We work on the philosophy of “PATIENT HEALTH & WELLNESS FIRST”.
The foremost choice for all Doctors/Consultants and the patients because it focuses on the best quality and Precise Results. Weat the centre serve our patients with the utmost care and compassion, hence bringing value to diagnostic needs of the patients and society at large. The ONLY lab in Lahore and others cities runs by highly qualified doctors and team of professionals and ISO 9001:2008 Certified.
28/09/2023
May Allah Give Our Country Health And
Prosperity In This Holy Month Of Blessings
19/07/2023
تمام اہل اسلام کو ڈاکٹر ڈائیگنوسٹک لیبارٹری کی جانب سے نیا اسلامی سال مبارک ھو۔ اللہ رب العزت اس مبارک مہینے کی برکت سے تمام مسلمانوں پہ اپنا خاص فضل فرمائے۔ آمین
22/03/2023
تمام اہل اسلام کو رمضان مبارک ہو۔ اللہ پاک سب پہ اپنا خاص فضل فرمائے۔
For free home sampling contact:
0423 760 2777
0302 4124 705
11/01/2023
اے اللہ ہم سب پہ اپنا خاص فضل فرما۔ آمین
09/11/2022
برائیلر مرغ کے حیرت انگیز فوائد
-----------------------------
برائیلر مرغ عضلاتی اعصابی ( سودا) کو کثرت سے پیدا کرتا هے جس سے سب سے پهلا فائده معدےمیں السر کا هونا هے. اس میں آرسینک پایاجاتاهے جوکه ایک خطرناک زهر هے اور یه زهر دل کےوال میں سکیڑ پیدا کرتاهے. بین الاقوامی طور پر اسے مضر صحت قرار دیاگیاهے. ایک مرد کامل کو هیجڑا بنانے میں معاون و مددگار ثابت هوتاهے کیونکه برائیلر مرغ بذات خود جنس هیجڑا میں سے هے. انسانی جسم میں سستی اور کاهلی پیدا کرتاهے. سانس کی تکالیف کو جنم دینےمیں مدد کرتاهے. یورپ کی بجاۓ ایشیائی ممالک میں اس مهلک گوشت کو بڑی رغبت سے کھایاجاتاهے.۔۔
الاماشاءالله اس کو وائٹ میٹ کانام دیکر خوب لوگوں کو یه زهر قاتل کھلارهی هے مگر اسکی تاثیر سے 100 سال بھی نابلد رهےگی ان شاءالله
اسے کھلائی جانےوالی فیڈ کیمیکز اور خشک مچھلیوں . جانوروں کے خون سے تیار کی جاتی هے جس سے اسکی پرورش صرف 6 هفتے میں مکمل هوکر اسکا وزن ڈیڑھ کلو هو جاتاهے یه وه جانور هے جو اپنا وزن بھی اپنی ٹانگوں پر نهیں اٹھاسکتا.
اور یاد رکھیں انسان جیسی غذا کھاۓ گا ویسے هی اثرات اسکے جسم میں منتقل هونگے.
آج عام آدمی سے لیکر غریب سے غریب بھی اس ککڑ سے محفوظ نهیں آج اسکے نتائج دیکھ لیں هم نے جب سے اسے کھانا شروع کیاهے بزدلی کا ماده همارےاندر بےحد پیدا هوچکاهے
هم ایک اچھی قوم هوکر بھی هم بیمار هیں.
آج ایسےموقعوں پر ایک مرد مجاھد کی یاد آتی هے که جب ڈالڈا گھی فرنگی میدان میں لایا تو سب سے پهلے اسکے خلاف جس هستی نےآواز اٹھائ اور اسکے نقصانات بیان کئے وه ڈاکٹر دوست محمد صابر ملتانی رحمةالله علیه تھے
مگر حیرت کی بات هے متعدد حکماء و سمجھدار ڈاکٹر حضرات بھی اس برائیلر کا شکار هیں اور نه کوئی اسکے خلاف آواز اٹھتی هے.
لیکن یه بات ضرور کهونگا که فرنگی کی سوچ همیشه تخریب کارانه رهی هے اس ظالم نے همیشه مسلمان اقوام کو اپنی سازشوں سے کمزور کرنےمیں کسر نهیں چھوڑی.
اور ایک هم هیں پھرتےهیں مارے مارے افسوس اس بات پر هے که یورپ کسی بھی چیز کو ایجاد کرکےمیدان میں لاۓ چاهے وه زهر هی کیوں نه هو هماری قوم میرےسمیت ایسی تقلید کرتی هے.
یه وه حیوان هے جو اپنے اندر ایسی صلاحیت نهیں رکھتا که جس سے اسکی نسل پیدا هو. یه انڈے بھی نهیں دیتا
اسی طرح یه انسانی سپرم کی تباهی کاباعث بن جاتاهے ماده منویه کو پتلا اور بےجان بنانا ہے۔۔۔
25/10/2022
پیناڈول بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنی نے ڈینگی کے پھیلاو کے بعد بلیک میلنگ کرتے ہوئے قیمتوں میں اضافہ کرنا چاہا تو وزارت صحت نے اس کی اجازت نہ دی جس پر کمپنی نے ان مشکل حالات میں پیناڈول بنانا بند کردی ہے۔
پیناڈول کوئی حرف آخر نہیں ہے بلکہ ہم نے خود ہی اس کو مشہور کردیا ہے۔ مندرجہ ذیل برانڈ بھی پیراسٹامول یعنی پیناڈول والا کام ہی کرتے ہیں۔ اپنے ڈاکٹر کے مشورے سے ان میں سے کوئی ایک استعمال کریں۔
متبادل ادویات
چونکہ پاکستان کو پیناڈول کی کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے پر ہم آپ کو پیناڈول کے متبادل استعمال ہونے والی ادیات کے بارے میں معلومات دیں گے۔ جو ادویات پیناڈول کے متبادل میں استعمال کی جا سکتی ہیں ان کی فہرست ذیل میں موجود ہے۔
۔1 وامول
یہ دوا بخار اور درد کے لیے ذمہ دار مخصوص کیمیکل کے اخراج کو روک کر درد اور بخار کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ سر درد، درد شقیقہ، اعصابی درد، دانت کا درد، گلے کی سوزش، حیض کے درد، گٹھیا، پٹھوں میں درد، اور عام سردی کے علاج کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
۔2 آسکپرول
یہ دوا سر درد، دانت میں درد، سردی، فلو، جوڑوں کا درد، یا ادوار میں درد سے آرام کی طلب کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ دوا جسم میں بعض کیمیکلز کی سرگرمی کو کم کرکے درد کو کم کرنے والے اثرات فراہم کرتی ہے۔ بخار کو کم کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ دوا جسم سے گرمی کے ضیاع کو بڑھا کر بخار کو کم کرتی ہے۔
۔3 کال پول
یہ دوا بخار اور درد کے لیے ذمہ دار مخصوص کیمیکل کے اخراج کو روک کر درد اور بخار کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ اسے سر درد، دانت میں درد، کان کا درد، دانتوں کا درد، گلے کی سوزش، نزلہ اور آنفلوآنزا، ہلکا جسم میں درد اور حفاظتی ٹیکوں کے کورس کے بعد بخار سمیت کئی حالات میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔
۔4 ڈولی پرین
یہ درد کم کرنے والی دوا ہے۔ یہ بخار کو کم کرنے اور جسم میں ہونے والے درد کو کم کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے بشمول دانت کا درد، سر درد، درد شقیقہ، پٹھوں میں درد، وغیرہ۔
۔5 پیراسٹامول
یہ دوا عام طور پر ہلکے یا اعتدال پسند درد کو دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جیسے سردرد، دانت کا درد کم کرنے میں مدد کرتی ہے۔ پیراسیٹامول کو اکثر درد کے پہلے علاج میں سے ایک کے طور پر تجویز کیا جاتا ہے کیونکہ اس دوا کو زیادہ تر لوگوں کے لیے ایک محفوظ دوا کے طور پر تجویز کیا جاتا ہے۔
۔6 ڈسپرول
یہ دوا سر درد، ماہواری، دانت کے درد، کمر درد، اوسٹیو ارتھرائٹس، یا سردی/فلو کے درد کے علاج اور بخار کو کم کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔.
۔7 بوشٹامول
بوشٹامول ایک نان سیلیسیلیٹ اینٹی پائریٹک اور نان اوپیئڈ اینالجیک ایجنٹ ہے
Be the first to know and let us send you an email when DDLC Health Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.