Organics by Madni

Organics by Madni Quantity Nhi Quality hai 😍

29/10/2025

جب آپ کے پاس ریپیٹ کسٹمرز آنا شروع ہو جائیں تو سمجھ لیں کہ آپ کے کام پر لوگوں کا اعتماد بڑھ رہا ہے۔
یہ اس بات کی نشانی ہے کہ آپ کامیابی کی راہ پر گامزن ہیں۔
اسی طرح، ہمیں بھی اپنے ریپیٹ کسٹمرز سے دوبارہ آرڈرز موصول ہوئے،
اور ہم نے ان کے اعتماد کا جواب بہترین سروس کے ساتھ دیا۔

✨ اعتماد ہی کاروبار کی اصل کامیابی ہے۔ ✨

🚫 کیا آپ بھی جوؤں سے پریشان ہیں؟اب ٹینشن ختم! 🌿پیش ہے Lice Lock Herbal Antilice Hair Oil – قدرتی جڑی بوٹیوں اور خالص ہرب...
28/10/2025

🚫 کیا آپ بھی جوؤں سے پریشان ہیں؟
اب ٹینشن ختم! 🌿
پیش ہے Lice Lock Herbal Antilice Hair Oil – قدرتی جڑی بوٹیوں اور خالص ہربل آئل سے تیار، جوؤں اور اُن کے انڈوں کو ختم کرنے کا بہترین حل۔

✨ Benefits:
✅ Kills lice & their eggs
✅ Reduces hair fall
✅ Provides anti-lice protection
✅ Refreshing & soothing effect
✅ Strengthens roots & scalp health
✅ Prevents hair damage & split ends

💚 Say goodbye to lice, hello to healthy hair!

🚚 FREE Delivery Available

📩 Order Now & Get Rid of Lice Naturally!

Jummah mubarak ❤️
24/10/2025

Jummah mubarak ❤️

بچے کتنی جلدی بڑے ہو جاتے ہیں ابھی کل کی ہی باتیں لگتی ہیں کہ میری بیٹیاں چھوٹی چھوٹی سی تھیں میں بڑے شوق سے ان کے بال س...
23/10/2025

بچے کتنی جلدی بڑے ہو جاتے ہیں ابھی کل کی ہی باتیں لگتی ہیں کہ میری بیٹیاں چھوٹی چھوٹی سی تھیں
میں بڑے شوق سے ان کے بال سنوارتی تھی
پھر سکول جانے لگیں تو ان کے سنورے بالوں میں ایک نئی دنیا (جوؤں کی ) آباد ہو گئی 😞 جو دن دگنی اور رات چگنی ترقی پارہی تھی 😥
میں دن رات ان کے بالوں سے وہ نئی دنیا کے باسیوں کو مارنے پر لگی رہتی
مگر ڈھاک کے وہی تین پات 😉
پھر ایک ٹوٹکہ کرنے میں کامیاب ہوئی اور بچوں کے بالوں سے جوؤں کا خاتمہ ہوا
لائس لاک ہیئر آئل
جو آرگینک ہونے کے ساتھ ساتھ
انتہائی مفید ہے
کوئی سمیل نہیں
کوئی کڑوا تیل نہیں
اور سائیڈ ایفیکٹ نہیں
بہت محفوظ تیل ہے
آپ بھی اپنے بچوں کے سروں کی نئی دنیا کو نیست و نابود کرنے کے لیے آرڈر کریں

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Sh Amjad, Imran Ali Rana, Ehtisham Essi,...
21/10/2025

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Sh Amjad, Imran Ali Rana, Ehtisham Essi, Muhammad Tahir Binori, Muhammad Ashraf Gujjar, Ayyub Lodhi, Javed Hanif, HB Gishkori Hazoor Khan, Mehboob Ahmed, Javed Bhatti, Arif Shah, Safi Sami, Ch Latif, Rashid Bukhari, Ali Murtaza Ali Murtaza, Tahir Ali Baloch, Imam Deen Zardari, Raheel Muzammil, Mahmood Ahmad, Ejaz Gulshan, Mashooque Ali Mallah, Imran Jan Imran, Muhammad Umer, Shazi Ahmed, Shahid Malik, Abdul Qadeer Soomro, M Ali, Suffi Wazir Mohammad, Rashid Ahmad, Muhammad Aslam, Zawar Hussain, Abdul Nabi Zour Baloch, M Ziker, Muhammad Muzaffar, Hajiajaz Mohdramzan, Saghar Gondal, Ch Zulfikar, Malik Ayub, DIlbar Khan Mari, Muhammad Ashfaq, Syed Imdad, Masood Umrani, Umar Laddhar, Ch Sajid, Mushtaq Ahmed, Taha Khan, M Imran, Gulam Yasin Gulam Yasin, Saira Akram, Mahar Khalid

18/10/2025
Big shout out to my new rising fans! Ghazanfar Chaudhary
18/10/2025

Big shout out to my new rising fans! Ghazanfar Chaudhary

کبھی گرمی کبھی سردی اور پھر لوٹ آنے والی ہلکی گرمی بالوں کو متاثر کرتی ہے یہ موسمی تبدیلی اور بچوں کے سر جوؤں سے بھر جات...
18/10/2025

کبھی گرمی کبھی سردی اور پھر لوٹ آنے والی ہلکی گرمی

بالوں کو متاثر کرتی ہے یہ موسمی تبدیلی

اور بچوں کے سر جوؤں سے بھر جاتے ہیں
اس کا حل نکالا ہے لائس لاک اینٹی لائس ہیئر آئل نے
جو کہ نہ صرف جوؤں کا خاتمہ کرتا ہے بلکہ دوبارہ نہ پڑنے کی گارنٹی دیتا ہے

آپ بھی بچوں کا سر صاف ستھرا رکھیں اور انہیں پر اعتماد بنائیں

بچے کتنی جلدی بڑے ہو جاتے ہیں ابھی کل کی ہی باتیں لگتی ہیں کہ میری بیٹیاں چھوٹی چھوٹی سی تھیں میں بڑے شوق سے ان کے بال س...
18/10/2025

بچے کتنی جلدی بڑے ہو جاتے ہیں ابھی کل کی ہی باتیں لگتی ہیں کہ میری بیٹیاں چھوٹی چھوٹی سی تھیں
میں بڑے شوق سے ان کے بال سنوارتی تھی

پھر سکول جانے لگیں تو ان کے سنورے بالوں میں ایک نئی دنیا (جوؤں کی ) آباد ہو گئی 😞 جو دن دگنی اور رات چگنی ترقی پارہی تھی 😥

میں دن رات ان کے بالوں سے وہ نئی دنیا کے باسیوں کو مارنے پر لگی رہتی
مگر ڈھاک کے وہی تین پات 😉

پھر ایک ٹوٹکہ کرنے میں کامیاب ہوئی اور بچوں کے بالوں سے جوؤں کا خاتمہ ہوا

لائس لاک ہیئر آئل
جو آرگینک ہونے کے ساتھ ساتھ
انتہائی مفید ہے

کوئی سمیل نہیں
کوئی کڑوا تیل نہیں
اور سائیڈ ایفیکٹ نہیں
بہت محفوظ تیل ہے

آپ بھی اپنے بچوں کے سروں کی نئی دنیا کو نیست و نابود کرنے کے لیے آرڈر کریں

دانتوں کی حفاظت اور صفائی رکھنے کے لیے ٹوتھ پاؤڈر دستیاب ہےDentoFresh - Herbal Tooth PowderExperience the power of natur...
09/10/2025

دانتوں کی حفاظت اور صفائی رکھنے کے لیے ٹوتھ پاؤڈر دستیاب ہے
DentoFresh - Herbal Tooth Powder
Experience the power of nature for your smile! 🌿
Say goodbye to yellow teeth, bad breath, and harsh chemicals.
🌿 100% Herbal & Chemical-free
💪 Strengthens Teeth & Gums
😮‍💨 Freshens Breath Naturally
🦷 Protects from Cavities
😁 Restores Natural Whitening

Perfect for daily use by the whole family.

📩 For orders & inquiries: Come Inbox

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Organics by Madni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram