02/04/2025
مستشفى میڈیکل سینٹر انشاءاللہ بروز جمعرات 3 اپریل سے اپنے معمول کے اوقات کار کے مطابق کھلے گا۔
صبح 10:30 بجے سے دوپہر 12:30 تک ڈاکٹر عمران (ماہرِ امراضِ جلد) اپنے مقررہ اوقات کے مطابق مریضوں کو دیکھیں گے۔
صبح 11 بجے تا 12:30 ڈاکڑ تہذیم فیزیو تھیراپسٹ( درد سے مکمل نجات پائیں بغیر ادویات اور سرجری کے ) اپنے مقررہ اپواینٹمینٹ کے مطابق مریضوں کو دیکھیں گی۔
شام 6 بجے سے رات 9:30 تک پروفیسر ڈاکٹر محمد عثمان شیخ اپنے طے شدہ اوقات کے مطابق مریضوں کا معائنہ کریں گے۔
رابطہ
03054409712
03474829144