Ultra Care Clinic For Hijamah & Diabetes

Ultra Care Clinic For Hijamah & Diabetes "Clinic of alternative medicines & cupping center"

Call for Appointments

Faculty of Doctors

• Dr Shahid Rashid
MD(Alternative Medicine)
DHMS (PB) , RHMP (PAK)
F.T.J (PAK) Herbalist & Nutraceutical Medicines
Dermatologist, Specialist in Diabetes & Certified Cupping Therapist (Hijama)
Member Asian Homeopathic Medical League
Member Standing Comitte Alternative Health Products LCCI Lahore

• Dr Waqar Chaudhry
M.B.B.S , M.D
M.D (Ayurvedic Medical Science) India
Hepatitis B&C, liver Diseases
Consultant Infertility (Male & Female)

• Mazher H.Khan
Herbal & Ayurvedic
Consultant Gastroentrology Physician & Rheumotology
F.T.J (PAK)
B.E.M.S (PAK)

جب میاں بیوی میں اختلافات ہوں تو سمجھ داری کا رویہ 💔 اپناناچاہئے! میاں بیوی کے تعلقات جب خراب ہوتے ہیں تو اکثر عورتیں اپ...
04/09/2025

جب میاں بیوی میں اختلافات ہوں تو سمجھ داری کا رویہ 💔 اپناناچاہئے!

میاں بیوی کے تعلقات جب خراب ہوتے ہیں تو اکثر عورتیں اپنے
شوہر کی جنسی خواہش کی کمزوری کو ایکسپلائٹ کرتی ہیں اور اسے اپنے سامنے جھکنے پر مجبور کرنے کے لیے اسے ایک ٹول کے طور استعمال کرتی ہیں اور مرد اس بات کو خوب محسوس کرتے ہیں۔

اب یہاں مرد اگر دنیا دار ہو تو ضد میں اپنی خواہش باہر سے پوری کر لیتا ہے لیکن بیوی کے سامنے جھکتا نہیں ہے۔ بعد میں جب وہ خواہش باہر سے پوری کرنے کا عادی ہو جاتا ہے تو بیوی درس قرآن کی کلاسز اٹینڈ کرنا شروع کر دیتی ہے اور مظلوم بن کر یہ فتوے پوچھتی پھرتی ہے کہ ایسے شوہر کے ساتھ رہنا جائز ہے کہ نہیں کہ جس کے غیر محرم عورتوں سے ناجائز تعلقات ہوں۔

اور شوہر اگر دیندار ہو تو طلاق کی طرف نکل جاتا ہے۔ اسی لیے ہمارے دین میں بیوی کے اپنے شوہر کو اس مسئلے میں انکار کو اتنا بڑا گناہ قرار دیا گیا ہے کہ ایسی عورت پر ساری رات فرشتے لعنت کرتے رہتے ہیں۔ عورتوں کو یہ سمجھ نہیں آتی کہ دین کا یہ حکم ان کی بھلائی میں ہے، سو فی صد بھلائی ہے۔ وہ اس پر عمل نہ کر کے تو دیکھیں، یا گھر ٹوٹ جائے گا یا شوہر آوارہ ہو جائے گا، کوئی تیسری آپشن نہیں ہے ..

WHAT DO YOU GUYS PREFER ❓ 🤔
04/09/2025

WHAT DO YOU GUYS PREFER ❓ 🤔

04/09/2025
Big shout out to my newest top fans! 💎 Mushir H ZaidiDrop a comment to welcome them to our community,  fans
04/09/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Mushir H Zaidi

Drop a comment to welcome them to our community, fans

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ket K*m, Sibongile Maseko, Ruth Feliciano
03/09/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ket K*m, Sibongile Maseko, Ruth Feliciano

 ؟ دونوں سے جسم پر کئی قسم کے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ذیابیطسں ایک ایسا دائمی اور سنگین مرض ہے جس کا سامنا ہر 10 میں سے ایک ...
03/09/2025

؟

دونوں سے جسم پر کئی قسم کے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
ذیابیطسں ایک ایسا دائمی اور سنگین مرض ہے جس کا سامنا ہر 10 میں سے ایک فرد کو ہوتا ہے اور اس کے کیسز کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔
زیادہ تر افراد کو ذیابیطس ٹائپ 2 کا سامنا ہوتا ہے جو اس مرض کی سب سے عام قسم ہے اور 90 سے 95 فیصد کیسز میں اس کی تشخیص ہوتی ہے، اس سے ہٹ کر ذیابیطس ٹائپ 1 اور حاملہ خواتین میں ذیابیطس اس مرض کی دیگر اہم اقسام ہیں۔
ذیابیطس کی تمام اقسام میں ایک چیز مشترک ہے اور وہ خون میں شکر کی مقدار بڑھ جانا جسے بلڈ شوگر کہا جاتا ہے۔
ہمارا جسم بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے کے لیے انسولین تیار کرتا ہے۔
لبلبے میں بننے والا یہ ہارمون خون میں موجود گلوکوز خلیات کے اندر داخل ہونے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
یعنی جب ہم کچھ کھاتے ہیں تو وہ غذا گلوکوز میں تبدیل ہوتی ہے جس کے ردعمل میں لبلبے سے انسولین ہارمون کا اخراج ہوتا ہے جو خلیات کے دروازے کھول کر گلوکوز کو توانائی میں بدلتا ہے۔
ہائی بلڈ شوگر کے ساتھ ساتھ کئی بار ایسا بھی ہوتا ہے کہ جسم میں بلڈ شوگر کی سطح گھٹ جاتی ہے۔
ہائی High یا لو (Low) بلڈ شوگر دونوں سے جسم کو متعدد منفی اثرات کا سامنا ہوتا ہے۔

💥 ہائی High بلڈ شوگر سے جن اثرات کا سامنا ہوتا ہے وہ درج ذیل ہیں۔

◾زیادہ پیشاب آنا
اگر جسم میں بلڈ شوگر کی سطح زیادہ ہو تو گردوں کے لیے خون میں موجود اضافی شکر پر قابو پانا مشکل ہو جاتا ہے۔ بلڈ شوگر کی سطح زیادہ ہونے پر ہمارا جسم اسے پیشاب کے ذریعے خارج کرنے کی کوشش کرتا ہےجس کے باعث بار بار پیشاب آنے لگتا ہے۔

◾پیاس کا احساس
بلڈ شوگر کی سطح بڑھنے پر جسم شکر کو خارج کرنے کے لیے ٹشوز سے پانی کو کھینچتا ہے۔
پانی سے جسمانی توانائی میں اضافہ ہوتا ہے اور کچرے کو خارج کرنے میں مدد ملتی ہےمگر جب ٹشوز سے پانی کو کھینچا جاتا ہے تو دماغ ہمیں ہر وقت پیاس لگنے کا سگنل بھیجتا رہتا ہے۔

◾منہ خشک ہونا
جیسا اوپر بتایا جا چکا ہے کہ بلڈ شوگر کی سطح بڑھنے پر جسم ٹشوز سے پانی کو کھینچتا ہے جس کے باعث لعاب دہن کم بنتا ہے۔
اس کے باعث منہ خشک ہو جاتا ہے جبکہ مسوڑے سوج جاتے ہیں اور زبان پر سفید نشان بننے لگتے ہیں۔

◾جِلدی مسائل
بلڈ شوگر سطح بڑھنے پر جب جسم پانی کو کھینچتا ہے تو جِلد بھی متاثر ہوتی ہے۔
جِلد خشک ہو جاتی ہے خاص طور پر ٹانگوں، کہنیوں اور پیروں کی جِلد زیادہ متاثر ہوتی ہے۔ ہائی بلڈ شوگر سے اعصاب کو بھی نقصان پہنچتا ہے جس کے باعث زخم لگنے پر تکلیف محسوس نہیں ہوتی جبکہ وہ جلد بھرتے بھی نہیں۔

◾بینائی کے مسائل
ہائی بلڈ شوگر کے مریضوں میں بینائی کے مسائل عام ہوتے ہیں۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ جسم آنکھوں سے بھی سیال کو کھینچ لیتا ہے جبکہ خون میں اضافی شکر سے آنکھوں کی شریانوں کو بھی نقصان پہنچتا ہے جو طویل المعیاد بنیادوں پر بینائی کو کمزور کرتا ہے۔

◾تھکاوٹ
جسم میں بلڈ شوگر کی سطح بڑھنے پر انسولین کے افعال متاثر ہوتے ہیں۔ یہ ہارمون خلیات تک توانائی کے ذرائع پہنچانے میں مدد فراہم کرتا ہے اور اس کے افعال متاثر ہونے کے باعث تھکاوٹ کا احساس ہوتا ہے۔اگر بلڈ شوگر کی سطح مسلسل زیادہ رہے تو تھکاوٹ کا یہ احساس ہر وقت طاری رہنے لگتا ہے۔

◾نظام ہاضمہ کے مسائل
زیادہ وقت تک ہائی بلڈ شوگر برقرار رہنے سے نظام ہاضمہ بھی متاثر ہوتا ہے۔اس کے باعث سینے میں تیزابیت، پیٹ درد، قے اور شدید قبض جیسے مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے۔

💥 اب بلڈ شوگر کی سطح میں کمی کے اثرات جان لیں

◾دل کی دھڑکن کی رفتار میں تبدیلیاں
وہ ہارمونز جو بلڈ شوگر کی سطح بڑھانے میں مدد فراہم کرتے ہیں، ان کے افعال بلڈ شوگر کی سطح گھٹ جانے پر متاثر ہوتے ہیں جس کے باعث دل کی دھڑکن کی رفتار بڑھ جاتی ہے۔

◾کپکپی
جسم میں شکر کی سطح گھٹ جانے پر مرکزی اعصابی نظام متاثر ہوتا ہے۔
مرکزی اعصابی نظام ہماری جسم کی حرکت کو کنٹرول کرتا ہے اور جب وہ متاثر ہوتا ہے تو جسم مختلف ہارمونز خارج کرتا ہے تاکہ بلڈ شوگر کی سطح بڑھ جائےمگر اس کے نتیجے میں ہاتھوں اور جسم کے دیگر حصوں کو کپکپی کے مسئلے کا سامنا ہوتا ہے۔

◾تھکاوٹ
ہائی کے ساتھ ساتھ لو بلڈ شوگر سے بھی تھکاوٹ کا سامنا ہوتا ہے۔اگر انسولین بہت زیادہ متحرک ہو کر خون میں شکر کی بہت زیادہ مقدار کو خارج کردے تو جسم اسے برداشت نہیں کر پاتا، جس کے باعث تھکاوٹ طاری ہوتی ہے۔

◾زیادہ پسینے کا اخراج
بلڈ شوگر کی سطح بڑھانے کے لیے جسم کی جانب سے خارج کیے جانے والے ہارمونز پسینے کو بھی زیادہ خارج کرتے ہیں درحقیقت یہ جسم میں لو بلڈ شوگر کی اولین علامات میں سے ایک علامت ہوتی ہے۔

◾بھوک لگنا
کھانا کھانے کے بعد بھی اچانک بہت شدید بھوک کا احساس ہونا بھی بلڈ شوگر کی سطح میں کمی کی نشانی ہوسکتی ہے۔

◾متلی
جب جسم میں اچانک بلڈ شوگر کی سطح میں نمایاں کمی آتی ہے تو نظام ہاضمہ الجھن کا شکار ہو جاتا ہے۔اس کے باعث متلی کا احساس ہونے لگتا ہے، ایسا اکثر بلڈ شوگر کی سطح بہت زیادہ بڑھ جانے سے بھی ہوتا ہے۔

◾سر چکرانا
ہمارے دماغ کو اپنے افعال کے لیے گلوکوز کی ضرورت ہوتی ہے۔
جب خون میں شکر کی مقدار گھٹ جاتی ہے تو دماغ پر بھی اثرات مرتب ہوتے ہیں جس کے باعث کمزوری اور سر چکرانے جیسی علامات کا سامنا ہوتا ہے جبکہ سر درد کی شکایت بھی ہو سکتی ہے۔

🚨Hijama (wet cupping therapy) Can Promote Hemostasis (the process of stopping bleeding)🚨🈁 Here’s how:🔹 Vasoconstriction ...
02/09/2025

🚨Hijama (wet cupping therapy) Can Promote Hemostasis (the process of stopping bleeding)🚨

🈁 Here’s how:

🔹 Vasoconstriction & clotting – When tiny superficial incisions are made during Hijama, the body responds with natural vasoconstriction (narrowing of blood vessels) and activation of platelets. This triggers the clotting cascade and helps blood stop flowing.

🔹 Controlled bloodletting – Since Hijama uses very fine scratches (not deep cuts), the bleeding is minimal and self-limited. The suction pulls out a small amount of stagnant blood, but within minutes, platelet plugs and fibrin formation seal the area.

🔹 Local healing response – Suction increases circulation and recruits immune cells to the area. This enhances tissue repair, while clotting factors work to close the tiny wounds.

🔹 Clinical observation – Studies and clinical experience show that Hijama does not cause excessive bleeding; rather, it helps balance blood flow and promotes natural hemostatic regulation.

👉 In short: Hijama stimulates mild, controlled bleeding that the body quickly stops through its hemostatic mechanisms, and this process may even strengthen the body’s natural clotting response over time.


🩸 Infographic Outline: "Hijama and the Process of Hemostasis"🚨

🔺 Top Section (Heading)
🚨 Hijama & Hemostasis 🩸
The Natural Process of Stopping Bleeding

---

🔹 Section 1 (Icon + Text)
🩹 Vessel Constriction
After tiny scratches, vessels constrict + platelets activate → the clotting process begins

---

🔹 Section 2 (Icon + Text)
💧 Limited Bleeding
Fine scratches → bleeding stops on its own within minutes

---

🔹 Section 3 (Icon + Text)
🔄 Effect of Suction
Improved circulation + immune cells recruited → faster wound healing

---

🔹 Section 4 (Icon + Text)
📊 Clinical Observation
Research shows: Hijama balances blood flow and strengthens the natural hemostasis process

---

✅ Bottom Section (Summary / Call to Action)
👉 In short:
Hijama creates mild and controlled bleeding → the body quickly stops it → the natural system becomes stronger.

---

🚨 حجامہ اور خون رکنے کا قدرتی عمل 🚨

کیا آپ جانتے ہیں❓
حجامہ نہ صرف خون کو صاف کرتا ہے بلکہ خون روکنے (Hemostasis) کے عمل کو بھی مضبوط کرتا ہے۔

🩸 کیسے؟
✨ باریک خراش → رگوں کا سکڑنا + پلیٹلیٹس کا ایکٹیویٹ ہونا
✨ محدود خون → چند منٹ میں خود ہی رک جانا
✨ سکشن → خون کی روانی بہتر + زخم بھرنے کا تیز عمل
✨ مشاہدہ → حجامہ خون کے بہاؤ کو متوازن اور قدرتی دفاع کو مضبوط کرتا ہے

👉 مختصر یہ کہ:
حجامہ ہلکا اور محفوظ خون بہاؤ پیدا کرتا ہے جسے جسم فوراً روک دیتا ہے، اور وقت کے ساتھ یہ جسم کی خون جمانے کی صلاحیت کو بھی بڑھا دیتا ہے۔

---

🩸 انفوگرافک خاکہ: "حجامہ اور خون رکنے کا عمل"🚨

🔺 اوپر والا حصہ (ہیڈنگ)

🌿 حجامہ & Hemostasis 🌿
قدرتی خون روکنے کا عمل

---

🔹 سیکشن 1 (آئیکون + ٹیکسٹ)

🩹 رگوں کا سکڑنا
چھوٹی خراش کے بعد رگیں سکڑتی ہیں + پلیٹلیٹس ایکٹیویٹ → خون جمنے کا عمل شروع

---

🔹 سیکشن 2 (آئیکون + ٹیکسٹ)

💧 محدود خون بہنا
باریک خراش → چند منٹ میں خود بخود خون رک جانا

---

🔹 سیکشن 3 (آئیکون + ٹیکسٹ)

🔄 سکشن کا اثر
خون کی روانی بہتر + مدافعتی خلیے متحرک → زخم جلدی بھرنا

---

🔹 سیکشن 4 (آئیکون + ٹیکسٹ)

📊 کلینیکل مشاہدہ
تحقیق سے ثابت: حجامہ خون کے بہاؤ کو متوازن کرتا ہے اور قدرتی ہیماسٹیسس کو مضبوط بناتا ہے

---

✅ نیچے والا حصہ (خلاصہ / کال ٹو ایکشن)

👉 مختصر یہ کہ:
حجامہ ہلکا اور محفوظ خون بہاؤ پیدا کرتا ہے → جسم فوراً روک دیتا ہے → قدرتی نظام مضبوط ہوتا ہے۔

---

FRUITS TO CHOOSE FOR FAT LOSS ❗
02/09/2025

FRUITS TO CHOOSE FOR FAT LOSS ❗

🚨HOW IS NITRIC OXIDE RELEASED IN HIJAMA CUPPING THERAPY❓
02/09/2025

🚨HOW IS NITRIC OXIDE RELEASED IN HIJAMA CUPPING THERAPY❓

INSULIN TYPES 💉
02/09/2025

INSULIN TYPES 💉

Address

3F 1 Huma Block, Allama Iqbal Town Lahore
Lahore
56000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ultra Care Clinic For Hijamah & Diabetes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ultra Care Clinic For Hijamah & Diabetes:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category