Dr.Shoaib Sarwar

Dr.Shoaib Sarwar Medical specialist
MBBS (KEMU)
FCPS (Medicine)
MRCP (UK)
Abdullah hospital
lalamusa city.

Precautions during heat wave.
08/06/2025

Precautions during heat wave.

27/04/2025

ذیابیطس اور ہومیوپیتھک علاج: حقیقت کیا ہے؟

پاکستان میں حالیہ برسوں میں ذیابیطس کے مریضوں میں ہومیوپیتھک پاؤڈرز اور سپلیمنٹس کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ لوگ سوشل میڈیا، اشتہارات اور غیر مصدقہ دعووں کی بنیاد پر ان مصنوعات کی طرف مائل ہو رہے ہیں۔ مگر سوال یہ ہے: کیا یہ واقعی مؤثر ہیں؟

1. سائنسی تحقیق کی کمی:
ابھی تک کسی معتبر سائنسی تحقیق یا عالمی ادارۂ صحت (WHO) کی طرف سے یہ ثابت نہیں ہوا کہ ہومیوپیتھک ادویات یا سپلیمنٹس ذیابیطس کو مکمل طور پر ختم یا قابو میں لا سکتی ہیں۔

2. وقتی بہتری کا دھوکہ:
بعض مریضوں کو وقتی بہتری محسوس ہوتی ہے، جو عام طور پر ڈائٹ کنٹرول یا ابتدائی سطح کی ذیابیطس کی وجہ سے ہو سکتی ہے، نہ کہ ہومیوپیتھک علاج کی بدولت۔

3. تاخیر سے علاج کے نقصان:
زیادہ خطرناک بات یہ ہے کہ لوگ ان سپلیمنٹس پر انحصار کر کے انسولین یا میڈیکل علاج کو چھوڑ دیتے ہیں، جس سے ذیابیطس کا مرض مزید بگڑ سکتا ہے اور گردے، بینائی، دل اور پاؤں جیسے اعضاء متاثر ہو سکتے ہیں۔

4. جعلی مصنوعات کا پھیلاؤ:
پاکستان میں ہربل یا ہومیوپیتھک کے نام پر کئی غیر رجسٹرڈ، غیر معیاری اور جعلی ادویات مارکیٹ میں دستیاب ہیں جن کے مضر اثرات ثابت ہو چکے ہیں۔

یہ پیغام صرف عوام میں شعور اجاگر کرنے کے لیے ہے۔ اس کا مقصد کسی خاص طریقہ علاج، کاروبار یا فرد کو نشانہ بنانا یا تنقید کرنا نہیں، بلکہ صرف درست معلومات فراہم کرنا ہے-

03/04/2025

سوشل میڈیا پر عجیب باتوں کی ویڈیو اجکل بہت وائرل ہو رہی ہیں۔۔۔۔۔لوگوں کو بدھو بنانے والی یہ ویڈیو اتنی چلتی ہیں کہ بنانے والے کو یو ٹیوب سے لاکھوں روپے مل جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کی کچھ مثالیں مندرجہ ذیل ہیں ۔۔۔۔۔۔
مثلا کینسر کوئی بیماری نہیں ۔۔۔۔۔یہ دنیا کے سب ڈاکٹروں نے بہت رازداری سے اپنی کمائی کا طریقہ بنایا ہے ، اور کینسر صرف ایک وٹامن B25 کی کمی سے ہوتا ہے ۔۔اور کینسر سے کوئی مریض نہیں مرتا ، مریض اصل میں ریڈیو تھراپی سے مرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور کولیسٹرول سے کوئی بیماری نہیں ہوتی ، چکنائی والے کھانے کھانا بہت فائدہ مند ہے ۔۔۔۔۔۔یہ بات ساری دنیا کے ڈاکٹرز نے راز رکھی ہے تاکہ سٹنٹ ڈالنے کا کاروبار چلتا رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈایلیسس صرف ایک فراڈ ہے ، اس کی مشین سے گردے واش نہیں ہوتے کیونکہ اس کی مشین میں صرف خون گردش کرتا ہے گردہ تو مشین میں جاتا ہی نہیں تو واش کیسے ہو گا ۔۔۔یہ بات ساری دنیا کے ڈاکٹرز نے چھپائی ہوئی ہے تاکہ ان کی کمائی چلتی رہے ۔۔۔۔۔۔۔
کیلشیم کی کمی کا ہڈیوں سے کوئی تعلق نہیں ، یہ بات سب ڈاکٹرز نے چھپائی ہوئی ہے . ۔۔۔۔۔۔تاکہ وہ کیلشیم کی گولیاں لکھ کر کمپنی سے کمیشن حاصل کریں ۔۔۔۔😊
۔۔۔اگر کوئی ڈاکٹر ایسی پوسٹ دیکھے تو اس کا فرض ہے کہ اس کو رپورٹ کرے ۔۔۔۔۔۔۔

24/03/2025
معدے کی تیزابیت کے مریضوں کے لئے رمضان المبارک کا ڈائٹ پلان
13/03/2025

معدے کی تیزابیت کے مریضوں کے لئے رمضان المبارک کا ڈائٹ پلان

I have reached 800 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
24/07/2024

I have reached 800 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

Clinic timings in Ramzan
24/03/2024

Clinic timings in Ramzan

رمضان المبارک میں اوقات کار:

Address

Lala Musa

Opening Hours

Monday 14:00 - 18:30
Tuesday 14:00 - 18:30
Wednesday 14:00 - 18:30
Thursday 14:00 - 18:30
Friday 12:00 - 17:30
Saturday 14:00 - 18:30

Telephone

+923338532674

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Shoaib Sarwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.Shoaib Sarwar:

Share

Category