DHQ Hospital Lakki Marwat

DHQ Hospital Lakki Marwat District Headquarters (DHQ) Hospital Lakki Marwat.

🕒 Emergency Services: 24/7

Stay connected for health tips, announcements, and updates on our services.

Your well-being is our priority!

10/01/2026

ڈاکٹر اکبر زمان ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لکی مروت کے محدود اور قلیل عرصے میں محدود وسائل کے ہوتے ہوئے عوام کے خدمت میں پیش پیش
۔
Health Department, KP
District Health Officer Lakki Marwat
University of Lakki Marwat - ULM
World Health Organization (WHO)

“لکی مروت:میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اکبر زمان   کی دن رات کی انتھک محنت اور مسلسل نگرانی کے باعث ہسپتال میں بہتری کا عمل تی...
09/01/2026

“لکی مروت:
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اکبر زمان کی دن رات کی انتھک محنت اور مسلسل نگرانی کے باعث ہسپتال میں بہتری کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ڈاکٹر اکبر زمان خود رات کے اوقات میں بھی مختلف وارڈز کا دورہ کر رہے ہیں ۔
ڈاکٹر اکبر زمان کی ذاتی دلچسپی، نظم و ضبط اور فرض شناسی کے باعث اوپی ڈی ،میڈیکل وارڈز، ایمرجنسی اور دیگر شعبوں میں کام جاری ہے، جس کا مقصد ہسپتال کے نظام کو بہتر بنانا اور مریضوں کو معیاری علاج کی سہولت فراہم کرنا ہے۔
Health Department, KP
District Health Officer Lakki Marwat
Deputy Commissioner Lakki Marwat I

Today, September 28th, on World Rabies Day, the team at DHQ Hospital Lakki Marwat stands with global health initiatives ...
28/09/2025

Today, September 28th, on World Rabies Day, the team at DHQ Hospital Lakki Marwat stands with global health initiatives to shine a light on this preventable disease.

​Rabies is 100% preventable through vaccination of dogs and prompt, appropriate medical care after a potential exposure.

​Our commitment to the community of Lakki Marwat is clear:

​We provide essential Post-Exposure Prophylaxis (PEP) for anyone who has been bitten or scratched by an animal suspected of having rabies.

​We encourage all residents to ensure their pets are vaccinated against rabies.
​If you are bitten or scratched, immediately wash the wound thoroughly with soap and water for 15 minutes, and then visit our hospital immediately for evaluation and treatment
Health Department, KP
District Health Officer Lakki Marwat

محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے غیر معیاری ادویات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے، جس کے دوران 10029 انسپکشنز، 9588 ...
26/09/2025

محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے غیر معیاری ادویات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے، جس کے دوران 10029 انسپکشنز، 9588 نمونوں کی ٹیسٹنگ، 253 کیسز درج، 1416 غیر قانونی ادویات ضبط، 41 ایف آئی آرز اور 120 دکانیں سیل کی گئیں جبکہ 80 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔


Health Department, KP
District Health Officer Lakki Marwat

میڈیکل آفیسر پوسٹمحکمہ صحت میں کنٹریکٹ پر ملازمت کے مواقع، تمام اہل امیدوار 6 اکتوبر سے پہلے پہلے ایٹا کے ویب سائیٹ پر آ...
19/09/2025

میڈیکل آفیسر پوسٹ

محکمہ صحت میں کنٹریکٹ پر ملازمت کے مواقع، تمام اہل
امیدوار 6 اکتوبر سے پہلے پہلے ایٹا کے ویب سائیٹ پر آن لائن ایپلائی کریں

محکمہ صحت میں کنٹریکٹ پر ملازمت کے مواقع، تمام اہل امیدوار 6 اکتوبر سے پہلے پہلے ایٹا کے ویب سائیٹ پر آن لائن ایپلائی کر...
19/09/2025

محکمہ صحت میں کنٹریکٹ پر ملازمت کے مواقع، تمام اہل امیدوار 6 اکتوبر سے پہلے پہلے ایٹا کے ویب سائیٹ پر آن لائن ایپلائی کریں

14/09/2025

🦟 ڈینگی سے بچاؤ ممکن ہے
احتیاطی تدابیر اپنائیں!
�ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے لیے ہمیں اپنے گھروں، دفاتر اور آس پاس کے ماحول کو صاف رکھنا ہوگا۔ ٹائر، گملے، کولر اور
چھتوں پر پانی جمع ہونے سے روکیں �

احتیاطی تدابیر:

* پانی کو جمع نہ ہونے دیں
* مکمل آستین والے کپڑے پہنیں
* مچھر مار اسپرے اور جالیوں کا استعمال کریں
* بخار کی صورت میں فوری طور پر قریبی اسپتال سے

رجوع کریں

📢 محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے عوام کو ڈینگی سے بچاؤ کے لیے مکمل تعاون فراہم کیا جا رہا ہے۔
👇 !�

Health Department, KP
District Health Officer Lakki Marwat
Deputy Commissioner Lakki Marwat

08/09/2025

مشیر صحت احتشام علی و سیکرٹری ہیلتھ شاہداللہ خان کی قیادت میں محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی جانب سے ڈینگی آگاہی واک کا انعقاد �واک میں ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر شاہدیونس، ڈی ایچ او پشاور ڈاکٹر محمد ادریس و انچارج ویکٹر کنترول پروگرام ڈاکٹر فضل الرحمان سمیت اعلیٰ حکام اور ماہرین صحت نے شرکت کی�عوام میں انسداد ڈینگی سے متعلق شعور اجاگر کرنے کا عزم کیا گیا�آئیں! ڈینگی کے خلاف احتیاطی تدابیر اپنائیں اور صحت مند معاشرے کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کریں �
District Health Officer Lakki Marwat
Health Department, KP

ضلع خیبر کے افغان ہولڈنگ کیمپ میں غذائی قلت کے شکار بچوں اور خواتین کی مدد جاری ہے۔مشیر صحت خیبرپختونخوا احتشام علی نے ب...
06/09/2025

ضلع خیبر کے افغان ہولڈنگ کیمپ میں غذائی قلت کے شکار بچوں اور خواتین کی مدد جاری ہے۔
مشیر صحت خیبرپختونخوا احتشام علی نے بتایا کہ گزشتہ دو دنوں میں 276 بچوں کی غذائی سکریننگ کی گئی، جن میں سے متعدد کو مائیکرو نیوٹرینٹس فراہم کیے گئے۔ حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کی بھی سکریننگ کی گئی، جن میں سے 35 کو غذائی قلت کا شکار پایا گیا۔ ان خواتین کو فوری طور پر سپلیمنٹس مہیا کیے گئے۔
احتشام علی نے خود کیمپ کا دورہ کیا اور زمینی حقائق دیکھنے کے بعد مزید غذائی مصنوعات روانہ کیں تاکہ متاثرہ افراد کی بہتر نگہداشت ممکن ہو سکے۔
📍 صحت مند خیبرپختونخوا کی جانب ایک اور قدم۔

Health Department, KP
District Health Officer Lakki Marwat

یونیورسٹی آف لکی مروت اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لکی مروت کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخطالحمدللہ! یونیورسٹی آف لکی...
28/08/2025

یونیورسٹی آف لکی مروت اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لکی مروت کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

الحمدللہ! یونیورسٹی آف لکی مروت کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اورنگزیب خان کی قیادت میں، ڈیپارٹمنٹ آف نرسنگ اور ڈیپارٹمنٹ آف میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لکی مروت کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اکبر زمان کے ساتھ مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے۔
اس معاہدے کا بنیادی مقصد بی ایس نرسنگ اور بی ایس میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی کے طلباء و طالبات کو معیاری طبی اداروں میں کلینیکل انٹرنشپ کے مواقع فراہم کرنا ہے تاکہ وہ جدید تشخیصی سہولیات اور عملی تربیت کے ذریعے اپنے پیشہ ورانہ علم و مہارت کو مزید نکھار سکیں۔
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں جدید تشخیصی مشینری اور ماہرین کی عملی رہنمائی طلباء کے لئے ایک نادر موقع فراہم کرے گی، جس کے ذریعے وہ براہِ راست پیشہ ورانہ ماحول میں کام کرنے اور عملی مشاہدہ کرنے کا تجربہ حاصل کریں گے۔ یہ تجربہ نہ صرف ان کے علمی اور فنی معیار میں اضافہ کرے گا بلکہ انہیں مستقبل میں قومی اور بین الاقوامی سطح پر نمایاں کردار ادا کرنے کے قابل بھی بنائے گا۔
یہ مفاہمتی یادداشت یونیورسٹی آف لکی مروت کی ایک اہم کامیابی ہے، جو طلباء کے تعلیمی و پیشہ ورانہ مستقبل کو بہتر بنانے اور انہیں صحت کے شعبے میں جدید تقاضوں کے مطابق تیار کرنے کی سمت ایک مثبت اور تاریخی قدم ہے۔
Health Department, KP
District Health Officer Lakki Marwat
Deputy Commissioner Lakki Marwat

ملیریا اور ڈینگی بخار سیلاب کے بعد تیزی سے پھیلنے والی عام بیماریاں ہیں۔ مچھر کے کاٹنے سے محفوظ رہ کر بیماری کا خطرہ کم ...
20/08/2025

ملیریا اور ڈینگی بخار سیلاب کے بعد تیزی سے پھیلنے والی عام بیماریاں ہیں۔ مچھر کے کاٹنے سے محفوظ رہ کر بیماری کا خطرہ کم کیا جا سکتا ہے۔
مزید معلومات اور بہتر رہنمائی کے لیے اپنے قریبی ہسپتال سے رجوع کریں ۔


Deputy Commissioner Lakki Marwat
Health Department, KP
District Health Officer Lakki Marwat

Address

Main Tajazai Road District Lakki Marwat Khyber Pakhtunkhwa
Lakki Marwat
28420

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DHQ Hospital Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram