BONE FIT by Dr.M.Saqib Bashir

BONE FIT by Dr.M.Saqib Bashir Be the reliever as much as you can

08/04/2026
ہمارے پاس ایک مریض آیا جس کی دائیں کہنی میں ڈسٹل ہیومرس کا شدید کومینیوٹڈ انٹرا کونڈائلر اور انٹرا آرٹیکیولر فریکچر تھا ...
12/03/2026

ہمارے پاس ایک مریض آیا جس کی دائیں کہنی میں ڈسٹل ہیومرس کا شدید کومینیوٹڈ انٹرا کونڈائلر اور انٹرا آرٹیکیولر فریکچر تھا جو جوائنٹ کے اندر تک پھیلتے ہوئے Trochlea of humerus اور Capitellum of humerus تک پہنچ رہا تھا۔ مریض کا اوپن ریڈکشن اینڈ انٹرنل فکسیشن کیا گیا جس میں فریکچر کے تمام ٹکڑوں کو صحیح ایناٹومیکل پوزیشن میں لا کر ریکنسٹرکشن پلیٹنگ اور کینولیٹڈ سکروز کے ذریعے مضبوطی سے فکس کیا گیا تاکہ جوائنٹ کی سطح درست طریقے سے بحال ہو سکے۔ سرجری کامیابی سے مکمل ہوئی اور فکسیشن مستحکم ہونے کی وجہ سے مریض کو جلد حرکت شروع کروا دی گئی، جس کے نتیجے میں مریض دو ہفتوں کے اندر اپنی کہنی کو حرکت دینے کے قابل ہو گیا۔

10/02/2026

مریض کو روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کے نتیجے میں بائیں کہنی کی شدید چوٹ لگی، جس کے باعث کہنی کے جوڑ کے اندر تک ہڈی کے متعدد ٹکڑے (complex intra-articular fracture) ہو گئے۔
مریض کا آپریشن کیا گیا جس میں double plating with cannulated screws کے ذریعے fracture کی anatomical reduction اور stable internal fixation کی گئی۔
اسی نشست میں elbow joint کو stabilize کیا گیا۔
آپریشن کے بعد مریض کی حالت تسلی بخش رہی اور دو ہفتے بعد کہنی کی موومنٹ شروع کروا دی گئی تاکہ جوڑ کی سختی (stiffness) سے بچا جا سکے۔

Address

Zain Family Clinic Lahore
Lahore
5400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BONE FIT by Dr.M.Saqib Bashir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category