Dr Mahboob Ahmad Sugar Specialist

Dr Mahboob Ahmad Sugar Specialist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Mahboob Ahmad Sugar Specialist, Doctor, Farooq hospital thokar, Lahore.
(2)

MBBS, FCPS (Med)
Sugar specialist
Consultant Physician
Mayo Hospital Lahore
Farooq Hospital Thokar
For Online Appointments Please Contact on Whatsapp at +92 343 8752531

30/04/2026

جمعہ کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، آدھا لیٹر پٹرول 250 روپے تک ہوسکتا ہے

30/04/2026

30/04/2026

30/04/2026

30/04/2026

سجاد صاحب جب ہمارے پروگرام میں شامل ہوئے تو ان کی شوگر کافی حد تک بگڑی ہوئی تھی۔۔ HbA1c 8.6 تھا، فاسٹنگ شوگر اکثر 190 سے...
30/04/2026

سجاد صاحب جب ہمارے پروگرام میں شامل ہوئے تو ان کی شوگر کافی حد تک بگڑی ہوئی تھی۔

۔ HbA1c 8.6 تھا، فاسٹنگ شوگر اکثر 190 سے 200 کے درمیان رہتی تھی اور رینڈم لیولز 250 سے بھی اوپر چلے جاتے تھے۔

روزانہ 20+20 یونٹس انسولین لینے کے باوجود شوگر ہائی تھی

پھر انہوں نے Sugar Championship جوائن کیا اور باقاعدگی سے دی گئی خوراک اور ہدایات پر عمل شروع کیا۔
پہلے ہی ہفتے انسولین بند ہوئی اور اگلے ہفتے دوائیوں سے بھی آزادی مل گئی

آج الحمدللہ سجاد صاحب کا HbA1c 6.4 ہے، وہ بھی بغیر کسی دوائی کے۔ ان کی رینڈم شوگر اب 97، 101، 105 جیسے نارمل نمبرز پر آ چکی ہے۔

ایسی کامیابی صرف Sugar Championship میں ملتی ہے

اگر آپ بھی واقعی اپنی شوگر کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو سیزن 6 میں رجسٹر ہو جائیں

رجسٹریشن کے لیے کمنٹ میں yes لکھیں یا رابطہ کریں
+92 306 9354102

30/04/2026

گرمی کی سپر فوڈ دہی اور لسی، گرمیوں میں ان کا استعمال کیسے کریں؟ اور کن 5 بیماریوں سے بچنے کے لیے آپ دہی کا استعمال کر سکتے ہیں؟
یہ سب جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں

30/04/2026

کھانا ایسا کھائیں کہ شوگر کو بڑھنے کا موقع ہی نہ ملے یہ ہمارے ایک ممبر کا ڈنر ہے…سادہ، متوازن اور مکمل!▪️ فائبر سے بھرپو...
29/04/2026

کھانا ایسا کھائیں کہ شوگر کو بڑھنے کا موقع ہی نہ ملے

یہ ہمارے ایک ممبر کا ڈنر ہے…
سادہ، متوازن اور مکمل!
▪️ فائبر سے بھرپور سلاد
▪️ پروٹین (چکن/دہی)
▪️ غذائیت سے بھرپور متوازن غذا
▪️ صحت بخش کاربوہائیڈریٹس

یہی وہ طریقہ ہے جس سے شوگر کھانے کے بعد تیزی سے نہیں بڑھتی، بلکہ کنٹرول میں رہتی ہے

اور جب جسم ایسے کھانے کا عادی ہو جائے تو آہستہ آہستہ یہی شوگر مکمل نارمل ہو جاتی ہے

اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ شوگر میں کھانا چھوڑنا پڑتا ہے... اس کا حل ہم بتاتے ہیں

Sugar Championship میں ہم یہی سکھاتے ہیں
کہ عام کھانے کو کیسے اس طرح کھایا جائے
کہ شوگر نارمل رہے
دوائیوں اور انسولین کے ضرورت نہ پڑے
شوگر سے متعلق کوئی مسئلہ پیدا نہ ہو

اگر آپ بھی ایسا کھانا سیکھنا چاہتے ہیں تو سیزن نمبر 6 جوائن کریں

ڈاکٹر محبوب احمد کی نگرانی میں شوگر کنٹرول کرنے کے لیے کمنٹ میں Sugar لکھیں

Fitness Championship سیزن 2 شروع ہوئے ابھی صرف 10 دن ہوئے ہیں اور شاندار زرلٹ کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے صرف وزن ہی کم نہیں...
29/04/2026

Fitness Championship
سیزن 2 شروع ہوئے ابھی صرف 10 دن ہوئے ہیں اور شاندار زرلٹ کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے

صرف وزن ہی کم نہیں ہو رہا بلکے پیٹ سے چربی بھی ختم ہو رہی ہے

پیٹ کے گرد چربی سب سے ضدی چربی کہلاتی ہے

انچز کم ہونے کا مطلب ہے کہ آپ کے پیٹ اور جگر سے چربی کم ہو رہی ہے

یہی اصل کامیابی ہے

اگر آپ بھی موٹاپے یا صرف توند سے پریشان ہیں تو ابھی کمنٹ میں yes لکھیں آپ کا ضدی وزن کم کروانے کی زمہ داری ہماری!

Address

Farooq Hospital Thokar
Lahore
54000

Opening Hours

Tuesday 16:00 - 18:00
Thursday 16:00 - 18:00
Saturday 16:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Mahboob Ahmad Sugar Specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category