آزاد کشمیر
۔
📞 : 0349 6035826