Pir Zakori General Hospital Lakki Marwat

Pir Zakori General Hospital Lakki Marwat Zakori surgical Hospital is a 20+ bed hospital providing top/middle-class tertiary care.Equipped wit

The founder, Dr.Abdul Waheed Jan Zakori with a vision of providing quality healthcare services to the people of this region.

19/09/2022

پشاور ہائی کورٹ میں ملازمین سے جبری کٹوتی کے خلاف کیس دائر!

18/09/2022
17/09/2022
16/09/2022

ہم حکومت خیبر پختونخواہ کے سرکاری ملازمین سے ان کے مرضی کے بغیر 2 اور 5 دن کی تنخواہوں کی کٹوتی کو مکمل مسترد اور شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
حکومت کا یہ اقدام کسی ڈاکے سے کم نہیں۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ سیلاب متاثرین کے لئے جلد از جلد خصوصی پیکیج کا اعلان کیا جائے اور سرکاری ملازمین سے کٹوتی فوری طور پر واپس کیا جائے۔
یہ تنخواہ حکومت کی طرف سے ان ملازمین کے لئے نی تو کوئی احسان ہیں اور نہ خیرات کہ جب چاہے کٹوتی کی جائے۔

حکومت وقت کو شرم آنی چاہیے۔

For Any Question Contact Us Here.
03/03/2022

For Any Question Contact Us Here.

ایک وقت تھا جب ہمارے علاقے یعنی لکی مروت کے لوگ چھوٹی سے چھوٹی بیماری کے علاج واسطے بھی پشاور یا بنوں جانے کی مشقت اُٹھا...
05/04/2021

ایک وقت تھا جب ہمارے علاقے یعنی لکی مروت کے لوگ چھوٹی سے چھوٹی بیماری کے علاج واسطے بھی پشاور یا بنوں جانے کی مشقت اُٹھایا کرتے تھے آپریشن اور وہ بھی جسم کے کسی حصے میں سے رسولی نکالنے کے لیے تو اِس سے بھی بڑے شہروں کا رُخ کیا جاتا تھا۔
ان حالات اور پُر مشقت، مشکل اور مہنگے علاج کو دیکھتے اور سہتے ہوئے ہمارے علاقے کے لوگوں کی بڑی خواہش تھی کہ ہمارے پسماندہ علاقے میں بھی کوئی ڈاکٹر اپنے اسپتال میں علاج کے لیے تعینات ہو تاکہ کم از کم آپریشن کے لیے کسی دور دراز شہر تک نہ جایا جائے۔
اِن ہی لوگوں کے دعاؤں سے سرجن ڈاکٹر عبدالوحید زکوڑی نے لکی شہر میں ایک چھوٹے سے اسپتال کی بنیاد رکھی جو آپریشن کرانے کے سارے سہولیات فراہم کرتا ہے۔
آج وہ لوگ جو چھوٹے سے چھوٹے آپریشن کے لیے بھی دور دراز علاقوں کا رخ کرتے تھے وہ اپنے بڑے بڑے آپریشنز کے لیے بھی سرجن ڈاکٹر عبد الوحید زکوڑی کے خدمات لیتے ہیں کیوں کہ اُن کو معلوم ہے کہ ڈاکٹر عبد الوحید زکوڑی ایک ماہر اور تجربہ کار سرجن ہونے کے ساتھ ساتھ آپریشن کے اخراجات بھی کم سے کم لیتے ہیں۔
ذیل کی تصاویر ایک ایسے مریض کی ہیں جن کی ران میں رسولی اس قدر سرایت کر گئی تھی کہ جس کے آپریشن کرنے سے بڑے بڑے ڈاکٹروں نے ہاتھ اٹھا لیے تھے ایسے میں ڈاکٹر عبد الوحید زکوڑی نے اِس رسولی کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکا اور مریض کے خاص دعاؤں کا حصہ بنے۔
شاہد خانOTA

Address

Street No-1, Gharib Nawaz Stadium Near Sultan Painda
Lakki Marwat
28420

Telephone

+923337768780

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pir Zakori General Hospital Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Pir Zakori General Hospital Lakki Marwat:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category