Haji Gulzar Hospital

Haji Gulzar Hospital حاجی گلزارسرجیکل ھسپتال
لالہ موسی میں پہلی بار 24 گھنٹ

HAJI GULZAR SURGICAL HOSPITAL, trend settler in Lalamusa for advance treatment options, provided to patient.

07/04/2026

Dr Naila Adil - Consultant Gynecologist in
FCPS, MRCOG (UK), MBBS, CART, CHPE

✨ ذہنی سکون کی طرف ایک اہم قدم! ✨اگر آپ یا آپ کے پیارے ذہنی دباؤ، بے چینی، ڈپریشن یا غصے پر قابو نہ پانے جیسے مسائل کا س...
07/04/2026

✨ ذہنی سکون کی طرف ایک اہم قدم! ✨
اگر آپ یا آپ کے پیارے ذہنی دباؤ، بے چینی، ڈپریشن یا غصے پر قابو نہ پانے جیسے مسائل کا سامنا کر رہے ہیں تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
ماہر نفسیات "بسمہ زینب" آپ کے لیے لے کر آئی ہیں ایک خصوصی فری نفسیاتی کیمپ 🧠💙
📌 کیمپ میں دستیاب سہولیات:
✔️ ذہنی و دماغی امراض کی رہنمائی
✔️ بے چینی اور مایوسی کا مؤثر حل
✔️ ڈپریشن اور خود اعتمادی میں کمی کا علاج
✔️ غصہ چڑچڑاپن اور تنہائی کا حل
👩‍⚕️ ماہر نفسیات: "بسمہ زینب"
🎓 M.Sc Clinical Psychology
📄 Reg No: PPA/LM/24/1523
📅 تاریخ: 12 اپریل 2026 (بروز اتوار)
⏰ وقت: صبح 11 بجے تا شام 5 بجے
📍 مقام: حاجی گلزار سرجیکل ہسپتال، مال روڈ چاندنی چوک نمبر 1 لالہ موسیٰ
📞 رابطہ نمبر:
📲 0537-513506
📲 0333-8513506
💡 محدود نشستیں — ابھی رجسٹریشن کروائیں!

✨ فری ENT کیمپ – اپنی صحت کا خیال رکھیں! ✨کیا آپ کان، ناک یا گلے کے مسائل کا شکار ہیں؟ اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!👨‍⚕️...
06/04/2026

✨ فری ENT کیمپ – اپنی صحت کا خیال رکھیں! ✨
کیا آپ کان، ناک یا گلے کے مسائل کا شکار ہیں؟ اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!
👨‍⚕️ ڈاکٹر احتشام الحق کی زیر نگرانی
🩺 فری ENT او پی ڈی کیمپ
📅 تاریخ: 11 اپریل 2026 (بروز ہفتہ)
دوپہر 3 سے شام 7 بجے تک
📍 مقام: حاجی گلزار سرجیکل ہسپتال مال روڈ چاندنی چوک نمبر 1
💡 کیمپ میں فراہم کی جانے والی سہولیات:
✔️ کانوں کے مسائل اور صفائی
✔️ کان کے پردے میں سوراخ کا علاج
✔️ ناک کے غدود اور ہڈی کا مسئلہ
✔️ گلے کے غدود (ٹانسلز) اور خراش
✔️ بچوں میں سانس کی تکلیف
✔️ ناک سے خون آنا
✔️ سماعت کے مسائل
✔️ کانوں میں شور کا علاج
🎯 خاص بات:
چیک اپ کی فیس مکمل طور پر مفت ہے!
ضرورت پڑنے پر خصوصی ڈسکاؤنٹ بھی دیا جائے گا۔
📞 رابطہ نمبرز:
☎️ 0537-513506
📱 0333-8513506
👉 اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کے لیے اس موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں!

✨ فری اسکن کیمپ – خوبصورت اور صحت مند جلد کا موقع! ✨4 اپریل 2026، بروز ہفتہ | دوپہر 2 بجے سے شام 7 بجے تک👨‍⚕️ Skin Speci...
02/04/2026

✨ فری اسکن کیمپ – خوبصورت اور صحت مند جلد کا موقع! ✨
4 اپریل 2026، بروز ہفتہ | دوپہر 2 بجے سے شام 7 بجے تک
👨‍⚕️ Skin Specialist Dr. Saaem Dar کی زیر نگرانی

✔️ چہرے کی چھائیوں، کیل مہاسوں، بالوں کے مسائل کا علاج
✔️ Hydrafacial & Skin Whitening Injection (Discount Price)
📍 حاجی گلزار سرجیکل ہسپتال، مال روڈ، چاندنی چوک

📞 0537-513506 | 0333-8513506
📌 رنگ گورا کرنے والے انجیکشن دستیاب ہیں

19/03/2026

Assistant Professor Dr. Naila Adil
Consultant Gynaecologist in

12/03/2026
🌟 فری اسکن کیمپ – سنہری موقع مت گنوائیں! 🌟ماہر امراضِ جلد ڈاکٹر سعیم ڈار سے معائنہ اور جدید علاج کی سہولت حاصل کریں۔📅 تا...
13/02/2026

🌟 فری اسکن کیمپ – سنہری موقع مت گنوائیں! 🌟
ماہر امراضِ جلد ڈاکٹر سعیم ڈار سے معائنہ اور جدید علاج کی سہولت حاصل کریں۔
📅 تاریخ: 14 فروری 2026 (بروز ہفتہ)
⏰ وقت: دوپہر 2 بجے سے شام 7 بجے تک
📍 مقام: حاجی گلزار سرجیکل ہسپتال، مانسہرہ
✨ دستیاب سہولیات:
• چہرے کے دانوں / ایکنی کا علاج
• بالوں کے گرنے کا علاج
• جلد اور بیوٹی مسائل کا علاج
• موکے اور چنبلوں کا لیزر کے ذریعے خاتمہ
📞 رابطہ نمبر:
0537-513506
0333-8513506
ماہر تشخیص اور مؤثر علاج کے لیے ضرور تشریف لائیں۔ محدود وقت کے لیے خصوصی کیمپ!

09/02/2026

🌸 Searching “Best Gynaecologist in Lalamusa”? Your search ends here! 💫

Expert care, trusted hands, and compassionate treatment — Dr. Naila Adil at Haji Gulzar Hospital , where women’s health comes first. 👩‍⚕️

📍Chandni Chowk No. 1, Lalamusa
📞 0335 8426043

🌿 جلد کے تمام مسائل کا فری ماہر علاج 🌿Skin Specialist: Dr. Saaem Dar📅 جنوری 17 2026 (ہفتہ)⏰ دوپہر 2 بجے تا شام 7 بجے📍 حا...
14/01/2026

🌿 جلد کے تمام مسائل کا فری ماہر علاج 🌿
Skin Specialist: Dr. Saaem Dar
📅 جنوری 17 2026 (ہفتہ)
⏰ دوپہر 2 بجے تا شام 7 بجے
📍 حاجی گلزار سرجیکل ہسپتال
✅ چہرے کی چھائیاں
✅ کیل مہاسوں کا علاج
✅ گرتے بالوں کا علاج
✅ موہکے اور چندیوں کا الیکٹرک کاٹری سے خاتمہ
📞 0537-513506 | 0333-8513506

🏥 فری میڈیکل کیمپ – صحت سب کے لیے!ماہر ڈائٹیشن ڈاکٹر نقبہ طارق کی نگرانی میں خواتین و بچوں کے لیے خصوصی رہنمائی۔📅 تاریخ:...
08/01/2026

🏥 فری میڈیکل کیمپ – صحت سب کے لیے!
ماہر ڈائٹیشن ڈاکٹر نقبہ طارق کی نگرانی میں خواتین و بچوں کے لیے خصوصی رہنمائی۔
📅 تاریخ: 12 جنوری 2026 (اتوار) | ⏰ وقت: صبح 11 بجے تا 4 بجے
📍 مقام: حاجی گلزار ہسپتال، مال روڈ، چاندی چوک نمبر 1، لالہ موسٰی
📞 رابطہ: 0537513506/03338513506
🩺 سہولیات: ماہواری و ہارمون مسائل، وزن میں کمی/موٹاپا، انسولین ریزسٹینس، بلڈ پریشر، ذیابیطس، PCOS، معدے کے مسائل—خصوصی غذائی منصوبہ بندی۔

⭐ آپ ہی وہ ڈاکٹر ہیں جس کی ہمیں تلاش ہے! ⭐حاجی گلزار سرجیکل اسپتال میں ریڈیولوجسٹ ڈاکٹر کی فوری ضرورت!Handsome Package ک...
22/12/2025

⭐ آپ ہی وہ ڈاکٹر ہیں جس کی ہمیں تلاش ہے! ⭐

حاجی گلزار سرجیکل اسپتال میں ریڈیولوجسٹ ڈاکٹر کی فوری ضرورت!
Handsome Package کے ساتھ بہترین کیریئر موقع!

ابھی اپنی CV واٹس ایپ کریں:

📞 0318-7171825
📞 0333-0474145

📍 مال روڈ، چانڈنی چوک، نمبر 1، لالہ موسیٰ

آج ہی اپلائی کریں موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں!



⭐ آپ ہی وہ ڈاکٹر ہیں جس کی ہمیں تلاش ہے! ⭐حاجی گلزار سرجیکل اسپتال میں ریڈیولوجسٹ ڈاکٹر کی فوری ضرورت!Handsome Package ک...
09/12/2025

⭐ آپ ہی وہ ڈاکٹر ہیں جس کی ہمیں تلاش ہے! ⭐

حاجی گلزار سرجیکل اسپتال میں ریڈیولوجسٹ ڈاکٹر کی فوری ضرورت!
Handsome Package کے ساتھ بہترین کیریئر موقع!

ابھی اپنی CV واٹس ایپ کریں:

📞 0318-7171825
📞 0333-0474145

📍 مال روڈ، چانڈنی چوک، نمبر 1، لالہ موسیٰ

آج ہی اپلائی کریں موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں!



Address

مال روڈ چاندنی چوک نمبر1 لالہ موسی
Lala Musa
50200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Gulzar Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Haji Gulzar Hospital:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

حاجی گلزارسرجیکل ھسپتال

لالہ موسی کا واحد جدید طرز کا ہسپتال جہاں مریضوں کا علاج انتہائی قابل ڈاکتروں اور پروفیشنل سٹاف کی زیرنگرانی مٰیں کیا جاتاہے۔ جدید ترین میڈیکل میشنری کی سہولیات سے أراستہ ۔ لالہ موسی میں پہلی بار رات کو بھی ڈاکٹرکی سہولت موجودہے۔

میدیکل اینڈ سرجیکل ڈائریکٹر

ایم بی بی ایس،آرایم پی(گولڈ میڈلسٹ)