Rohani Masail Aur Unka Elaj

Rohani Masail Aur Unka Elaj The page has been created in public interest to help people in curing their diseases of body,soul &

In this world we all need to refresh and purify our Nafs's & Souls. As the Devil and Evil Jin'at have destroyed hundreds of human lives and made them hopeless, sick, and away from path of ALLAH. So there's always a need for healing the wounds of body & souls,purifying the hearts & minds, and guidence towards the Right Path. So that's why we came here with the blessings of ALLAH Subhaanahu wa Ta'alah to help the Humanity. InshaALLAH we'll help people with their dieseases both body & souls, problems due to black magic, Effects of Jinna't, and other Frustrations due to family & other modren world issues.

08/09/2023
موضوع : *کون کہتا ہے یزید کافر نہیں ؟* ادارہ جاءالحق کے طالب علم محمد آریان نے بہت پیارا مختصر سا بیان کیا ، آپ سب ضرور ...
29/07/2023

موضوع : *کون کہتا ہے یزید کافر نہیں ؟*
ادارہ جاءالحق کے طالب علم محمد آریان نے بہت پیارا مختصر سا بیان کیا ، آپ سب ضرور سننا
منجانب : حافظ امتیازالحق
https://youtu.be/VjKRBCIwEWI

موضوع : *حج کے متعلق احادیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم* حج مبرور (بغیر کسی گناہ اور ریاکاری) ، *حضور پاک صلی اللہ...
23/06/2023

موضوع : *حج کے متعلق احادیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم* حج مبرور (بغیر کسی گناہ اور ریاکاری) ، *حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا حج فرمانا معجزہ کیسے*
آپ سب یہ بیان ضرور سننا اور شئیر بھی کرنا
منجانب : حافظ امتیازالحق
https://youtu.be/Y_bE7HsiaEs

موضوع : *محبت صحابہ اکرام ایمان کی علامت*  ادارہ جاءالحق طالب علم محمد حسیب نے بہت پیارے انداز سے بیان کیا ۔۔آپ سب یہ وڈ...
30/12/2022

موضوع : *محبت صحابہ اکرام ایمان کی علامت* ادارہ جاءالحق طالب علم محمد حسیب
نے بہت پیارے انداز سے بیان کیا ۔۔آپ سب یہ وڈیو کلپ ضرور دیکھنا اور شئر بھی کرنا
منجانب : حافظ امتیازالحق
https://youtu.be/N0_6jeLO52M

نعت : *لم یات نظیر و کفی نظرمثل تو نہ شد پیدا جانا (کلام اعلی حضرت امام احمد رضا خان)* ادارہ جاءالحق شعبہ نعت کے طالب عل...
23/09/2022

نعت : *لم یات نظیر و کفی نظرمثل تو نہ شد پیدا جانا (کلام اعلی حضرت امام احمد رضا خان)* ادارہ جاءالحق شعبہ نعت کے طالب علم اسد نے بہت پیارا پڑھا ، آپ سب یہ کلام ضرور سننا اور آگے بھی شئر کرنا
منجانب : حافظ امتیازالحق

موضوع : حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا بچوں پر شفقت فرمانا ،تربیت فرمانے کا انداز مبارک ، بچوں کے نام کیسے ر...
20/06/2022

موضوع : حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا بچوں پر شفقت فرمانا ،تربیت فرمانے کا انداز مبارک ، بچوں کے نام کیسے رکھنے چاہئیں ؟؟ یہ سب اس وڈیو کلپ کو سن کر آپ آگے سب کو بتائیں اور سنتوں کو عام کریں
منجانب : حافظ امتیازالحق

موضوع : عقیدہ ختم نبوت اور ہم سب کی ذمہ داریاں کیا کیا ہیں ؟ ۔۔۔کافر ، مرتد اور زندیق کیا ہے ؟ حالیہ انڈیا گورنمٹ کی جان...
10/06/2022

موضوع : عقیدہ ختم نبوت اور ہم سب کی ذمہ داریاں کیا کیا ہیں ؟ ۔۔۔کافر ، مرتد اور زندیق کیا ہے ؟ حالیہ انڈیا گورنمٹ کی جانب سے کی گئی گستاخی کے متعلق بھی اس وڈیو میں بیان کیا گیا ہے ۔۔۔آپ سب ضرور سننا اور آگے بھی شئیر کرنا ۔۔منجانب : حافظ امتیازالحق

موضوع : صوفی اور تصوف کی حقیقت کیا ہے ؟حضرت علی بن عثمان ہجویری المعروف داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کی مشہور کتاب کشف ا...
03/06/2022

موضوع : صوفی اور تصوف کی حقیقت کیا ہے ؟
حضرت علی بن عثمان ہجویری المعروف داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کی مشہور کتاب کشف المحجوب سے کیا گیا بیان ۔۔آپ سب ضرور سننا اور آگے بھی شئیر کرنا ۔۔
منجانب : حافظ امتیازالحق

ادارہ جاءالحق کی جانب سے گزشتہ 6 سالوں کی طرح اس سال بھی راشن تقسیم کیا گیا حق دار مستحقین کو انکے گھر جا کر راشن اور عی...
15/04/2022

ادارہ جاءالحق کی جانب سے گزشتہ 6 سالوں کی طرح اس سال بھی راشن تقسیم کیا گیا
حق دار مستحقین کو انکے گھر جا کر راشن اور عیدی پیش کی گئی ماشاءاللہ سے ۔۔۔
آپ یہ 1 منٹ کی وڈیو ضرور دیکھنا اور آگے بھی شئیر کرنا ۔۔۔۔۔
منجانب : حافظ امتیازالحق۔۔۔

انوار قرآن کورس لیکچر 10 ، پارہ 5 (حصہ اول)اس لیکچر میں مرد ،عورت اور شوہر بیوی سب کے الگ الگے حقوق و فرائض بیان کیئے گئ...
02/04/2022

انوار قرآن کورس لیکچر 10 ، پارہ 5 (حصہ اول)
اس لیکچر میں مرد ،عورت اور شوہر بیوی سب کے الگ الگے حقوق و فرائض بیان کیئے گئے ہیں ،یہودیوں، عیسائیوں اور منافقین کی چالیں اور اسلام کو نقصان پہنچانا بیان کیا گیا ۔۔۔
نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان اوصاف حمیدہ بیان ہوئے ۔
منجانب : حافظ امتیازالحق

انوار قرآن کورس لیکچر 6 (پارہ 3 ، حصہ اول)اس لیکچر میں اللہ کی راہ میں صدقہ و خیرات زکاتہ کے معاملات ، حضرت ابراہیم علیہ...
28/03/2022

انوار قرآن کورس لیکچر 6 (پارہ 3 ، حصہ اول)
اس لیکچر میں اللہ کی راہ میں صدقہ و خیرات زکاتہ کے معاملات ، حضرت ابراہیم علیہ اسلام اور حضرت عزیر علیہ اسلام کے واقعات ، قرض ادائیگی اور نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان بیان کی گئی ہے ۔۔۔آپ ضرور سن کر شئیر بھی کرنا۔
منجانب حافظ امتیازالحق

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rohani Masail Aur Unka Elaj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rohani Masail Aur Unka Elaj:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category