05/01/2026
ضلع گجرات کا بڑا آئی سی یو
الحمدللہ
عبداللہ ہسپتال لالاموسی میں سی سی یو اور آئی سی یو کا آغاز کر دیا گیا ہے_
لاہور اور اسلام آباد کے ہسپتالوں کی انتہاہی نگہداشت کی بہترین سہولیات مریضوں کو
لالاموسی شہر میں میسر ہوں گی، انشاءاللہ
#